counter easy hit

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دی لیکن من چلوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔ نوجوان اسکیٹنگ کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔ مغربی واشنگٹن سمیت سیٹل کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،فٹ پاتھوں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی۔ایسے میں من چلے تفریح […]

وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام کا جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام کا جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ کا اچانک دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہر میں جاری دیگر تعمیراتی منصوبوں کا بھی معائنہ کیا اور کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹی روڈ، طارق روڈ، گلستان جوہر اور […]

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی کوششیں جاری

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی کوششیں جاری

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے اور اُس میں بین الاقوامی کرکٹ کے سپر اسٹارز کو پاکستان میں کھیلانے کے لئے کوشش جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں دبئی کے ایک ہوٹل میں پاکستان سپر لیگ حکام کی ملک میں سیکورٹی کی صورت حال پر بریفنگ دی جاری ہے جس میں پاکستان سپر […]

فاٹا اصلاحات ایجنڈے سے نکالنا قبائلی دشمنی ہے، گل آفریدی

فاٹا اصلاحات ایجنڈے سے نکالنا قبائلی دشمنی ہے، گل آفریدی

قومی اسمبلی میں فاٹا کے پارلیمانی رہنما شاہ جی گل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ اگر 12 مارچ تک فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو قبائلی عوام سیکرٹریٹ،پارلیمنٹ،وزیر اعظم سیکرٹریٹ اور ایوان صدر میں کسی کو کام نہیں کرنے دیں گے۔فاٹا سے حکومتی رکن شہاب الدین نے منہ پر سیاہ پٹی […]

کراچی: افغان سفارتکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی: افغان سفارتکار کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی میں تعینات افغان سفارتکار محمد ذکی ابدو کے قتل کا مقدمہ 24گھنٹے بعدبوٹ بیسن تھانے میں افغان سفارت خانے کے ترجمان حارث خان کی مدعیت میںقتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا ۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمے کے اندراج کےلیے افغان سفارت خانے کا انتظار کیا گیا۔ دوسری جانب سیکورٹی ذرائع بتاتے […]

یقین ہے، مستقبل خواتین کا ہے، ہلیری کلنٹن

یقین ہے، مستقبل خواتین کا ہے، ہلیری کلنٹن

ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ تمام درپیش چیلنجزکےباوجود یقین ہے کہ مستقبل خواتین کاہے۔ہمیں آگے بڑھ کربولنےوالی مضبوط خواتین کی ضرورت ہےجو بہترمستقبل اور حقوق کے لیےپریشان خواتین کے لیےمثال قائم کریں۔ طویل خاموشی کے بعدہلیری کلنٹن کاامریکی صدارتی انتخاب کے بعد پہلا وڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے۔ انہوں نے نو منتخب […]

شارجہ میں ساتویں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رعنائیاں عروج پر

شارجہ میں ساتویں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رعنائیاں عروج پر

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں سالانہ رنگا رنگ لائٹوں سے سجے میلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف عمارتوں پر منفرد تھری آرٹ اور پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب د ئیے جارہے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔ اس ساتویں سالانہ لائٹ فیسٹیول میں شارجہ کی بلندو […]

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

روس نے کہاہے کہ روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاس تجزیہ سے اتفاق نہیں کرتا کہ ایران دہشت گرد ریاست ہے، یہ تجزیہ اس سے بہتر شکل میں بھی سامنے آسکتا تھا۔ روسی ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ایران سے دوستانہ تعلقات ہیں،ہم وسیع معاملات پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں […]

پشاور: مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

پشاور: مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

پشاور میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ مکان کی چھت گرنے سے 1 بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ گودام میں آگ لگنے کے باعث ایک فائر فائٹر زخمی ہوا۔ پشاور کے علاقے ڈبگری کے محلہ نوح میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں اور […]

وزیر خوراک پنجاب کا گوالوں کے خلاف آپریشن

وزیر خوراک پنجاب کا گوالوں کے خلاف آپریشن

لاہور میں وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نےڈی جی فوڈاتھارٹی کے ہمراہ سگیاں پل پرگوالوں کےخلاف آپریشن میں شرکت کی۔انہوں نےشیخوپورہ اورننکانہ سےلاہور لائےجانےوالےدودھ کی چیکنگ کی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مختلف شہروں میں چھاپے جاری ہیں۔ علی الصبح ناکے لگا کر تمام شہروں میں سپلائی ہونے والے دودھ کی چیکنگ کی گئی۔ لاہور میں مجموعی […]

’ایک بیلٹ ایک سڑک‘ منصوبہ، چین کے کمرشل بینکوں کو مشکلات

’ایک بیلٹ ایک سڑک‘ منصوبہ، چین کے کمرشل بینکوں کو مشکلات

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بیلٹ ایک سڑک منصوبے نے چین کے کمرشل بینکوں کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق چین کا ایک بیلٹ ایک روڈ منصوبہ بینکوں کے لیے بڑا جوا ہے جس میں زیادہ تر سرمایہ کاری کمرشل بینکوں کے ذریعے کی جا رہی […]

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین کی کمیونسٹ جماعت نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بنتے ہی امریکا اور چین کے درمیان جنگ کے آثار نمایاں ہوتے جارہے ہیں۔ایسا ہوا تو دنیا دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔ امریکی صدر […]

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین: ماحولیاتی آلودگی، اسموگ سے نمٹنے کیلئے مؤثر کوششیں

چین نےماحولیاتی آلودگی ’’اسموگ‘‘ سے نمٹنے کیلئے مؤثر انداز میں کوششیں شروع کردی ہیں۔چینی حکومت نے اس سلسلے میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ بننے والےاہم اداروں کا جائزہ لینے کا کام شروع کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ سمیت 21 بڑے شہر جن میں تیانجن، شی جیاژ شنگ، تائی یو آن […]

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر ساس کو منا لیا

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر ساس کو منا لیا

یوں تودنیا بھر میں کئی لوگ اپنے دوستوں،رشتے دار وں اور سسرالیوں کو منانے کے لئے منفرد طریقے اپناتے ہیں تاہم چین میں ایک منچلے نوجوان نے اپنی روٹھی ہوئی ساس کو منانے کا دلچسپ انداز اپنایا اور نئے قمری سال کے موقع پر ڈرون کے ذریعے گفٹ بھیج ڈالا۔ ڈرون کے ذریعے گفٹ موصول […]

کترینہ کیف حجام بن گئیں، فلم ڈائریکٹر کا سر مونڈھ ڈالا

کترینہ کیف حجام بن گئیں، فلم ڈائریکٹر کا سر مونڈھ ڈالا

عشق اور فلموں میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف حجام بن گئیں اور فلم ڈائریکٹر انوراگ باسو کا سر مونڈھ ڈالا۔ گزشتہ روز ایک دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں کترینہ کیف شرارتی انداز میں انوراگ باسو کا سر مونڈھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انوراگ باسو کسی جرم میں پکڑے […]

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کی تربیت دیں گی

ثانیہ مرزا اب بچوں کو ٹینس کھیلنے کی تربیت دیں گی۔ٹینس اسٹار نے حیدر آباد میں اپنے گھر کے قریب کڈز اکیڈمی قائم کر دی ۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2013 میں اپنی پہلی اکیڈمی کی بنیاد رکھی ،اب انہوں نے دوسری اکیڈمی کو صرف بچوں کے لیے مخصوص کیا ہے ۔ ثانیہ مرزا […]

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کئے گئے راجپوت ، مغلیہ اور تالپور ادوار کے چشم دید گواہ عمرکوٹ کےت اریخی قلعہ کی ابتر حالت کا آخر کار حکومت کو خیال آہی گیا ۔ قلعہ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ عمرکوٹ قلعے کو اکبر اعظم سے تعلق کی وجہ سے دور اکبری […]

صوفی غلام مصطفی تبسم کو بچھڑے 39 برس بیت گئے

صوفی غلام مصطفی تبسم کو بچھڑے 39 برس بیت گئے

ادب کا ایک بڑا نام، صوفی غلام مصطفی تبسم کو ہم سے بچھڑے 39برس بیت گئے۔ صوفی تبسم زندگی بھر علم و ادب کی آبیاری کرتے رہے۔ شاعر، معلم، مدیر، براڈ کاسٹر،نقاد، مترجم، مصنف، صوفی غلام مصطفیٰ تبسم نا صرف بڑوں بلکہ بچوں کے بھی ہردلعزیز لکھاری ، ٹوٹ بٹوٹ کے خالق صوفی تبسم کے […]

برسلز، یوم یکجہتی پر کشمیریوں سے ہمدردی کیلئے کوئی مظاہرہ نہیں ہوا

برسلز، یوم یکجہتی پر کشمیریوں سے ہمدردی کیلئے کوئی مظاہرہ نہیں ہوا

بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں یوم یکجہتی کشمیرپر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے اور بھارتی مظالم کے خلاف کوئی مظاہرہ نہیں ہوا۔ اس بارکسی مظاہرے اور جلوس کے بجائے سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک انوکھا پروگرام منعقدہوا۔تقریباً چاردرجن کے قریب پاکستانیوں کو بلاکرایک تنگ جگہ پر مسئلہ کشمیرپر بریفنگ دی گئی ۔ اس تعدادمیں بھی […]

لیاری میں پولیس کا چھاپا، ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

لیاری میں پولیس کا چھاپا، ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی میں لیاری کے علاقے سنگولین میں پولیس نے چھاپا مارا ہے جس میں عزیر بلوچ گروپ کا ملزم گرفتار کیا گیا اور ساتھ ہی بڑی تعداد میں اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے سنگولین میں کارروائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گینگ وارملزم […]

پاک سر زمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی، پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پشاور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو […]

ملتان: 5 طالبان دہشتگرد گرفتار

ملتان: 5 طالبان دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی ملتان نے مخبری پر چھاپہ مار کر5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ دوران تفتیش قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیل کے مطابق سی ٹی ڈی ملتان کی ٹیم کو اطلاع […]

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ذہنی امراض کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ مسلسل پریشانی اور ڈیپریشن ہے یہ بات ایک بین الاقوامی سٹڈی میں بتائی گئی۔ مشرقی وسطی شمالی افراد پاکستان اور افغانستاں میں2013 میں ذہنی امراض سے متاثرہ افراد کی تعداد 44.6فیصد تھی، ان علاقوں میں ذہنی امراض دوسری بڑی […]

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

بھارت نے گزشتہ 2سے 3 ماہ کے دوران فرانس، روس اور اسرائیل سے 200 ارب روپے کے ہتھیاروں کے ہنگامی معاہدے کیے ہیں جس کا مقصد بھارت کی مسلح افواج کو مختصر وقت میں جنگ لیے بہتر طور پر تیار کرنا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں وزارت دفاع کے ذرائع کا […]