counter easy hit

بھارت سے تہلکہ خیز بریکنگ نیوز: 100 بڑوں نے اتحاد قائم کر لیا ، مودی کے خلاف مشترکہ مظاہروں کا اعلان

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، کرفیو کو 150 روز ہوگئے، مودی سرکای کا تاریخ مسخ کرنے کے لئے کشمیر، لداخ کا نصاب بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی 100 تنظیموں کا مودی کیخلاف مشترکہ مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ سوراج البیان پارٹی کے سربراہ نے کہا متنازع شہریت قانون

 

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

کیخلاف مل کر لڑیں گے، یوجندر یادو نے کہا نیا جھنڈا اٹھا کر ملک بھر میں انسانی زنجیر بنائی جائیگی۔ حالات کشیدہ، کیرالہ کے وزیرا علیٰ کا متنازع قانون نافذ کرنے سے انکار ، صوبائی اسمبلی میں مودی کیخلاف قرار داد منظور کی۔ بھارت میں متنازع شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے)، نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) اور شہریوں کے قومی اندراج (این آر سی) کے خلاف ملک بھر کی تقریباً 100 تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے متنازع قانون کے خلاف مشترکہ لڑائی ʼہم بھارت کے شہری کے بینر تلے لڑنے کا فیصلہ کیا۔سوراج ابھیان پارٹی کے بانی یوجندر یادو نے کہا کہ ʼہم سی اے اے ، این پی آر اور ملک گیر این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایک ہی بینر کے تحت آئیں۔انہوں نے کہا کہ ʼیہ ہمارے آئین کا پہلا جملہ ہے اور اس سے بڑا کوئی اور نہیں ہوسکتا۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ گروپ جنوری میں ملک گیر مظاہروں اور احتجاج کا انعقاد کرے گا۔یوجندر یادو کے مطابق احتجاج کا سلسلہ 3 جنوری سے شروع ہوگا جو ساویتربائی پھولے کی یوم پیدائش ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگلا مظاہرہ 12 جنوری کو ہوگا، جو یوم نوجوانوں کا قومی دن اور سوامی ویویکانند کا یوم پیدائش ہے۔علاوہ ازیں بتایا گیا کہ اگلا احتجاج 17 جنوری کو ہوگا جس دن روہت ویمولا کو اس وقت کی انتظامیہ نے قتل کردیا تھا۔

100, organizations, coilation, against,Indian, Prime Minister, awaisi, come, on, grount, to, defeat, Indian, Government

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website