counter easy hit

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

France, new, legislative, assembly, election, completed, new, Pakistani, members, included, report, by, A.K.Raoپیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس قانون ساز اسمبلی  لیجسلیٹوز کا چناؤ مکمل ہو گیا جس میں 577 نیشنل اسمبلی ممبران  دپوتے منتخب کئے گئے ۔ وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق فرانس کے نئے منتخب صدر ایمنوئل ماکخوں کے حکومتی اتحاد نے 361 نشستیں جیت لیں ہیں۔

باقی پارٹی پوزیشن کچھ اس طرح رہی ہے ۔ریپبلکن 113 نشستیں، سوشلسٹ پارٹی 29 نشستیں، یو ڈی آئی   18 نشستیں، لافرانس انسومیز 17 نشستیں ، کیمونسٹ پارٹی 10 نشستیں ، فرنٹ نیشنل 8 نشستیں ، ریجینلائزسٹس  5 نشستیں ، ڈیبٹ لافرانس  ایک نشست ، اور آزاد 122 نشستوں کے ساتھ اس نئی اسمبلی کا حصہ ہونگے۔

93 اور 95 ڈپارٹمنٹ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ 93 ڈپارٹمنٹ سے 12 ممبرز منتخب کیے گئے ہیں ۔ 95 سے 10 ۔ 93 کے حلقہ چار France, new, legislative, assembly, election, completed, new, Pakistani, members, included, report, by, A.K.Raoلاکورنئؤ سے، 93 حلقہ 5 درانسی سے جین کرسٹوفیلاگارڈے پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز تھے جو کہ منتخب ہو گئے ہیں ۔ اور  95 حلقہ آٹھ سے France, new, legislative, assembly, election, completed, new, Pakistani, members, included, report, by, A.K.Raoفرانسس پاپونی بھی منتخب ہو گئے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website