دمہ کے مرض میں مبتلا بچوں کےموٹاپے کاشکار ہونے کےامکانات51فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔
Asthma patients children prospects likely to be overweight
یونیورسٹی آف سدرن کیلی فورنیا میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر بروقت دمہ کا علاج کرالیاجائے توموٹاپے کے امکانات کو 43فیصد کم بھی کیا جاسکتا ہے۔یہ تحقیق دوہزارسے زائد بچوں کے مشاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔