جھنگ میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا معماملہ یس اُردو پر چلنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم جھنگ روانہ، جھنگ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
جھنگ: (یس اُردو) چودہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معماملہ یس اُردو پر نشر ہونے کے بعد تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے سات ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم ظفر عباس کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ کوٹ شاکر میں مقدمہ نمبر 68 زیر دفعہ 376 ضمن 1 اور 18 موشن ایکٹ کے تحت متاثرہ لڑکی کے والد نور محمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے