By MH Kazmi on February 3, 2017 75, Hyderabad, inaugurated, karachi, km, Motorway, the, track اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Army, chief, Garrison, lahore, visits اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز اور ہیڈکوارٹرز پاک رینجرز چناب میں آپریشنل تیاریوں اوردوسرے امورپرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر خلاف ورزیوں کا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 ago, and, continent, eight, got, half, lost, million, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی افریقہ کے ماہرین ارضیات نے ماریشس کے قریب ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے غائب ہوجانے والا براعظم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برصغیر اور مڈغاسکر اسی لاپتہ براعظم ماریشیا کا حصہ ہیں، براعظم کا دیگر حصہ ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے سمندر میں ڈوب گیا تھا۔ ماہرین ارضیات […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 at, night, of, only, residents, see, the, village, yemen اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں. صنعا: یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں جبکہ رات کے وقت اور مکمل […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 again, akshay, desire, priyanka, to, with, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں ایک عرصے تک اداکارہ پریانکا اور اداکاراکشے کمار کے طوفانی عشق کے چرچے خوب تھے لیکن وقت بدلا تو سب ہی بدل گیا اور دونوں ہی اداکار اب ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں جس کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی پریانکا کے ساتھ کام کرنے کے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 6th, actor, anniversary, being, celebrated, is, Khayyam, of, Sarhadi, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم، ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ہنس مکھ اور ملنسار فنکار نے 1948ء میں اپنے وقت کے معروف فلمی ڈائریکٹر ضیاء سرحدی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ضیاء سرحدی انھیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ‘مگر خیام سرحدی پر اداکار اورہدایتکار بننے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 around, boy, Daley, eye, out, Pakistani, the, waves, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا پاکستانی لڑکا اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد نہ صرف ملک بھر میں مقبول ہوگیا بلکہ نوجوان نے عالمی میڈیا کی بھی توجہ حاصل کرلی۔ لاہور کے 14 سالہ رہائشی احمد خان کے پاس خداداد صلاحیت ہے کہ وہ اپنی آنکھ کے ڈیلے 10 ملی […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Emirates, highest, Jabal, Jaish, mountain, on, snowfall, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برفباری جاری ہے، پیش گوئی کے باعث شہری پہلے ہی جبل جیش پر جمع ہوگئے۔ دو ہزار میٹر بلندجبل جیش دبئی سے175کلومیٹرکےفاصلے پرراس الخیمہ میں واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سب سے بلند پہاڑ جبل جیش پر برف باری کے باعث درجہ حرارت […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 cup, Davis, Inception, of, pakistan, stunning, tie اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان نے اپنے دونوں میچز جیت کر برتری حاصل کرلی ،عقیل خان نے ایران کے شاہین خلدان کو جبکہ اعصام الحق نےانوشہ شاہ غولی کو ہرادیا ، کل ڈیوس کپ ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔ پاکستان میں بارہ سال بعد ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایشیا اوشیانیا گروپ […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 100, boat, capsized, carrying, Nankana, people, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ننکانہ صاحب میں سوسے زائد افرادکو لے جانے وا لی کشتی دریائے راوی میں الٹ گئی ، متعدد افراد ڈوب گئے،مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کشتی میں سوار متعدد افراد سید والا سے اوکاڑہ جارہے تھے کہ کشتی اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Died, end, families, Islamabad..., Protests, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے ورثا نے احتجاج ختم کردیا، سڑک سے لاش اٹھاکر لے گئے ، پولیس نے کل تک ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین نے مشتعل ہوکرفائرنگ […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 asian, championships, Junior, pakistan, reached, semi finals, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان ایران کو شکست دیکر ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جہاں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔ ہانگ کانگ میں جاری ٹیم چیمپئن شپ کے آخری راؤنڈ میچ میں پاکستان کے عباس زیب نے مجتبی کافیلی کو گیارہ چار، گیارہ نو اور گیارہ آٹھ سے شکست دیکر ایک […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 enter, in, museum, Paris, person, suspected, the, to, tried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس کے ایک میوزیم میںمشتبہ شخص نے سوٹ کیس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہوگیا۔ پیرس پولیس کے مطابق حملہ آور کے پاس چاقو بھی تھا۔پہلے اس نے میوزیم میں گھسنے کی کوشش کی ، پولیس کے روکنے پر نہ رکا تو پولیس اہلکار […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 heavy, incomplete, karachi, Motorway, of, on, receipt, tax, the, toll اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
136 کلومیٹر طویل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا صرف 75 کلومیٹر کا حصہ تعمیر ہوا ہے اور 61 کلومیٹر موٹر وے کی تعمیر جاری ہے لیکن نامکمل موٹر وے پر گاڑیوں سے بھاری ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے سپر ہائی وے کو چوڑا کر کے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 advisers, CM, courts, give, not, order, Portfolio, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیر اعلی سندھ کے مشیروں کو قلمدان نہ دینے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو، مشیر محنت سعید غنی سمیت تین مشیروں اور صوبائی وزیر کا درجہ رکھنے والے وزیر اعلیٰ سندھ کے آٹھ معاونین خصوصی نے استعفے دے دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر وزیر اعلیٰ کے مشیر […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 austin, Condemned, in, March, measures, muslims, of, thousands, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاست ٹیکساس کے دارحکومت آسٹن میں سالانہ ٹیکساس مسلم کیپٹل ڈے کے موقع پر ہزاروں مسلمان مرد و خواتین نےریاست ٹیکساس کی قانون ساز اسمبلی بلڈنگ کے سامنے زبردست مارچ کیا اور ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت کی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں 2015ء سے ریاست کے دارحکومت آسٹن میں مسلم کیپٹل ڈے منایا جاتا ہے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 2017, captain, foreign, of, PSL, three اہم ترین, خبریں, کالم
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں ون ڈے کپتان اظہر علی کو تبدیل کر کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو قیادت دینے کی بحث چل رہی ہے،وہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کپتانی واقعی اس وقت پاکستان کرکٹ کا ایک اہم مسئلہ ہے ورنہ شاید پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 92, countries, details, eu, from, policy, seeks, tax, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یورپی یونین نے امریکا سمیت 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ یورپی یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سمیت 92 ممالک ٹیکس چوری روکنےکےلیےضروری اقدام نہیں کررہے۔ ان ممالک میں پاناما،سنگاپور،کینیڈا اور برازیل بھی شامل ہیں۔ یورپی یونین جلد ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہوں پرمشتمل ممالک کی بلیک لسٹ جاری […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Board, chief, Kamal, karachi, mayor, Mustafa, should, to, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ واٹر بورڈ کا سربراہ مئیر کراچی کو ہونا چاہیے، اسپتالوں میں پیسے لگانے کے بجائے پانی پر لگائیں ،پہلے ہم لوگوں کو بیمار کرتے ہیں بعد میں علاج کرتے ہیں۔ فراہمی و نکاسی آب کمیشن کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت میں سابق مئیر مصطفیٰ کمال،ایم ڈی واٹر بورڈ،سیکریٹری انڈسٹریز […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 area, city, colors, from, Karachi's, Maintenance, old, Peace اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کا اولڈ سٹی ایریا شہر کا کاروباری حب ہے۔ بدامنی کے دور میں اولڈ سٹی ایریا دہشت کا شکار رہا لیکن بحالی امن نے بازار کی رونقیں بحال کرنا شروع کردی ہیں۔ زیادہ پرانی بات نہیں جب کراچی کے کھجور بازار میں خوف کے ڈیرے تھے، بھتہ مافیا کا زور تھا، مارکیٹ پر دکاندار […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 After, deportation, immigrants, Iranian, of, returned, the, to, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد ایئر پورٹ سے ملک بدر ہونے والا ایرانی تارک وطن واپس امریکا پہنچ گیا ۔ علی ویگان نامی یہ ایرانی شہری لاس ا ینجلس پہنچا تو اس کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔علی ویگان ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے بعد امریکاواپس پہنچنے والا پہلا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 china, embassy, Fairy, Ivanka, little, visits, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے اپنی ننھی پری کے ساتھ واشنگٹن میں چین کے سفارت خانہ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کی آمد نے عملے کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ایوانکا کے ساتھ ان کی پانچ سالہ بیٹی ارابیل تھیں جو چینی زبان سیکھ رہی ہیں ۔ماں نے پانچ سالہ بیٹی […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 A, Americans, majority, of, pro, still, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹرمپ کے اقدامات چاہے دنیا پھر کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں لیکن امریکیوں کی اکثریت اب بھی سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک کام کررہے ہیں۔ ایک تازہ سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا ٹرمپ بطور صدر ٹھیک کام کررہے ہیں، تو 49 فی صد نے ہاں میں جواب دیا جبکہ […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 force, sargodha, shemales, skills, to, Training اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سرگودھا میں خواجہ سرا انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے۔ان کا کہنا ہے کہ زبردستی ہنر مندی کی تربیت دی جارہی ہے،کورس مکمل کرنے پر 3ہزار ماہانہ دیئے جائیں گے۔تین ہزار تو روز کا خرچہ ہے،تربیت نہیں حاصل کرنی ہے ۔ سرگودھا میں انتظامیہ کی طر ف سے خواجہ سراؤ ں کو تعلیم کے ساتھ سا […]