counter easy hit

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر نے7 مسلم ملکوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل ہونے کے بعد امیگریشن سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ نیا حکم نامہ پیر یا منگل کے روز جاری کیا جاسکتا ہے۔ اپنے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے جو ضروری ہوگا وہ کریں گے۔ […]

ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کی رکنیت ختم کر دی

ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کی رکنیت ختم کر دی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج ہونے والے […]

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو2019 کے ورلڈ کپ کو سامنے رکھ کر کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے پاکستان ٹیم میں ہونے والی تبدیلیاں بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق […]

کراچی: سرسید ٹاون سے 2 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی: سرسید ٹاون سے 2 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے سرسید ٹاون سے پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل سمیع اللہ سومرو کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرسیدٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان سنی […]

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کا شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کا شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ

قومی کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزام پر معطل کئے جانے کے خلاف حیدرآباد میں شائقین کرکٹ اور محلہ داروں نے شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔ شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزامات پر باہر کئے جانے کی […]

مظفر گڑھ: پولیس کارروائی میں 4 ملزمان گرفتار

مظفر گڑھ: پولیس کارروائی میں 4 ملزمان گرفتار

مظفر گڑھ میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈکیتی اور گینگ ریپ میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او اویس احمد تھانہ صدر کےعلاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور گینگ ریپ میں ملوث 3ملزمان گرفتار کیا ہے۔ ملزمان ایک ماہ قبل ڈکیتی اور خاتون سے گینگ ریپ میں ملوث تھے، […]

سال 2017 کا پہلا چاند گرہن شروع ہو گیا

سال 2017 کا پہلا چاند گرہن شروع ہو گیا

پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا عمل جاری ہے۔ گرہن صبح3 بج کر34 منٹ پر شروع ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کا پہلا جزوی چاند گرہن ہوگا، جسے پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ صبح 5 بجکر44 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج ہوگا، جبکہ […]

نئی اینیمٹیڈ فلم ’دی باس بے بی‘ کا نیا ٹریلر جاری

نئی اینیمٹیڈ فلم ’دی باس بے بی‘ کا نیا ٹریلر جاری

اینیمیٹیڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم ’دی باس بے بی‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ معروف امریکی ناول نگار مارلہ فرازی کی کتاب پر مبنی ٹام میکارتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم میں ایک ایسے سات سالہ بچے کی کہانی […]

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کی تیاریاں

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کی تیاریاں

جمعے کی صبح چیف سلیکٹر انضمام الحق بند کمرے میں کئی میٹنگز اور اپنا مشن مکمل کرکے دبئی سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مشن امپوسیبل میں مصباح الحق کی جگہ سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان مقرر کرنا اہم ترین فیصلہ ہوگا۔ ون ڈے کے بعد سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی […]

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک نے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے۔ کے الیکٹرک نے 220 KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز سمیت پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے، جس میں سرمایہ کاری کا تخمینہ  71ملین ڈالر ہے۔ 11ایکڑ رقبے پر محیطKV220 کے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کی گرائونڈ بریکنگ […]

موئن جودڑو پر 3 روزہ کانفرنس کا دوسرا روز

موئن جودڑو پر 3 روزہ کانفرنس کا دوسرا روز

لاڑکانہ میں جاری موئن جودڑو پر 3روزہ کانفرنس کے دوسرے روز ماہرین آثار قدیمہ نے مقالے پیش کئے۔ مختلف تہذیبوں کی عکاسی کرتی محفل موسیقی کا انعقاد بھی ہوا۔ 5ہزارسال پرانی تاریخ رکھنے والے موئن جودڑو کے بارے میں سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس موئن جودڑو میں جاری ہے۔ کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلی سندھ […]

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد میں پولیس بسنت پر پابندی روکنے میں ناکام آسمان پتنگوں سے بھرا رہا ہوائی فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ افسران کی ڈانٹ ڈپٹ پرپولیس اہلکاروں نے گھروں میں داخل ہو کر209 پتنگ باز پکڑ لیے ہاتھ نہ انے والے پتنگوں بازوں کے والدین در لیے گئے۔ ڈور پھرنے سے دو نوجوان بھی زخمی […]

حیدرآباد ٹیسٹ: بھارت نے بنگلا دیش کیخلاف رنز کے انبار لگادیے

حیدرآباد ٹیسٹ: بھارت نے بنگلا دیش کیخلاف رنز کے انبار لگادیے

بھارتی بیٹنگ پاور نے سیریز کے واحد ٹیسٹ میں ٹائیگرز کے تمام کس بل نکال دیے۔ ہوم سائیڈ نے6 وکٹوں کے نقصان پر 687رنز پر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے204 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ کے […]

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر ویگن اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں6 افراد جان بحق اور4 زخمی ہوگئے، جبکہ سندھ کے ضلع بدین میں بھی ٹرک اور مسافر وین میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق اور 16زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تاریکی کے مقام پہ […]

شرجیل نے کوئی غلط کام نہیں کیا، والد سہیل خان

شرجیل نے کوئی غلط کام نہیں کیا، والد سہیل خان

کرکٹر شرجیل خان کے والد سہیل خان کہتے ہیں شرجیل نےکہا ہے کہ اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا،کسی ملنے والے کےبارے میں پتا نہیں ہوتا کہ کون مجرم ہے اور کون نہیں۔ پی سی بی نے اسی بات پر معطل کیا ہے۔ شرجیل خان کے والد نےحیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ […]

جامعہ کراچی سیمینار، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال ساتھ ساتھ

جامعہ کراچی سیمینار، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال ساتھ ساتھ

جامعہ کراچی میں قومی یکجہتی اور علاقائی روابط میں نوجوانوں کے کردار پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سر زمین کے چیئر مین مصطفٰی کمال شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے، ہاتھ ملاکریکجہتی کا […]

یمن میں 10 سال سے پھنسے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

یمن میں 10 سال سے پھنسے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

یمن میں ایک عشرے سے پھنسے 7 پاکستانیوں اور ان کے خاندان کی مشکل آسان ہوگئی۔ ساتوں پاکستانی مچھیرے دفتر خارجہ اور آئی سی آر سی کی مدد سے آزاد ہو کر وطن واپس پہنچ گئے ۔ کراچی اور بلوچستان کے ماہی گیرلگ بھگ دس برس قبل مچھلی کے شکار کے لیےگئے مگر بھٹک کر […]

لاڑکانہ میں کشتی ڈوب گئی: 10 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

لاڑکانہ میں کشتی ڈوب گئی: 10 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

لاڑکانہ میں دریائے سندھ میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 10 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ 5 افراد کی تلاش جاری ہے۔ زائرین کی کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی تھی جس میں سوار30 افراد میں سے20 کو زندہ نکال لیا گیا تھا ۔ آج دوبارہ ریسکیوآپریشن […]

پی ایس ایل،سٹے بازوں سے رابطے ، 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات

پی ایس ایل،سٹے بازوں سے رابطے ، 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات

پی ایس ایل میں سٹے بازوں سے رابطے کے شبے میں 10کھلاڑیوں کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور بکیز کی ملاقات دبئی میں اسٹیڈیم کےپاس واقع ایک فاسٹ فوڈریسٹورینٹ میں ہوئی تھی ۔ تحقیقات کاآغاز پی سی بی نےنہیں بلکہ آئی سی سی نے کیا ۔کھلاڑیوں […]

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کو نائیجیریا میں امن کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے ُ ُ ُ ورلڈ آپیٹم آف ہیومینٹی ،، سے نوازا گیا ہے یہ ایواڈ انہیں ان کی کتاب “اجنبی آنکھیں” کے لیے دیا گیا جسے اردو […]