counter easy hit

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے ردعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں  اور کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ انھوں نے کہا […]

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور خان کی پیدائش گزشتہ سال ہوئی اور تب سے اب تک یہ بچہ میڈیا کی سرخیوں کی زینت ہے۔ کبھی جعلی تصاویر کے باعث تو کبھی نام پر تنازع کی وجہ سے تیمور علی خان کا تذکرہ سوشل میڈیا پر ہوتا آرہا […]

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ویمن ٹیم نے سپرسکس میں جگہ بنالی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنا لی ۔ کولمبو میں ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ویمنز چھائی رہیں ، پاکستانی بولرز کے سامنے کوئی بھی اسکاٹش پلیئر ٹک نہ پائی اور پوری ٹیم 91 رنز پر ڈھیر ہو […]

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور، دلہا پر فائرنگ، دلہن سمیت 2افرادزیر حراست

لاہور کے علاقے شفیق آبادمیں دلہاپرفائرنگ کے واقعے میں ڈرامائی موڑ آگیا،پولیس نے دلہن سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے دلہا پر فائرنگ کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کیا تھا۔ پولیس نے دلہن سمیت دوافرادکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی دلہا کی حالت […]

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور کے میواسپتال کےباہرمیڈیکل اسٹوربند ہیں جبکہ میڈیکل اسٹور پر ہڑتال کے بینرز لگادئیے گئے۔ ادھرسندھ کے دوا سازوں اور دوا فروخت کرنے والوں نے بھی بحران میں کودنے کا فیصلہ کرلیا ۔کراچی میں آج ہول سیل مارکیٹ اور ڈسٹری بیوشن بند رہے گی۔ ایسوسی ایشن کے رہنما […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

ڈرگ ایکٹ میںترمیم کے معاملے پر پنجاب حکومت اور فارما انڈسٹری کے تنازع میں عوام رُل گئے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر میں میڈیکل اسٹورز کو تالے لگ گئے۔ پنجاب ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف لاہورکےبیشترمیڈیکل اسٹورزنے شٹرڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے ،ادویات کے […]

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

کیا سلمان بٹ اور آصف پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک این جی او کی خاتون ملازم کے قتل کیس نے اُس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب کیس میں نامزد مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر آکر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں محبوب عالم نے دعویٰ کیا […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

ایڈیل کے نام 5 گریمی ایوارڈز

برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ’25’ نے 59ویں گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو اس تقریب کے دوران شو کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نوازا گیا، ان کے البم ‘255’ کو صدی کی دوسری سب سے زیادہ فروخت ہونے والی […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد: ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اس دن کے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہری عبدالوحید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار عبد الوحید نے موقف اختیار کیا […]

’اللہ جانتا ہے بے قصور ہوں، کچھ غلط نہیں کیا‘

’اللہ جانتا ہے بے قصور ہوں، کچھ غلط نہیں کیا‘

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں پاکستان سپر لیگ سے معطل کیے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے قومی کرکٹر خالد لطیف نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان […]

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ دشمنی پاکستان کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے۔ملک ناصر

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ دشمنی پاکستان کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے۔ملک ناصر

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ دشمنی پاکستان کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے۔ملک ناصر پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے سنینئر راہنما ملک ناصر نے تازہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی منصوبوں کی برق رفتاری سے تکمیل پر دنیا حیران ہے اوراندرونی بیرونی دشمن […]

تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے ہر دلعزیز راہنما میاں محمد نواز شریف کی حکمرانی غریب عوام کے دلوں پرہے، شیخ وسیم اکرم

تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے ہر دلعزیز راہنما میاں محمد نواز شریف کی حکمرانی غریب عوام کے دلوں پرہے، شیخ وسیم اکرم

تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے ہر دلعزیز راہنما میاں محمد نواز شریف کی حکمرانی غریب عوام کے دلوں پرہے، شیخ وسیم اکرم پیرس(ایس ایم حسنین) پی ایم ایل( این)فرانس کے سینئر راہنما شیخ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اب بغیر کسی سروے کے ہر دلعزیزلیڈ رمیاں محمد نواز شریف کو […]

آئی آر آئی سروے اور بین الاقوامی غیر جانبدار تجزیاتی رپورٹس نے نیازی کے غبارے سے ہوا نکال دی اور ہر دلعزیز راہنما میاں نواز شریف کے کام کو بین الاقوامی تاریخ میں نمایاں قرار دیا جاچکا ہے، سلطانہ اصغر

آئی آر آئی سروے اور بین الاقوامی غیر جانبدار تجزیاتی رپورٹس نے نیازی کے غبارے سے ہوا نکال دی اور ہر دلعزیز راہنما میاں نواز شریف کے کام کو بین الاقوامی تاریخ میں نمایاں قرار دیا جاچکا ہے، سلطانہ اصغر

آئی آر آئی سروے اور بین الاقوامی غیر جانبدار تجزیاتی رپورٹس نے نیازی کے غبارے سے ہوا نکال دی اور ہر دلعزیز راہنما میاں نواز شریف کے کام کو بین الاقوامی تاریخ میں نمایاں قرار دیا جاچکا ہے، سلطانہ اصغر پیرس(ایس ایم حسنین) سلطانہ اصغر،پی ایم ایل( این)فرانس کی صدر ویمن ونگ نے اپنے بیان […]

جب میڈیا ادارے خرید خرید کر بات نہیں بنی تو حکومتی پارٹی نے اب آئی آر یا گیلپ سرویز جیسے اداروں پر سرمایہ کاری کرنا شروع کردی ہے، عاطف مجاہد

جب میڈیا ادارے خرید خرید کر بات نہیں بنی تو حکومتی پارٹی نے اب آئی آر یا گیلپ سرویز جیسے اداروں پر سرمایہ کاری کرنا شروع کردی ہے، عاطف مجاہد

جب میڈیا ادارے خرید خرید کر بات نہیں بنی تو حکومتی پارٹی نے اب آئی آر یا گیلپ سرویز جیسے اداروں پر سرمایہ کاری کرنا شروع کردی ہے، عاطف مجاہد پیرس(ایس ایم حسنین) عاطف مجاہد، تحریک انصاف ، فرانس کے سینئر راہنما نے آج اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف کرپشن کے بے […]

ہندوستانی ایئجنٹ کے ہاتھ میں پاکستان کرکٹ دے کر شریف برادران نے تاریخی غلطی کی جس کا انجام تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوسکتا، چوہدری عبدالرئوف

ہندوستانی ایئجنٹ کے ہاتھ میں پاکستان کرکٹ دے کر شریف برادران نے تاریخی غلطی کی جس کا انجام تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوسکتا، چوہدری عبدالرئوف

ہندوستانی ایئجنٹ کے ہاتھ میں پاکستان کرکٹ دے کر شریف برادران نے تاریخی غلطی کی جس کا انجام تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوسکتا، چوہدری عبدالرئوف ہیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری عبدالرﺅف ڈوگہ، مسلم لیگ ق ،فرانس کے سینئر راہنما نے آج یس اردو کو خصوصی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ انتہائی دکھ اور تکلیف […]

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟ ہم نے پہلے بیان کیا کہ یہ تربیتی نکات کب اور کہاں استعمال کیے جایں ، لیکن سب سے ضروری یہ کہ ہم اپنے بچوں کو ساتھ رکھیں تاکہ ، خطا اور غلطی کا امکان ان کے اندر کم ہو جائے، اور ایسی حالت ہی پیدا نہ ہو […]

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنے کاموں میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں اور آج کل کرکے امور کی انجام دہی میں تاخیر کرتے ہیں یا سست روی کے سبب کام پیچھے رہ جاتے ہیں کہ ہمیشہ خود سے کہتے رہتے ہیں کہ ٹھیک ہے […]

امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے، ٹرمپ کا پیغام

امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے، ٹرمپ کا پیغام

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے پر امریکا سو فیصد جاپان کے ساتھ کھڑا ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو قابو کرنے کیلئے امریکا اور جنوبی کوریا نے اختیارات کے ہر ممکن استعمال پر اتفاق کیا۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے […]