جرمن شہرمیونخ کےنواح میں سب وےپرفائرنگ کے نتیجےمیں متعددافرادزخمی ہوگئے۔
Firing in Munich subway,Several injured
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سب وےفائرنگ واقعےمیں زخمی ہونے والوں میں خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کا ممکنہ طور پر دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔جرمن پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ سب وےپرپولیس آپریشن کےدوران پیش آیا ہے۔ فائرنگ کےالزام میں ایک شخص کو حراست میں لےلیاگیا ہےجبکہ فائرنگ واقعےکےبعد صورتحال پرقابو پالیاگیاہے۔