counter easy hit

دہشتگرد صرف دہشتگرد ہیں کسی بھی صوبے یا زبان سے تعلق رکھتے ہوں، قانون شکنی کرنے والوں کو زبان یا رشتہ داری کا تحفظ نہیں دینا چاہیے،چوہدری محمد نعیم

دہشتگرد صرف دہشتگرد ہیں کسی بھی صوبے یا زبان سے تعلق رکھتے ہوں، قانون شکنی کرنے والوں کو زبان یا رشتہ داری کا تحفظ نہیں دینا چاہیے،چوہدری محمد نعیم

دہشتگرد صرف دہشتگرد ہیں کسی بھی صوبے یا زبان سے تعلق رکھتے ہوں، قانون شکنی کرنے والوں کو زبان یا رشتہ داری کا تحفظ نہیں دینا چاہیے،چوہدری محمد نعیم پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر) فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کے پی کے والے پنجاب کے […]

آپریشن پنجاب میں شروع ہوااور شور خیبرپختونخوا میں مچ گیا، پنجاب کی جیلیں بھری ہیں تو کیا پشتونوں سے بھری ہیں،جاوید بٹ

آپریشن پنجاب میں شروع ہوااور شور خیبرپختونخوا میں مچ گیا، پنجاب کی جیلیں بھری ہیں تو کیا پشتونوں سے بھری ہیں،جاوید بٹ

آپریشن پنجاب میں شروع ہوااور شور خیبرپختونخوا میں مچ گیا، پنجاب کی جیلیں بھری ہیں تو کیا پشتونوں سے بھری ہیں،جاوید بٹ پیرس(ایس ایم حسنین) جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن، فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خود پنجابیوں کو خیبر پختونخوا سمیت ہر جگہ پولیس سے کتنی شکایتیں ہیں مگر کیا کسی […]

کیلی فورنیا میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

کیلی فورنیا میں طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں دو عمارتوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن […]

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

رانی مکھرجی کی ’ہچکی‘ کے ساتھ واپسی

بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ رانی مکھرجی اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اسکرین سے غائب ہیں اور اب آخرکار انہوں نے فلمی دنیا میں واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کئی کامیاب فلموں میں اپنی بہترین کارکردگی کا لوہا منوانے والی رانی مکھرجی بہت جلد فلم ’ہچکی‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ مزید پڑھیں: […]

روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف

روسی سفیر کی آپریشن ‘رد الفساد’ کی تعریف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات روسی سفیر کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ‘رد الفساد’ سمیت خطے کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل […]

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کا پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلے گی۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہم مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اتریں گے جیسے کہ یہ سیمی […]

افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 11 ساتھی ہلاک

افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 11 ساتھی ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں واقع ایک چیک پوسٹ پر افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 11 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیر (27 فروری) کی شب اُس وقت پیش آیا جب صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گڑھ میں افغان […]

ایدھی کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت

ایدھی کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت

گوگل نے عبدالستار ایدھی کو ان کی 89ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ’رحمت کا فرشتہ‘ کہا ہے اور لوگوں سے التجا کی ہے کہ وہ آج ایدھی کی زندگی کو یاد کرتے ہوئے مدد کے سلسلے کو آگے بڑھاتے رہیں۔ عبدالستار ایدھی نے پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ […]

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس

پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس فرانس(ایس ایم حسنین) ُٰپیرس کی معروف کاروباری شخصیت سینئر راہنما پیپلز پارٹی چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کے والد حاجی اللہ داد جوکہ جمعہ24فروری کو رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے […]

پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس

پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس

پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں کا چوہدری محمد رزاق ڈھل سےانکےوالدمحترم مرحوم حاجی اللہ داد کی وفات پراظہار افسوس فرانس(ایس ایم حسنین) ُٰپیرس کی معروف کاروباری شخصیت سینئر راہنما پیپلز پارٹی چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کے والد حاجی اللہ داد جوکہ جمعرات 23فروری کو رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے انہیں ڈھل بنگش گجرات […]

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے ،فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ۔وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی […]

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ خطے کو دہشت گردی اورانتہاپسندی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سےنمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اجلاس کے دوران وزارتی کونسل کاچیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 22 ویں اجلاس میںانہوں […]

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق ہوگیا، اجلاس میں پیپلزپارٹی کا کوئی رکن شریک نہیں ہوا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق متفقہ فیصلہ ہوا ہے، امید ہے پیپلز پارٹی بھی اس قومی ضرورت میں شریک ہوگی۔ اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی کی […]

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانااچھافیصلہ ہے،ایلن وکنز

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانااچھافیصلہ ہے،ایلن وکنز

انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا اچھا فیصلہ ہے ۔انہوں نے پاکستانیوں کو پی ایس ایل کی مبارکباد بھی دی۔ایلن وکنز کا کہنا تھا کہ سب کی خواہش ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کی اپنی سرزمین پر ہو۔ اس سال بہت سے نئے کھلاڑی ابھر […]

فیس بک نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا

فیس بک نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ فیس بک‘‘ نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک نے فلسطینی صدر محمود عباس کی تنظیم الفتح کا آفیشل پیج بند کردیا ہے ۔ پیج بند کرنے کا فیصلہ پی ایل او کے سابق صدر یاسر عرفات کی ایک […]

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر:کول ایریا میں مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر جاری

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند کے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا […]

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا

بسوں کے دھکے بہت کھالئے ، اب اس میں مزے مزے کے کھانے کھائیں، ایکواڈور میں بس ریسٹورنٹ کھل گیا، سیاحتی مقامات کی سیر اور کھانوں کا لطف اب ساتھ ساتھ ہوگا ۔بس کو ریسٹورنٹ کی شکل دینے کیلئے مخصوص میز اور کرسیاں لگائی گئیں ہیں۔ بس کی ظاہری شکل کو بالکل بھی تبدیل نہیں […]

کراچی میں ترقیاتی کاموں میں سست روی، پلاننگ کا فقدان

کراچی میں ترقیاتی کاموں میں سست روی، پلاننگ کا فقدان

کراچی میں ترقیاتی کاموں کی سست روی اور پلاننگ کے فقدان نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستےتالاب کا منظر پیش کررہے ہیں۔صدر ٹاؤن کی مصروف ترین لکی اسٹار سے زینب مارکیٹ،ایمپریس مارکیٹ اور شارع فیصل سے لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا […]

لاہور: ڈکیتی مزاحمت، موبائل فون شاپ کا مالک قتل

لاہور: ڈکیتی مزاحمت، موبائل فون شاپ کا مالک قتل

لاہور میں ڈکیتی مز احمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے دکان کے مالک کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ روڈ جانی پورہ میں موبائل فون شاپ پر دو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی، اس دوران دکان کے مالک 30 سالہ مدثر حسین نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ […]

رینجرز نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

رینجرز نےکراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم لندن کے دفتر میں چھپایا گیا اسلحہ رینجرز نےبرآمد کرلیا۔رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پکڑا گیا اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز کو لیاقت آباد نمبر چار میں واقع ایم کیو ایم یونٹ […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، پہلا پلے آف آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ ٹو تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کا پہلا پلے آف آج کھیلا جائے گا ، شارجہ میں پہلا ٹاکرا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ہوگا۔پہلے پلے آف کا فاتح فائنل میں اینٹری دے گا جو ہارا اسے ایک چانس اور ملے گا۔ پی ایس ایل کے دونوں […]