لالہ موسیٰ(نامہ نگار)لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزہ 3ہفتوں سے لالہ موسیٰ سخت ترین گرمی کی لپیٹ میں تھا عوام گھروں میں محصور ہو کر
رہ گئی تھی معمولات زندگی معطل ہو چکے تھے آج اچانک یکم رمضان المبارک کی افطاری کے بعد بارش نے موسم کو قدرے ٹھنڈا کر دیا لالہ موسیٰ و گردونواح کی عوام نے اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لایا۔