counter easy hit

جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (یس نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم این اے سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات کی جس دوران جنوبی پنجاب میں عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کی تقری اور خوشحالی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور جنوبی پنجاب میں ترقیاتی پروگراموں کیلئے آبادی کے تناسب سے زیادہ وسائل رکھے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب پر مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website