By MH Kazmi on February 8, 2017 A, By, cheema, house, on, renting, Tayyaba, today, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
انسان جس زمین میں پیدا ہوتا ہے اس زمین کی خاک سے اس کی نفسیاتی پرورش ہوتی ہے۔نسلیں پردیس میں پیدا ہوں اور انہی ملکوں میں پرورش پائیں، جوان ہوں تو ان کا ملک وہی سر زمین ہے۔ ہم تارکین وطن کہلاتے ہیں لیکن امریکہ میں پیدا اور جوان ہونے والی نسل امریکی ہے۔ ان […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 but, By, cardiovascular, could, get, I, Javed, not, nusrat, on, satisfaction, today اہم ترین, خبریں, کالم
ہم میں سے اکثر لوگوں کے زیر استعمال موبائل فونوں میں ایک ایپ ہوتی ہے۔ نظر بظاہر یہ بہت کام کی شے ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ کوئی شخص آپ سے فون کے ذریعے رابطہ کرنا چاہ رہا ہوآپ اس کا فون سن نہ پائیں تو تھوڑی دیر بعد ایس ایم ایس کے ذریعے آپ […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 afzal, anniversary, By, fourth, kurd, martyr, Mohammad, of, on, Oppressed, Qaiser, Shahid, Tanveer, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
9فروری کا خونی دن پھر طلوع ہونے والا ہے۔ ایک مظلوم، بیگناہ اور بے بس کشمیری مسلمان نوجوان سے وابستہ یادوں سے دل پھر ملُول ہے۔ چار سال قبل، 9فروری 2013ء کو کشمیری محمد افضل گُروکو بھارتی ہندو اسٹیبلشمنٹ نے دہلی کی تہاڑ جیل میں نہائیت ظالمانہ طریقے سے پھانسی پر لٹکا دیا تھا۔ اس […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 By, Heart, My, Nida, on, today, Zahida اہم ترین, خبریں, کالم
وہ زمانے اب یاد فراموشی کے طاق پر رکھ دیے گئے ہیں جب ساری دنیا کے باشعور اور باضمیر شہری نسل، عقیدے ، رنگ و زبان کی تفریق کے بغیر فلسطینیوں کے ساتھ تھے۔ فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے والوں میں وہاں رہنے والے عیسائی اور معدودے چند یہودی بھی تھے، حنان اشروی، […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Ahmed, By, cheema, I'm, Mom, on, today, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, کالم
دفتر کے پی اے نے اطلاع دی کہ کوئی صاحب آپ سے ملنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی ہیں۔ میں نے بلالیا۔ملاقاتی ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم تھے۔ میں نے پوچھا توکہنے لگے ’’ہمارا بیٹا سی ایس ایس کرکے انفارمیشن سروس میں آیا تو ہمیں اس سے بہت امیدیں تھیں کہ اب […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Aftab, Ahmed, are, By, Khanzada, men, No, on, problem, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
ایک شخص کسی بزرگ کے پاس آیا اورکہا میری مدد کیجیے، میرے مسائل میری طاقت سے بہت زیادہ ہیں میں انھیں حل نہیں کرسکتا۔ بزرگ نے اسے کندھوں سے پکڑا اورکہا دیکھو مجھے ابھی جانا ہے ویسے اگر تم چاہوتو میں تمہیں ایک ایسی جگہ بتاسکتا ہوں، جہاں لوگوں کوکوئی مسئلہ نہیں، میں تمہیں وہاں […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Ahmed, By, Dr, Karanchi, Khan, on, today, Touseef, wala اہم ترین, خبریں, کالم
اختر بلوچ کا شمار پاکستان کے اُن چند لکھاریوںمیں ہوتا ہے جو تاریخ کے پوشیدہ حقائق کو منظر عام پر لا کر پاکستانی قوم کے اذہان کے بند دریچوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی کتاب ’’کرانچی والا‘‘ 224 صفحات پر ہے۔ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن آئی اے رحمن […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 France, leader, MALIK MAZHAR, ppp, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
قومی ایشوز پرمتوازن رپورٹنگ اور مناسب کوریج یس اردو نیوز کا طرة امتیاز ہے۔ملک مظہر یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پر ٹیم یس اردو نیوزکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔قومی ایشوز پرمتوازن رپورٹنگ اور مناسب کوریج یس اردو نیوز کا طرة امتیاز ہے۔ہماری خواہش ہے کہ یہ ادارہ پھلے پھولے ترقی کرے اور مثبت روایات […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 ex, italy, Nasir Ali Ranjha, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یس اردو نیوز اوورسیز پاکستانیز کا ہر دلعزیز ادارہ بن چکا ہے ،ناصر علی رانجھا ، یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پر یس اردوفیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہر دلعزیز نیوز ایجنسی نے تمام شعبوں میںاعلیٰ صحافتی معیارکو برقرار رکھا جس وجہ سے یہ اوورسیز پاکستانیز کا ہر دلعزیز ادارہ بن چکا ہے ناصر […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 Ch. Akram Wasan, France, PMLQ, vice president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یس اردو نیوز نے بہت سے مثبت روایات ڈالی ہیں جو دوسرے ہم عصر صحافتی اداروں کیلئے قابل تقلید ہیں۔چوہدری اکرم وسن یس اردو نیوزکی دوسری سالگرہ پر انتہائی مسرت کے جذبات کے ساتھ دل کی اتھارہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یس اردو نیوز نے بہت سے مثبت روایات ڈالی ہیں جو دوسرے […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 lahore, ppp, YASMEEN FAROOQ اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یس اردو نیوز کی جمہوریت اورجمہوری راہنماﺅں کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں،یاسمین فاروق یس اردو نیوز کے دوسری سالگرہ پر یس اردو فیملی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یس اردو نیوز کی جمہوریت اورجمہوری راہنماﺅں کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں۔تمام سیاسی کارکنان یس اردو کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ سمجھتے […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 Mian Abdur Rauf, ppp, president, senior, Spoin, Tufail Arain, Vice اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یس اردو نیوز نے دو سال میں صحافتی میدان میں انتہائی اہم سنگ میل عبور کیے، میاں عبدالروف طفیل آرائیں یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پر ٹیم یس اردو نیوز مبارکباد کے مستحق ہیں کیونکہ ماشااللہ یس اردو نیوز کے قیام کو دو سال ہو نے جا رہے ہیں۔ انتہائی بے باک، کھری، معتبر […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, and, became, Fashion, maid, model, servant اہم ترین, خبریں, شوبز
دہلی کی مشہور فیشن ڈیزائنر مندیپ ناگی خواتین کی خاطر تیارکردہ نئے ملبوسات کی نمائش کے لیے نئے چہرے کی تلاش میں تھی۔ ایک روز وہ اپنے گھر سے نکل رہی تھی کہ اس کے نظر اپنے ہمسایوں کے گھر میں کام کرنے والی نوکرانی پر پڑی۔ اسے دیکھتے ہی مندیپ نے اسے اپنے ملبوسات […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, become, before, Fernandez, Jacqueline, modeling, reporter اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا کہ رپورٹنگ کے دنوں کو یاد کرتی ہوں کیونکہ اس میں ہر روز ایک نیا ایڈونچر ہوتا تھا۔ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز میں آنے سے پہلے سری لنکا میں رپورٹر کے طور پر کام کرتی رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جیکو لین نے سری لنکا […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 ali, attack, classical, Heart, Khan, Rafaqat, Renowned, singer, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کو دل دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کودل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرزنے گلوکار کو اسپتال میں داخل کرلیا ہے۔ رفاقت علی خان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 biryani, changed, Fate, has, media, of, Poor, social, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوشل میڈیا کیسے کسی کو غربت اور گمنامی سے نکال کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے، اس کی ایک اور کہانی سامنے آئی ہے، کہانی ہے ماجد خان بریانی والا کی۔ سوشل میڈیا سے کامیابی حاصل کرنے والے چائے والے کے بعد اب تقدیر بدلی ہے نئی دہلی کے بریانی والے کی، ایسٹ […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 against, and, campaign, Facebook, fake, google, news, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فرانس میں فیس بک اور گوگل نے خبر رساں اداروں کے ساتھ مل کر جھوٹی خبروں اور جعلی پوسٹوں کو روکنے کے لیے مل کر کام شروع کردیا۔ نیا رپورٹنگ فیچر خبروں میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، فیس بک گزشتہ ماہ جرمنی میں بھی یہ کام شروع […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, Chinese, family, five, group, hundred, in, internet, of, on, people, photo, the, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ایک خاندان کے پانچ سو افراد کو ایک جگہ جمع کیا گیا ، تصویر لینے کیلئے ڈرون کمیرے کی مدد لی گئی ژی جیانگ: چین میں ایک ہی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ صوبہ ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ڈرون […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 22, For, in, living, past, sewer, spouses, the, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کولمبیا سے تعلق رکھنے والا ایک شادی شدہ جوڑا گزشتہ 22 سال سے سیوریج پائپ لائن میں اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا میں دو طرح کے انسان بستے ہیں، ایک وہ جو ہر چیز کا رونا روتے ہیں جبکہ دوسری قسم کے لوگ ہر حال میں خوش رہتے ہیں اور شکر […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 disease, kid, rock, skin, Strange, suffers اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ڈھاکا: بنگلا دیش کا رہائشی 8 سالہ یہ بچہ ایک ایسی عجیب و غریب، نایاب اور انتہائی تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اس کا جسم بظاہر پتھر میں بدلتا جارہا ہے۔ مہندی حسن نامی اس بچے کو گاؤں کے دوسرے بچے اور لوگ دیکھ کر ڈرتے ہیں اور اسی لیے یہ بچہ گھر […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 "phulwari", Anushka, comedy, film, first, new, of, released, Sharma's, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی مزاحیہ فلم’ پھلوری‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔انوشکا نے فلم میں ایک’ بھٹکی ہوئی آتما ‘یعنی روح کا کردار اداکیا ہے۔ کہانی کا اہم کردار ایک نوجوان ہے جس کی شادی ہندو عقائد کے مطابق ایک درخت سے کرادی جاتی ہےتاکہ اس پر چھائے برے […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 baradam, closure, collapsed, deer, heap, lawari, lower, on, tunnel, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
چترال میں براڈم کے مقام پر برفانی تودہ گرنےسے لواری ٹنل بند ہوگئی ہے ،حکام نے مسافر وں کو لواری ٹنل کے ذریعے سفرسے گریز کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ تک ٹنل کو چھوٹی گاڑیوں کےلئے کھول دیا جائےگا۔ این ایچ اےحکام […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 -lahore, court, firing, killed, one, outside, person, Session, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں سیشن کورٹ کے باہر عبوری ضمانت کے لئےآئے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کےمطابق قتل کےمقدمےکاملزم عامرعبوری ضمانت کے لئے سیشن کورٹ آرہاتھا،جونہی وہ عدالت کے گیٹ پر پہنچاتوملزم حمزہ نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کر دیا،زخمی […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, amnesty, executed, in, of, peoples, prison, Syria, thousands, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صيد نايا نامی جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 […]