counter easy hit

حکومت کا طرز عمل غیر سنجیدہ ہے،ظہیر ستی

zaheer satti naib sadar ppp franceپیرس(نمائندہ خصوصی)اس وقت ملکی حالات دگرگوں ہیں ایسے حالات میں حکومت نے غیر سنجیدہ طرز عمل اختیار کر رکھا ہے جس کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کا کردار مزید بڑھ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی