counter easy hit

کراچی میں 17 افراد ڈینگی کا شکار

نئے سال کے پہلے ہفتے میں کراچی میں17 اور اندرون سندھ 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ۔

سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹرسعود سولنگی کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا

17 people suffer from dengue in Karachi

17 people suffer from dengue in Karachi

17 افراد لائے گئے ۔سندھ کے دیگر اضلاع میں 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے۔ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق گزشتہ سال ڈینگی نے 3 ہزار سے زائد افراد کو اپنا نشانہ بنایا تھا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔سال 2016 میں تین افراد ڈینگی وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔دوسری جانب شہر میں گندگی کے ڈھیر اور جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کے باعث مچھروں کی بہتات ہے جس کےباعث ڈینگی اور چکن گنیا کا مرض بڑھنے کا خدشہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website