counter easy hit

افغان پناہ گزینوں کو یکم اپریل سے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا آغاز، ، پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی کی طرف نیا قدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان مہاجرین کو اگلے ماہ سے نئے سمارٹ کارڈز کے اجراء کا آغاز ہوگا، نادرا چھ ماہ کے عرصے میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا تصدیق شدہ ڈیٹا مکمل کرکے جاری کریگا. وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے افغان مہاجرین کو نئے سمارٹ کارڈز جاری کردیئے جائیں گے اور جن افغان مہاجرین کے پاس 31 دسمبر، 2015 کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ کے ساتھ رجسٹریشن کے ثبوت کے طور پر پی او آر کارڈ موجود ہیں چھ ماہ کی طویل مشق کے دوران نادرا ان رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اعداد و شمار کی تصدیق اور اپ ڈیٹ کا کام کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام افغان پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کیلئے وضع کیے گئے فریم ورک کے طریقہ کار کا حصہ ہے۔ جس کے تحت پاکستان اور افغانستان کے درمیان مضبوط اسٹریٹجک روابط کیلئے نئی شراکت داری کا فروغ اور انسان دوست ترقیاتی سرمایہ کاری کو ترجیح دی جائیگی۔انھوں نے کہا کہ نئے سمارٹ کارڈز میں شناخت کے نئے سرے سے ثبوت ہوں گے جو پاکستان میں پناہ گزینوں کے تحفظ میں اضافہ کرے گا ان کی کی خدمات تک رسائی کو تیز ، محفوظ اور زیادہ موثر بنانے کے لئے شناختی توثیق میں آسانی پیدا کریں گے۔ محمد صادق کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تین ملین سے زاہد پناہ گزینوں کو تحفظ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے

1st, April, Afghan, refugees, would, be, issued, new, smart ,cards, says, Muhammad Sadiq


@AmbassadorSadiq
1/4 From 1st April, Afghan refugees would be issued new smart cards. During the six-month long exercise, NADRA will verify and update the data of the registered Afghan refugees who have the Proof of Registration (PoR) cards with an expiry date of December 31, 2015.

@AmbassadorSadiq
2/4 The initiative takes place within the framework of the ‘Support Platform for the Solutions Strategy for Afghan Refugees’, fostering renewed partnerships and stronger strategic linkages between humanitarian and development investments.

@AmbassadorSadiq
3/4 The new smart cards will have renewed proof of identity, enhancing the protection of refugees in Pakistan, and will help facilitate identity authentication making access to services faster, safer and more effective.
@AmbassadorSadiq
4/4 Pakistan is one of the largest refugee-hosting nations in the world, home to an estimated 3 million refugees.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website