اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اسلام آباد میں ترک سفارتخانے نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دن منا رہے ہیں۔ اس موقع پر سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں موجود جناح سٹریٹ میں واقع جناح مونومنٹ کی تصویر بھی شیئر کی گئی۔
Today is the 144th Birthday of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. We celebrate the Quaid Day with our Pakistani brothers and sisters.
Here is the monument of Jinnah, on Jinnah Street in capital city Ankara. Pakistan Zindabad!
Flag of Pakistan