counter easy hit

بجلی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نےکہاہےکہ چوری والےعلاقوں میں 2018 کےبعد بھی لوڈشیڈنگ رہےگی۔

Bad news for electric persecuted people

Bad news for electric persecuted people

میڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ وصولیوں کے تناسب سے طے ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ جہاں 70فیصدصارفین بل نہیں دیں گے،وہاں 12گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہاکہ بجلی چوری روکنے کا واحد حل لوڈشیڈنگ ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ بجلی چوری کا بوجھ بل دینے والوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

Khuwaja Asif Talk Isb 09-01

خواجہ آصف نے بتایاکہ کوشش ہے کہ نندی پور کو اپریل میں گیس پرآپریشنل کردیں۔نندی پور کو گیس پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website