راولپنڈی(یس اردو نیوز) ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ سلنڈر گیس لیکج کے باعث لگی ۔سی این جی اسٹیشن پر آگ بجھانے والے آلات نہیں ۔آگ لگنے کے باعث مسافر وین میں سوار ایک مسافر جھلس گیا جسے فوری طور پر بے نظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آگ پر قابو پا۔لیا گیا