counter easy hit

جھنگ میں مچھیروں نے دو من کی مچھلی پکڑ لی


جھنگ:موضع دوکہ میں دریائے جہلم سے مچھیروں نے 2 من وزنی مچھلی پکڑ لی

جھنگ: مچھلی کو دیکھنے کے لئے شہریوں کا رش

جھنگ: شہری مچھلی کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے

جھنگ:مچھلی کی قیمت دو لاکھ روپے مقرر کردی گئی