تحریک انصاف چیئرمین نیب کوہٹانے میں سرگرم ہے، پی ٹی آئی نےچیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
PTI Chairman to file reference against NAB
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ریفرنس پیر کو سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرے گی۔ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلے کی روشنی میں کیا گیا جس کے تحت تحریک انصاف چیئرمین نیب کو ہٹانے کا مطالبہ کرے گی۔