By MH Kazmi on February 10, 2017 anniversary, author, bajia, celebrated, Fatima, first, is, of, playwriter, Renowned, Surraya, the اہم ترین, خبریں, شوبز
1960 میں پی ٹی وی سے کیریئر کا آغاز کیا ، چھوٹی سکرین کیلئے ان گنت کامیاب اور سپرہٹ ڈرامے تخلیق کئے کراچی: ادب کے افق کے درخشندہ ستارے فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ۔ ان کی وفات سے اردو ادب میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 first, For, good, leave, Mahira, Many, priority, projects, Reason, same, son, the اہم ترین, خبریں, شوبز
شوبز اور فیملی پر یکساں توجہ دینا مشکل ہوتا ہے،ایک وقت میں ایک فلم کرتی ہوں: اداکارہ کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا ہے جس کیلئے انہوں نے بہت بار اچھے اچھے پراجیکٹس کو بھی چھوڑا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 an, challenges, Deepika, has, hollywood, interest, taken اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا ممبئی: اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا۔ دپیکا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ کی پہلی […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 2, bilal, For, jutt, Lashari's, million, Mola, of, ready, set اہم ترین, خبریں, شوبز
ہدایتکاربلال لاشاری نے اپنی نئی فلم مولاجٹ ٹوکیلئے لاہورسے باہرزرعی علاقے میں دوکروڑکی لاگت سے گائوں کاسیٹ تیارکروالیا لاہور: ہدایتکاربلال لاشاری نے اپنی نئی فلم مولاجٹ ٹوکیلئے لاہورسے باہرزرعی علاقے میں دوکروڑکی لاگت سے گائوں کاسیٹ تیارکروالیا۔ بتایاگیاہے کہ بلا ل لاشاری نے اس سے قبل باری سٹوڈیوکے گائو ں میں فلم کی شوٹنگ کرنے […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 does, hand, shows, what, writing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چہرے کی طرح ہر شخص کے ہاتھ کی لکھائی بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ ماہرین کے خیال میں ہاتھ کی لکھائی سے کئی طرح کی چیزیں معلوم کی جا سکتی ہیں جن میں لکھنے والے کی عادات، مزاج، صحت اور دیگر خصوصیات شامل ہیں۔ لاہور: درحقیقت ہاتھ کی لکھائی کا مشاہدہ باقاعدہ ایک […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 butterflies, danger, extinction, in, mexico, Monarch, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سردیوں میں ہجرت کر کے میکسیکو پہنچنے والی مونارک تتلیوں کی تعداد میں ستائیس فیصد کے قریب کمی ہوچکی ہے میکسیکو: میکسیکو سٹی میں ماہرین نے مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، اس سال میکسیکو پہنچنے والی تتلیوں کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت 27 فیصد کم ہے ۔ ڈبلیو […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 $, 'Guerrilla, 1, chips, For, million, sold اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
132 بولیوں کے بعد گزشتہ روز اس کی نیلامی کا اختتام ہوا، جسے 1 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا۔ لاہور: گزشتہ سال امریکہ کے شہر سنسناٹی کے چڑیا گھر میں قتل کیے جانے والے گوریلا نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مرکوز کر لی تھی اور اب ای بے ویب سائٹ پر اسی […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 8, For, four, from, helicopters, provinces, purchase, russia, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ہیلی کاپٹر دہشتگردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال میں آئینگے، پنجاب نے حتمی معاہدہ کر لیا، سندھ 3، بلوچستان 2، خیبرپختونخوا 2، پنجاب ایک ہیلی کاپٹر خریدیگا لاہور: چاروں صوبوں نے 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابطہ کر لیا،ہیلی کاپٹر دہشت گردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 alert, back, Baz, fled, India, Jan, Khan, on, pakistan, pigeon, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ضلع سری گنگا نگر کے علاقے سری وجے نگر میں زیرحراست جاسوس کبوترکو ہیڈ کانسٹیبل کے پنجرہ کھولنے پر اڑنے کا موقع ملا سری وجے نگر: بھارتی ریاست پنجاب پولیس کی لاپروائی کے باعث بھارت میں ’’دراندازی‘‘ کرنے والا جاسوس کبوتر ’’جانبازخان ‘‘فرار ہوکر پاکستان آگیا جس کے بعد بھارت میں الرٹ جاری کردیا گیا […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 baby, disappeared, five, Gujranwala:, hospital, in, left, Mom, months, newborn, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ کے سول اسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں پانچ ماہ کی بچی کو چھوڑ کر غائب ہو گئی۔ پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کر دی۔ گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں اپنی 5 ماہ کے بچی کو اکیلا چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ بارہ گھنٹے گزر جانے […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 and, case, child's, forgave, his, Judge, parents, Tayyaba, the, torture, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دبائو میں آنے کا اعتراف ، اب پورے ہوش و حواس میں دونوں کو معاف کر رہا ہوں :اعظم کا بیان اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا ۔ سپریم […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 exercises, naval, Peace, started, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز،،36ملکوں کی فورسز اور مبصرین مشقوںمیںشریک ہیں کراچی: پاک بحریہ کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی امن مشقوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، کراچی ڈاک یارڈ پر پرچم کشائی کی تقریب میں چین ، امریکا ، روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز شریک تھے ۔ […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 began, collection, Karachi., kidnappers, of, Online, ransom اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
غیر قانونی سموں کے خلاف کارروائی کے بعد انٹرنیٹ کے ذریعے تاوان طلب کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، تحقیقاتی ادارے تاحال لکیر کے فقیر، اغواکار کا یا آن لائن پیمنٹ پروسیس سے رقم کی منتقلی کا سراغ نہیں مل سکا کراچی: اغواء کاروں نے تاوان کی وصولی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 facilitate, of, Pakistani, passage, Pilgrims, the, to, train اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے ، وزارت مذہبی امور اسلام آباد: سعودی وزارت حج نے ایام حج کے دوران تمام پاکستانی حاجیوں کو ٹرین کے ذریعے سفر کرنے کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے پاکستانی حاجیوں کے ٹرانسپورٹ سے متعلقہ بیشتر مسائل حل […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 decided, in, Institute, Models, of, set, Sindh, technical, ten, to, up اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیوٹا بورڈ کا اجلاس ، حکام کو صوبے میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت کراچی: سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل ادارے قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ کی ٹیکنیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر اور جدید کرنے کی ہدایت ، وزیر اعلیٰ […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 closures, hill, redesign, shimla, square, traffic, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پریس کلب کے باہر شملہ پہاڑی کے اطراف آئے دن احتجاج، جلسے اور ریلیاں اس چوک پر ٹریفک جام کا سبب بنتے ہیں۔ لاہور: لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی چوک کو ٹریفک کی بندش کے مسائل حل کرنے کے لئے ری ڈیزائن کیا جائے گا۔ شہریوں نے بھی اقدام کو سراہا ہے۔ پریس کلب کے […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 adulteration, fuel, imported, kerosene, of, run, sale, ship, the, to, topic اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مٹی کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں باقی پٹرولیم مصنوعات سے کم قیمت کے باعث ملاوٹ کا دھندا عروج پرہے ، اوگرا اور مقامی انتظامیہ ملاوٹ کے کاروبار کو روکنے میں ناکام رہیں اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب )نے ایک غیرملکی آئل کمپنی کے خلاف طیاروں کیلئے منگوائے جیٹ فیول کو مقامی مارکیٹ میں […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 and, Balochistan, Development, federation, focusing, is, Nawaz, of, on, Sharif, Sindh, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
فریقین کی مشاورت سے کراچی کا امن بحال کیا ، ماحول میں بہتری آ رہی ہے :وزیر اعظم سے گورنر سندھ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ، سابق وزیر اعلیٰ عبدالمالک بلوچ کی ملاقاتیں اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان اور سندھ میں ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 contract, dismissed, employees, from, GEPCO, Gujranwala, his, job, non-proliferation, on, protest اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
2015 میں اسسٹنٹ لائن مین کی 773 نشستوں پر خلاف ضابطہ بھرتیاں کی گئیں ، چھان بین کے بعد ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ، پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گوجرانوالہ: نوکری سے برخاست ہونے اور کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے پر گیپکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کرنے والے اسسٹنٹ […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 borders, country, do, Enemies, hidden, nisar, not, of, the, threaten اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مسلح افواج کی قربانیوں سے ملک میں ہونے والا امن دنیا کیلئے ایک مثال ہے :وزیر داخلہ کا انسداد دہشتگردی مرکز پبی میں جوانوں سے خطاب پبی: وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں سے قائم ہونے والا امن دنیا کے لیے ایک مثال ہے ، دشمن کا […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 bus, Collision, in, Karachi., killed, Para, Patel, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثے کے بعد اہل علاقہ کا شدید احتجاج کراچی: کراچی کی خستہ حال بسیں بے لگام ہوگئیں ، اناڑی ڈرائیور بھی انسانی زندگیاں کچلنے لگے ، کل یونیورسٹی روڈ پر چار افراد سے زندگی چھینی آج پٹیل پاڑہ پر ایک طالبعلم کو موت […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 and, By, Indian, Kaldeep, NAYYER, north, of, on, politics, South, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 and, By, Deformity, disfigurement, jaan, maqbool, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم
کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 By, choudhry, Javed, on, Painkillers, today اہم ترین, خبریں, کالم
ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری […]