counter easy hit

سردار رند  ،جن کے ایک جرگہ میں کئے گئے گھٹیا فیصلے نے ایک  دس سالہ معصوم بچی کی جان لے لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ، اصغر علی مبارک) سردار رند  ،جن کے ایک جرگہ میں کئے گئے گھٹیا فیصلے نے ایک  دس سالہ معصوم بچی کی جان لے لی۔ یہ ہیں سردار رند اپنے علاقے کے بدمعاش! جن کے ایک جرگہ میں کئے گئے گھٹیا فیصلے نے ایک معصوم ” واہی پاندھی ” دس سالہ معصوم بچی کی جان لے لی ۔
دس ساله بچی کو سنگسار کرنے کا انکشاف۔ کھیر تھر پھاڑ کے سندہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں رند قبیلے کے گائوں کارو کوٹ، لالڑی لک پولیس اسٹیشن واھی پاندھی کے قریب مبینہ جرگے کے فیصلے کے تحت دس سالہ بچی کو کاری کے الزام میں پتھروں سے سر کا نشانہ بنا کر سنگسار کیا گیا۔
نماز جنازہ پڑھانے والے مولوی کو لے کر ڈی ایس پی جائے وقوعہ کی طرف روانہ۔ جرگہ رند سرداروں نے کیا۔
ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ واہی پاندھی کے لئے انصاف کی آواز بلند کریں میرے ساتھ تاکہ مجرم جلد از جلد تختہ دار پے ہوں۔

10, years, innocent, girl, stone, to, death, in, sindh

سردار رند، علاقے کا وڈیرا جہاں جرگے نے یہ غیر انسانی حرکت کی

 

دس سالہ معصوم بچی جسے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا

بچی کے غمزدہ ماں باپ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website