counter easy hit

آرنلڈ شواز نیگر کا ٹرمپ کو کرارا جواب

آرنلڈ شواز نیگر کا ٹرمپ کو کرارا جواب

واشنگٹن میں ہونے والی سالانہ دعائیہ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈٹر مپ نے ہالی ووڈ اسٹار آرنلڈ شوازنیگر کے پروگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔آرنلڈ نے بھی ٹرمپ کو کرارا جواب دینے کیلئے ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی تقریر کریں اور اس میں کوئی متنازع بات نہ کریں ایسا […]

نامور موسیقاروں کے فن پر لکھی کتاب کی رونمائی

نامور موسیقاروں کے فن پر لکھی کتاب کی رونمائی

موسیقی ہر دور میں ایک نئے رنگ کے ساتھ ابھر کر سامنے آ رہی ہے لیکن نئے کے آنے سے پرانے فنکاروں اور ان کے کام نئی نسل سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی نامور موسیقاروں کے فن کو زندہ رکھنے کے لیے ایک کتاب ترتیب دی گئی ہے جس کی رونمائی لاہور […]

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اشارے کے باوجود کار نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان جاں بحق ہو گیاتاہم کار میں سوار لڑکی محفوظ رہی اورپولیس اہلکار فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اہلکارنےناکے پرگاڑی کورکنےکااشارہ کیا مگر تیمور نامی […]

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کیخلاف 479 ارب روپے کرپشن کے دو ریفرنسز میں درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔بینچ میں جسٹس فاروق شاہ اور […]

وادی کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں بادل چھا گئے

وادی کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں بادل چھا گئے

وادی کوئٹہ ، چمن اور گردو نواح میں بادل چھاگئے ،سرد ہوائیں چلنے لگیں،کسی بھی وقت بارش کا امکان ہے۔ سرحدی علاقے تفتان میں موسلا دھار بارش،چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ، استور میں رات سے برف پڑرہی ہے ۔ محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق وادی کوئٹہ میں […]

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

جنگ اورجیو کے خلاف مقدمہ ہارنے پر30لاکھ پاؤنڈہرجانےاورخرچہ ادا کرنے کاسامناکرنے والے اےآروائی کےبرطانیہ میں 3ٹی وی چینلزکی نشریات بند،چھ کےلائسنس منسوخ کردئیےگئے۔برطانوی ادارےنےاےآروائی کےخلاف یہ اقدام برطانوی ہائی کورٹ کےتاریخی فیصلےکےبعدکیا۔ جنگ جیو اور اس کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمٰن پر پاکستان کا غدار، انڈین ایجنٹ، را کا ایجنٹ،امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کا […]

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

“قطر لیے پاکستان کا اشوشکتی!”

یکم فروری کو پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر 6 گھنٹے تک یہ خبر چھائی رہی کہ ’’وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے برادر مُلک قطر کے امیر کو پی آئی اے کے خصوصی طیارے C-130 کے ذریعے نایاب اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے کے طور پر بھجوا دِیا گیا ہے اور اُس گھوڑے […]

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار وزیر خزانہ کی حیثیت سے مہارت اور شہرت کے مالک ہیں،انہوں نے چند روز قبل ایک آرٹیکل تحریر کیا جسے قومی ا خبارات وجرائد نے نمایاں طور پر شائع کیا، اس میں عرق ریزی ا ور محنت شاقہ سے کام لیا گیا۔اس آرٹیکل میں جتنے بھی اعدادا و شمار پیش کئے گئے، وہ […]

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

چکری کے دبنگ راجپوت کی بے بسی

میری صحافت اور چودھری نثار علی خان کی متحرک اور بھرپور سیاست کا آغاز 1985ءمیں تقریباً ایک ساتھ ہوا تھا۔وہ چکری سے قومی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہوئے اور مجھے اپنے کیریئر میں پہلی بار پارلیمانی کارروائی پرا نگریزی اخبار”دی مسلم“ کے لئے ایک کالم لکھنے کا موقعہ ملا۔ چودھری صاحب کو پہلی […]

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

یومِ یکجہتی کشمیر اور حافظ صاحب کی نظر بندی

26سال قبل جب جماعتِ اسلامی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں و کشمیری مجاہدین کی جدوجہد کے حق میں اور وادی پر مسلسل بھارتی استبداد کے خلاف پاکستان بھر میں5 فروری کو ’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘  منانے کا باقاعدہ اعلان کیا تو کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ اقدام رفتہ رفتہ ایک تحریک بن جائے […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

بے معنی انتخابی اصلاحات

بے معنی انتخابی اصلاحات

ہمارے قومی مسائل میں انتخابی اصلاحات کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل  ہے۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کو قائم ہوئے کافی عرصہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اس کمیٹی کی جانب سے کوئی بامعنی اصلاحات کی خبریں […]

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

تقریباً چار سو برس گزر گئے یا اس سے کچھ زیادہ، ٹرمپ نے پھر یاد دلایا کہ ہم مہذب لوگ کون ہیں۔ ایک نئے ملک کی تلاش میں نکلے اور آخرکار اب یہ ہمارا ملک ہے، مغربی یورپ، اسپین، نیدرلینڈ، جرمنی، انگلینڈ اور آس پاس کے لوگ بحری جہاز بھر بھر کے آتے رہے اور […]

ٹامک ٹوئیاں

ٹامک ٹوئیاں

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب […]

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ میاں محمد نواز شریف نے کشمیر کی تحریک آزاد کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے […]

کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ سلطانہ اصغر

کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ سلطانہ اصغر

کشمیری بھائیوں سے رشتہ کیا۔ لا الہٰ الااللہ کشمیری اور پاکستانی بھائیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ 5فروری یوم یکجہتی کشمیرپر پیرس میں انڈین سفارتخانے کے باہر احتجاج میں تمام مسلم لیگی خواتین بھرپور شرکت کرینگی۔کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔  سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن […]

یس اردو نے شب و روز محنت سے یورپ بھر میں سیاسی و سماجی سرگرمیوں کی بھر پور کوریج کر کے سب کے دل جیت لئے ہیں، چوہدری نعیم

یس اردو نے شب و روز محنت سے یورپ بھر میں سیاسی و سماجی سرگرمیوں کی بھر پور کوریج کر کے سب کے دل جیت لئے ہیں، چوہدری نعیم

مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر) فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے یس اردو نیوزکے قیام کی دوسری سالگرہ کے موقع پرپیرس میں ہیڈ آفس کا دورہ کیااور قاری فاروق احمد فاروقی اور یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یس اردو نے شب […]

یس اردو نیوزنے تعمیری صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جاوید اختر بٹ

یس اردو نیوزنے تعمیری صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جاوید اختر بٹ

 یس اردو نیوزنے تعمیری صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جاوید اختر بٹ یس اردونیوز کی کامیابی اچھے وژن اور ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے یس اردو نیوز نے تارکین وطن کو بلا تفریق کوریج دے کر پاکستانی […]

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ابرار کیانی

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ابرار کیانی

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ابرارکیانی پیرس (یس اردو نیوز)ابرار کیانی ،سینئر راہنما ،تحریک انصاف، فرانس نے یس اردو کی دوسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہت کم وقت میں یس اردو نیوز تارکین وطن کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ اور […]