By MH Kazmi on February 1, 2017 A, angry, department, foreign, immigration, number, of, officials, over, policy, the, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہل کاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی، وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسرکی جانب سے اختلافی دستاویزات ملنےکی تصدیق کردی گئی۔ عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 7%, Cabinet, convened, February, meeting, on, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 فروری کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں سیاسی اور امن امان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے ۔ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کی فیصلوں کی توثیق ہوگی اور مختلف ملکوں کے ساتھ مفاہمت کی […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 and, cruel, discriminatory, London, mayor, of, restrictions, the, travel, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کو ظالمانہ اور متعصبانہ قراردیتے ہوئے ان کا دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ لندن کے میئر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے متنازع فیصلے سے امریکی سلامتی کے تحفظ کے بجائے اسے مزید نقصان پہنچے گا، […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 7%, against, ban, countries, Democrats, Muslim, on, protest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سات مسلم ملکوں کے شہریوں پر داخلے کی پابندی کےخلاف ڈیموکریٹس سراپا احتجاج ہیں، اوباما نے بھی پابندی کو متعصب قرار دے دیا، جرمن چانسلر بھی ٹرمپ کے اقدام پر برس پڑیں، عراقی پارلیمنٹ نے جوابی اقدام کے لیے قرارداد منظور کرلی۔ واشنگٹن میں سپریم کورٹ کےباہرنعرے لگاتے ڈیموکریٹس رہنما اور سینیٹرز ٹرمپ حکم نامے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 ban, be, between, Bilawal, countries, on, pakistan, tension, the, two, visa, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بھی امیگریشن پابندی والے ممالک میں شامل کرنا منفی اقدام اور دو ممالک کے درمیان تنائو پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن کے تحت مکالمے سے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 90, Arrest, days, For, hafiz, house, law, Minister, Punjab, Saeed's, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کی نظربندی 90 روز کے لیے کی گئی ہے، رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ حافظ سعید کی نظر بندی فی الحال 90دنوں کے لیے ہے، ان افراد کو فورتھ شیڈویل میں بھی شامل کرلیا گیا ہے، اس کے علاوہ دیگر […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 all, By, conference, JI, kashmir, on, organized, parties, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس نے حکومت سے مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی اور مسئلہ کشمیر پر موثر سفارت کاری کا مطالبہ کیا ہے، کانفرنس میں حکومت کی عدم شرکت پر سراج الحق نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس کے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 A, against, assembly, bill, children, on, passed, private, Sindh, torture, unanimously اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ اسمبلی میں بچوں پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے خلاف نجی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کے مطابق بچوں کو جسمانی سزائیں دینے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تعلیمی اداروں سمیت مدارس،بچہ جیل اور سماجی بہبود کے اداروں میں زیر تعلیم و تربیت بچوں […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 2, building, Clifton, collapsed, dead, in, Karachi., people, storey اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں 2 منزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے ملبے تلے دب کر2 بچوں سمیت4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے۔ ریسکیو […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 allowance, Anti-encroachment, equal, force, police, Sindh, to, were اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انسداد تجاوزات فورس کے الائونسز سندھ پولیس کے برابر کردیےہیں ۔ سیکرٹری ریونیو سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ سترہ کے اے ایس پی اور ڈی ایس پیز کو ماہانہ فکس الائونس اور رسک الائونس کی مد میں تقریباً بائیس ہزار روپے ملیں گے، گریڈ 16 کے انسپکٹر […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 allowance, employees, For, of, Punjab, Recognition, Secretariat, the, utility اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گورنر پنجاب نے صوبائی سیکریٹریٹ کے ملازمین کے لیے یوٹیلیٹی الائونس کی منظوری دے دی ۔ ملازمین کو ہر ماہ تنخواہ کے ساتھ یوٹیلیٹی الائونس کی مد میں 3 سے 7 ہزار روپے ملیں گے، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا ۔ گریڈ 1 سے 8 […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 15, been, Companies, days, given, have, in, Punjab, taxi اہم ترین, خبریں, کاروبار
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اوبر اور کریم ٹیکسی کمپنیوں کو رجسٹریشن کرانے کے لیے پندرہ دن کی مہلت دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے مطابق غیر ملکی ٹیکسی سروس کی کمپنیاں پندرہ دن کے اندر قانون کے مطابق اپنی کمپنیاں رجسٹرڈ کرانے کی پابند ہونگی۔ اس سے قبل چیئرمین پی آئی […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 and, between, By, Ceasefire, cool, government, meeting, Nawaz, on, opposition, process, raza, the, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
پارلیمنٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پرائویٹ ممبرز ڈے تھا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر ‘‘ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے ایوان کا ماحول بھی’’ پرامن ‘‘ ہو گیا ہے حکومت اور اپوزیشن (تحریک انصاف) کے سرکردہ رہنمائوں نے اپنے ارکان قانون اور قاعدے میں رہ کر پارلیمان میں کھیک کھیلنے کی […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 Asad, By, ghalib, knee, Kneel, on, today, ullah, we, what اہم ترین, خبریں, کالم
ممبئی سانحے کے بعد بھارت نے فوری طور پرا س کا الزام لشکر طیبہ ا ور حافظ سعید پر عائد کر دیا تھا، اس میں ذکی الرحمن لکھوی کا نام بھی شامل تھا، ان دونوں کو پاکستان نے نظر بند کر دیا، ان پر مقدمات بھی چلے مگر کچھ ثابت نہ ہواا ور دونوں بری […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 and, Arrest, By, Govt, hafiz, house, in, involved, Javed, leaks, nusrat, on, Panama, Saeed's, today اہم ترین, خبریں, کالم
نواز حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کئی برسوں سے بہت کامیاب سیاست کرنے اور تیسری بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے باوجود اسے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنا کیس پہنچانا نہیں آیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے اسے عمران خان اور ان کی جماعت نے ویسے بھی پانامہ دستاویزات کے ذریعے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 A, abdul, By, hassan, not, on, pakistan, qadir, superpower, today اہم ترین, خبریں, کالم
ان دنوں مغربی مسیحی دنیا نے اسلام اور مسلمان ملکوں کے لیے اپنے اندر چھپے ہوئے غیظ و غضب کو باہر لانا شروع کر دیا ہے اور انھیں کا نشانہ بنانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا کہ کسی نہ کسی غیر اسلامی ملک سے مسلمانوں کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 Ahmed, and, By, cheema, china, on, progress, technical, today, Training, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, کالم
حضور نبی کریم ﷺ کے اس فرمان سے کہ’’علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘‘ علم کی اہمیت کا بھی اظہار ہوتا ہے کہ حصولِ علم کے لیے چاہے کتنی ہی دوری اور مسافت طے کرنا پڑے کر گزرو اور دوسرا اسمیں ملکِ چین سے اپنائیت کااظہار بھی ہے۔ راقم ویٹو پاور رکھنے والے تمام […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 Ahmed, By, Dr, Khan, Ombudsman, on, powerless, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
انصاف کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ قدیم ہندوستان میں انصاف کے لیے عدالتیں قائم تھیں جوفوری طور پر انصاف فراہم کرتی تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں جدید عدالتی نظام کی بنیاد رکھی گئی، لارڈ میکالے اس نظام کے موجد تھے۔اس نظام میں دستاویزات اور شہادتوں پر زور دیا گیا۔ابتدائی دنوں میں […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 By, do, HINA, not, on, take, the, today, wall, Zahida اہم ترین, خبریں, کالم
غلامی کے خاتمے کے بعد امریکا پر یہ وقت کبھی نہیں آیا تھا کہ امریکی قوم دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے۔ اس وقت امریکا میں تقسیم بھی ایسی ہوئی ہے کہ ایک طرف موجودہ صدر امریکا حلف اٹھا رہے ہوں اور ان سے کچھ فاصلے پر ان کے مخالف گوروں اور کالوں، مردوں اور عورتوں […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 accuracy, By, dar, For, ishaq, loan, of, on, pakistan, record, requested, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
اقتصادی اشاریوں پر ہمیشہ تشریح اور بحث کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔کچھ لوگ ان اعداد و شمار کا معروضی جائزہ لیتے ہیں جب کہ بعض اپنے تعصبات کا شکار ہوتے ہیں۔آخر الذکر صورت میں تجزیہ نگار صرف اپنے مطلب کی معلومات پیش کرتے ہیں اورپہلے سے موجود خیالات کی بنیاد پر ان کا تجزیہ کرتے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 Ex.President, France, Khan Zahid Iqbal, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
نواز شریف اور انکے حواریوں کی عقل پر ماتم کرنا چاہیے جو ایک انٹرنیشنل چور کو امیر المومنین بنانے کیلئے کوشاں تھے، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر خان زاہد اقبال نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور اسکے حواریوں کو […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 France, leader, ppp, rao arif nadeem, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پانامہ کرپشن اور قطری خطوط کے ماسٹر مائنڈ کو انٹر پول کے ذریعے قطر سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے، رائو عارف ندیم پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما رائو عارف ندیم نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کرپشن اور قطری خطوط کے ماسٹر مائنڈ سابقہ سینیٹر سیف […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 France, ppp, Rana Shahid Riaz اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
شریف برادران اور ان کے حواریوں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں، وہ دن دور نہیں جب عوام انہیں گریبان سے پکڑ کر ایوان سے باہر پھینکیں گے، رانا شاہد ریاض پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق سینئر عہدیدار رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ کسی کے جھٹلانے […]