counter easy hit

حریم شاہ اور صندل خٹک کا نام و نشان مٹانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) کچھ ہی عرصے سے سوشل میڈیا پر چھا جانے والی ٹک ٹاک گرلز حریم شاہ اور صندل خٹک نے پاکستان کی سیاسی آب و ہوا آلودہ کرنے کی سر توڑ کوشش کی جو کافی حد تک کامیاب بھی رہی مگر اب ان کا مکو ٹھپنے کے لیے بڑا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

چھوٹے نواب سیف خان کی بیٹی سارہ خان کی ایسی ویڈیو جاری کر دی گئی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، سارے ریکارڈ پاش پاش

 

ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چینی ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کو ایک خط لکھا ہے جس میں حریم شاہ اور صندل خٹک کی ویڈیوز ہٹانے کو کہا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر ٹک ٹاک پی ٹی اے کی درخواست پر حریم شاہ اور صندل خٹک کی ویڈیوز نہیں ہٹاتی تو ممکنہ طور پر پاکستان میں اس ایپلی کیشن پر پابندی عائد ہو سکتی ہے

حریم شاہ مکمل طور پر بے نقاب : ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ٹک ٹاک سٹار کا واپس پاکستان آنا ناممکن ہو گیا

 

۔ پی ٹی اے کی طرف سے ٹک ٹاک کمپنی کو دونوں لڑکیوں کے اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کو نہیں کہا گیا۔ صرف ویڈیوز ہٹانے کو کہا گیا ہے جن سے انہیں شہرت ملی۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی پی ٹی اے ٹک ٹاک سے لوگوں کی ویڈیوز ہٹانے کے معاملے پر رابطہ کر چکی ہے اور پی ٹی اے کی درخواست پر ٹک ٹاک نے 90فیصد متنازعہ ویڈیوز ہٹا بھی دیں۔ اب حریم اور صندل کے معاملے پر کمپنی کیا موقف اختیار کرتی ہے، اس کا پی ٹی اے کو انتظار ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مفتی عبدالقوی نے نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انشااللہ ان کی حریم شاہ سے جلد ملاقات ہو رہی ہے۔

 

مفتی عبدالقوی نے انٹرویو کے دوران کہا کہ انشااللہ 15 سے 16 روز میں ان سے ملاقات ہو رہی ہے اور ہم اسے دوپٹہ پہنا رہے ہیں۔ میری ان کے سیکرٹری کے ذریعے بات ہوئی اور کہا کہ حسن وجمال سے لے کر آپکی ہر صلاحیت اللہ کی دی ہوئی ہے۔ آپ ایسے مملکت کی بیٹی ہیں جو کلمے کے نام پر بنا ہے۔ آپ سب کے لئے خوشخبری ہے کہ آئندہ ان کے حوالے سے مثبت خبریں آئیں گی منفی نہیں۔

پیپلز پارٹی کو سندھ میں بدانتظامی کا طعنہ دینے والوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کو بھی تھر بنادیا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

plan , to, remove, fully, hareem shah and, sandal khattak

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website