counter easy hit

کراچی: کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس نے نینشل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:کورنگی کازوے کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا […]

موجودہ صورتحال میں نظام کو خطرہ ہو سکتا ہے: خورشید شاہ

موجودہ صورتحال میں نظام کو خطرہ ہو سکتا ہے: خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن تحریک انصاف کے 2 نومبر کے احتجاج سے نظام کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ حیدر آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈٰیا سے گفتگو میں ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا احتجاج کا […]

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے پر گورنر سندھ اور صوبائی حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں۔ گورنر سندھ نے بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس لے لیا۔ کراچی:سندھ حکومت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین ایڈمنسٹریشن کے تمام بینک اکاؤنٹس اور فنڈز […]

متحدہ کا 25 دسمبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان

متحدہ کا 25 دسمبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان

فاروق ستار نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹ اور نئے صوبے کی بحث کا آغاز ہونا چاہئے، 25 دسمبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان کر دیا، عامر خان کہتے ہیں پنجاب کے لوگ کراچی والوں سے بھتہ خوری سیکھتے ہیں۔ کراچی: متحدہ کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ آج ایم کیو ایم […]

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کیخلاف درج

مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ، قتل اور اقدام قتل سمیت 10 مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں کوئٹہ: کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر 141،2016 ایس ایچ او نیوسریاب پولیس تھانہ خلیل احمد بگٹی کی مدعیت […]

ہرپال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، 5 شہری زخمی

ہرپال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ ، 5 شہری زخمی

ہرپال کے علاوہ چارواہ ، چپراڑ اور بجوات سیکٹرز میں بھارتی فورسز کی وقفے وقفے سے بلا اشتعال فائرنگ جاری ہے سیالکوٹ:بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جاری ہے ۔ پنجاب رینجرز نے کارروائی کا بھر پور جواب دیا ۔ […]

پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر کوئی کنٹینر نہیں لگے گا اور اسکول و ہسپتال کھلے رہیں گے اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو 2 نومبر کو وفاقی دارالحکومت بند کرنے سے روک دیا ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں […]

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر رہا

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر رہا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے پاکستان کے اس سفارتی افسر کو رہا کر دیا ہے جنہیں مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کر دی ۔ پاکستانی ہائی کمیشن کا […]

پی ٹی آئی مارچ،2روز کا شیڈول جاری

پی ٹی آئی مارچ،2روز کا شیڈول جاری

تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف پیدل احتساب مارچ کے پہلے 2 روز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پیدل مارچ کا آغاز صبح 9بجے داتا دربار سے ہوگا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق احتساب پیدل مارچ کی قیادت شبیر سیال کریں گے، جبکہ اعجاز چوہدری، چوہدری سرور، محمود الرشید اور دیگر رہنما مارچ کے […]

افغانستان: داعش کے ہاتھوں30 یرغمالی قتل

افغانستان: داعش کے ہاتھوں30 یرغمالی قتل

افغانستان میں داعش نے خواتین وبچوں سمیت 30یرغمالی قتل کردئیے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ غور میں داعش نے خواتین وبچوں سمیت30 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ غور حکام نے بتایا کہ داعش نے ان شہریوں کو پہاڑوں پر لکڑیاں جمع کرنے کے […]

1 3 4 5