پاورفُل انجن تھا یا خستہ حال رن وے؟ برطانوی شہر’’وُلورہیمپٹن‘‘ میں ایک نایاب چھوٹے طیارے نےاُڑان بھرنے کے لیے دوڑلگائی تو رن وے دوبارہ استعمال کے قابل نہ رہا۔
The runway was arrogant after pay off plane
میڈیا رپورٹس کے مطابق خستہ حال ٹریک پر جہازکے ٹیک آف سے پہلے ہی زمین کئی مقامات سے اُکھڑ گئی۔ یہ منظر جہاں دیکھنےوالوں کے لیے حیران کن تھا وہیں خطرناک بھی کیونکہ اتنے ناقص رن وے پر کامیاب ٹیک آف ایک معجزہ ہی سمجھا جاسکتا ہے۔