counter easy hit

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

حکومت کومزید آزاد تجارتی معاہدے نہ کرنے کا مشورہ

 اسلام آباد: تاجروں، صنعت کاروں اور مینوفیکچررز نے ترکی اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدوں پر پابندی، مقامی صنعت کو تحفظ، برآمدات کو فروغ دینے کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال اور ایران سے اشیا کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ وزارتوں کے تعاون […]

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ: شارجہ کے باسیوں نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں اور یہاں کے باسی کرکٹ کے دیوانے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھ کر دن بھر کام کی تھکن بھول جاتے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ اور دبئی میں ویسے تو زیادہ فاصلہ نہیں لیکن کرکٹ جنون کے حوالے سے […]

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

انگلینڈ نے پی ایس ایل میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلا لیا

شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔ لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر حملہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر حملہ

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حفاظتی دستے کے ہمراہ فلوریڈا ایئر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ کی جانب رواں دواں تھے کہ نامعلوم سمت سے ایک ’ٹھوس شہ‘ ان کے قافلے پر پھینکی گئی […]

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنڈی اسلام آباد میں خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنڈی اسلام آباد میں خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب […]

ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کر دی

ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کر دی

شارجہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے پر مینجمنٹ اور کرکٹرز سب حیران و پریشان ہو گئے تھے اور کسی کو یقین نہیں آیا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف اس انداز میں دھر لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملک بھر میں کومبنگ آپریشن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں کومبنگ آپریشن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ملک میں حالیہ […]

پاک فوج کی افغان علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر دوسرے روز بھی بمباری

پاک فوج کی افغان علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر دوسرے روز بھی بمباری

راولپنڈی: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ یس نیوز کے مطابق پاک فوج نے دوسرے روز بھی افغانستان کے علاقے رینا میں موجود […]

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]

پرچم سر نگوں کیوں ….؟

پرچم سر نگوں کیوں ….؟

پاکستان ایک محبت کئے جانے والی پاک سرزمین کا نام ہے۔ اس نے کیا جرم کیا ہے جو ہر ظلم اور بربادی کے بعد اس مظلوم غمخوار بے بس کا پرچم بھی سر نگوں کر دیا جاتا ہے؟ اپنا احتساب مت کرنا، اپنے گریبانوں میں مت جھانکنا، اپنے جرائم اور مظالم پر غور نہ کرنا، […]

سینٹ کا’’ان کیمرہ سیشن‘‘ بلیغ الرحمن کو اپوزیشن کے ’’تلخ‘‘ سوالات کا سامنا

سینٹ کا’’ان کیمرہ سیشن‘‘ بلیغ الرحمن کو اپوزیشن کے ’’تلخ‘‘ سوالات کا سامنا

جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا یہ اجلاس مجموعی طور پر سوا چار گھنٹے تک جاری رہا جمعہ کے روز عام طور اجلاس طویل نہیں ہوتا لیکن عزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمن ٰ کی داخلی سلامتی پر بریفنگگ کی وجہ سے طوالت پکڑ گیا سینیٹ کا اجلاس سانحہ سہون شریف کے شہداء کی […]

لال ترا دربار قلندر

لال ترا دربار قلندر

بھارت میں کوئی کبوتر چلا جائے تو سوال ا ٹھتا ہے کہ یہ کہاں سے آ یا، جواب آتا ہے، پاکستان سے ا ور یہ بھی کہ یہ دہشت گرد کبوتر ہے۔ بھارت میں سمجھوتہ ایکسپریس کو دھماکے سے آگ لگا دی جاتی ہے، سوا ل ا ٹھتا ہے کہ اس دھماکے اور آتش زنی […]

پھر دہشتگردی کی لہر

پھر دہشتگردی کی لہر

لاہور پھر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دواعلیٰ پولیس افسروں سمیت 13 افراد شہید ہوئے، کوئٹہ میں بھی دھماکا ہوا۔ دہشتگردوں نے کامیابی سے کراچی میں سماء ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ پشاور میں ججوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک طرف پاکستان سپر لیگ کے فائنل […]

حالات

حالات

زندگی میں جب ایسا وقت آ جائے کہ دن اور رات کے فاصلے ایک دوسرے میں گم ہو جائیں اور سورج کا طلوع غروب بے معنی ہو جائے تو بات ذرا سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے بلکہ سمجھ کر زیادہ اور سوچ کر کم کرنی چاہیے۔ ہمارے جیسے لوگ جو لکھنے پر مجبور ہیں اور […]

مدد ہمیشہ پلٹ کر آتی ہے

مدد ہمیشہ پلٹ کر آتی ہے

دنیا کا کوئی مذہب یا نظریہ ایسا نہیں جو ضرورت مندوں کی دامے درمے قدمے مدد سے روکتا ہو یا اس کی حوصلہ افزائی نہ کرتا ہو۔ اسلام میں اس جانب طرح طرح سے توجہ دلائی گئی ہے۔ بھلے وہ زکواۃ جیسا بنیادی رکن ہو،  صدقے، خیرات پر بار بار زور ہو یا ہمسائے کے […]

کون شہید؟ کون دہشت گرد؟

کون شہید؟ کون دہشت گرد؟

اکیس  برس قبل مقبوضہ کشمیر کےعلاقے ترال کے چھوٹے سے دیہات داد سرا کے تعلیم یافتہ گھرانے میں ایک بچہ پیداہوا، 4 بہن، بھائیوں میں اُس کا نمبر دوسرا تھا۔ باپ شریف آباد کے ہائیر سکینڈری اسکول میں پرنسپل تھا۔ ماں شعبہِ سائنس میں پوسٹ گریجویٹ تھی اور گاؤں میں بچوں کو قرآن پڑھاتی تھی۔ […]

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے

تحریرو تحقیق:  اشتیاق ہمدانی ماسکو مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے،حال ہی میں  ان ٹکٹس کی ایک ریشین کمپنی نے چاندی کی کاپی تیار کی ھے ۔ جو تصویر میں نظر آرھی ھے۔ھاتھ میں پکڑا یہ یادگار ٹکٹ حکومت پاکستان کے پوسٹ […]