اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس
نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر سلیمان خان کی نگراں وزیر داخلہ کو سیکیورٹی امور پر بریفنگ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے الیکشن کمیشن کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائےسیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر حملوں سے اجتناب کریں سیاسی جماعتیں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے حکومت سے تعاون کریں حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، نگراں وزیر داخلہ