لاہور پولیس نےسیکورٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہونے پر 3 بس اڈوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
Lahore: case register against owners of 3 bus bases
پولیس کے مطابق ایک مقدمہ تھانا نواں کوٹ اور 2 تھانہ شیرا کوٹ میں درج کیے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق بند روڈ پرواقع بس اڈوں پر واک تھروگیٹ خراب حالت میں تھے،جبکہ مسافروں کی چیکنگ کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں کیاگیا تھا۔ مسافروں کے جان ومال کےتحفظ کیلئےان بس اڈوں کےمالکان کو کئی بار خبردارکیاگیا،مگر انہوں نے کوئی کارروائی نہ کی۔