counter easy hit

کمرا امتحان سے 200 طالب علموں کو بحفاظت نکال لیا ، شاہ فرمان

200 students

200 students

پشاور۔۔۔صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے 14 کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرہ امتحان میں 200 طالب
علم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچالیا ہے۔
دوسری جانب ایک اعلامیے کے مطابق باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد صوابی یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیاگیا۔ یونیورسٹی میں حملے کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔