امید ہے خواتین اس کو ناپسند نہیں کرینگی بلکہ خواتین کے لطائف کے طور پر پڑھیں گی
الف۔ کبھی سوچیں بھی مت کہ آپ ایک مرد کو تبدیل کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگروہ نیپی پہننے کی عمر میں ہو تو اور بات ہے
ب۔ آپ کیا کروگی اگر آپ کا بوائے فرینڈ چلا جائے؟ ۔۔۔۔چاہیے تو یہ کہ دروازہ بند کر دو۔
ج۔ اگرعورت ایک آدمی کو بہت آگے لے جاسکتیہے ۔۔۔ تو سوچیں وہ باقی خاندان کو اس سے بھی آگے لے جاسکتی ہیں۔
د۔ ہمیشہ کم عمر مرد کو چاہیں۔۔۔۔وہ کبھی بڑا نہیں ہوسکے گا۔
ر۔ مرد سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔صرف شکلیں علیحدہ علیحدہ ہوتی ہیں۔۔۔ اس لئے آپ کبھی انہیں الگ نہیں کرسکتیں۔
س۔ ایک کنوارے کی تعریف۔۔۔ایک ایسا آدمی جو زندگی میں کسی عورت کو مصیبت سے دوچار کرنے میں ناکام رہا۔
ص۔ عورتیں مردوں کو بیوقوف نہیں بناتیں۔۔۔۔ ان میں سے اکثر بنے بنائے ہوتے ہیں۔۔
ط۔ کسی مرد سے کوئی کام لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ اسے یہ باور کرائیں کہ وہ عمر کے لحاظ سے یہ کام کرنے کے قابل نہیں ہے۔
ع۔ پیار اندھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔مگر شادی آنکھیں کھول دیتی ہے۔
ف۔ اگر آپ دنیا میں ک وفادار شخص ڈھونڈ رہی ہیں تو ۔۔۔۔۔بہتر ہے آپ پاگل خانے میں تلاش کرلیں۔
ق۔ بنی اسرائیل 40سال تک صحرا میں گھومتے رہے۔۔۔۔۔۔یہاں تک کہ بائبل پاس ہونے کے باوجود انہیں کسی ہدائت کی ضرورت نہیں پڑی؟؟؟؟؟؟سوچیں
ک۔ اگر آپ سے کوئی پوچھے آپ کس قسم کی کتابوں میں دلچسپی رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔تو اسے بتا دیں چیک بکس۔
گ۔ یاد رکھیں۔۔۔حس مزاح کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ اسے لطائف سنائیں،۔۔۔۔ آپ لوگوں پر بھی ہنس سکتی ہیں۔