پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت میں 67علیحدگی پسند تحریکیں متحرک ہیں اس لئے بھارت کا ٹوٹنا اور بکھرنا نوشتہ دیوار ہے۔ اسلام آباد میں اسلام آئے گا تو ملک ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت پولیس کو اس قابل بنائے کہ رینجرز کی ضرورت ہی نہ رہے۔