اسلام آباد(رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے) راولپنڈی کے گنجان ترین علاقہ پیرودھائی میں دھماکہ ایک ہلاک 9 زخمی،پولیس تحقیقات میں مصروف ۔۔تخریب کاری کے پہلو کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے پیر ودھائی میں ایک دھماکہ ہوا ہے دھماکے کے بعد ہر طرف افراتفری مچ گئی اور شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیاراولپنڈی میں پیر ودھائی بس سٹینڈ پر دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی آمد و رفت جاری تھی ۔ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکہ چنگ چی رکشہ میں ہوا شدید زخمی افراد میں 45 سالہ محمد افضل خان موقع پرجان بحق ہوگیا جبکہ بلال ۔قاسم کو ریسکیو 1122 کی گاڑی میں زخمی عبدالرحمن ۔ظفیر ۔علاءالدین کو پولیس گاڑی اور ابراہیم اور عبدالمنان کو پرائیویٹ گاڑیوں میں شفٹ کیا گیا جس میں 7 زخمی افراد کو ھو لی فیملی ہسپتال اور ایک زخمی کو بنظیر ہسپتال میں شفٹ کیا گیا جبکہ ایک شخص عبدالرحمن کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا قابل ذکر بات یہ ہے کہ ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی ٹیم صرف ایک منٹ کے بعد ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئی تاہم دھماکے کے بارے اطلاع دیتے ہوئے دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہوا۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی میں پیرودھائی بس سٹینڈ پر رکشے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے دھماکے کے باعث ہر طرف افراتفری مچ گئی پیر ودھائی پولیس کے مطابق اب تک دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہوسکا تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے۔راولپنڈی پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پیرودھائی تھانے کے قریب کریانہ اسٹور کے سامنے دھماکہ ہوا، پولیس دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگا رہی ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا رکشے میں ہوا ہے اور بظاہر اسکی ٹینکی یا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے۔
Updated Message from Rawalpindi Control Room
Date 04-12-2020
Call Time: 1312
Emergency:
Blast (Reason is still unknown)
Response Time
01 mint
Location:
Thana Pirwadai, Near Lari Adda, Peerwadai road, Rwp.
MBAS/Vehicles/Fire Vehicles
RA-29,30,KTA-02,RA-34,24,KLA-05
RF-09,01,03,09, RB-413,417,416,477,500,475
Total Victims (so far): 09
Shifted by Rescue 1122: 03
Shifted By Other Police: 03
Shifted Privately: 02
First Aid: 01
Shifted to HFH: 07
Shifted to BBH: 01
Probable Cause
A blast in Qing Qi Rickshaw & reason is unknown.
Victims Detail:
Shifted By Rescue 1122
1- Muhammad Afzal Khan (45 Years)–> Dead
2- Bilal (26 Years)
3- Qasim (18 Years)
Shifted By Police
1- Abdur Rehman (77 Years)
2- Zafeer ( 19 Years)
3- Alaudin (28 Years)
Shifted Privately
1- Ibrahim (19 Years)
2- Abdul Manan ( 25 Years)
First Aid:
1- Ishaq Rehman (35 Years)
Status: Continued