خطے کے امن کو محفوظ بنانے کیلئے کشمیریوں کوحق خود ارادیت دیا جائے۔ملک سعید، تحریک انصاف ،فرانس
عالمی برادری سمیت مسلم دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔کل تمام پاکستانی شہدا کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے.کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور ہم انکے ہر دکھ درد کا حصہ ہیں انکی خوشی ہماری خوشی ہے۔کل کشمیر ڈے مناتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کو یاد کرنا مت بھولیے گا یہ منافق ایک دہائی سے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ہے