پیرس(یس اردو نیوز)قاری فاروق احمد،سینیئر راہنما، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران جماعت سمیت تمام پارٹیوں کے انتخابات نامزدگیوں اور ووٹنگ تک مشکوک رہے جبکہ جمہوریت کی علمبردارپاکستان پیپلز پارٹی اپنے سینئرز کو سامنے لا رہی ہے۔ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی واحد جمہوری پارٹی جس میں ون مین شو نہیں۔بہترین جمہوری اقدار کی پاسدار اور صحیح معنوں میں عوامی جماعت کے منشور پرگامزن ہے
qari-farooq-ahmed