By MH Kazmi on February 4, 2017 2017, For, fovourite, is, lahore, PSL, Qalander, the, Why اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان سوپر لیگ کی سب سے مہنگی ٹیم لاہور قلندرپہلے ایڈیشن میں 8لیگ میچوں میں صرف دو فتوحات حاصل کر سکی تھی البتہ اس ٹیم کے لئے جو پہلے ایڈیشن میں آخری نمبر پر آئی تھی،اس نے لیگ کی “فئیر پلے ٹرافی” ضرور جیتی تھی تاہم پہلے ایڈیشن کے بعد “لاہور قلندر” کی انتظامیہ نے […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Amir, Boxer, business, father, in, Khans, matters, out, the, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
عامر خان کے کاروباری معاملات سے والد آؤٹ جبکہ بیوی اِن ہوگئی ہیں۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فریال نے اپنے شوہر کی پیشہ ورانہ انتظامی ذمےداریاں سنبھال لیں ۔منیجر کے عہدے سے ہٹائے گئے عامر خان کے والد ناراض ہوگئے ۔ سجاد خان کا کہنا ہے کہ بہوفریال سےکبھی بات نہیں کروں […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 animals, certain, in, of, pakistan, pose, Serious, threats, types اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں جانوروں کی بعض اقسام کو سنگین خطرات لاحق ہیں اور اگر اس طرف توجہ نہ دی گئی تو جانوروں کی بعض نسلیں ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں جنگلات کی کمی ،جانوروں کی غیر قانونی تجارت اور ان کی افزائش سے متعلق آگاہی نہ ہونا ،وہ اسباب ہیں جس سے جانوروں کی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 from, morning, overnight, quetta, rain, snow, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, موسم
کوئٹہ میں رات بھر بارش ہوئی اور صبح بادلوں سے برف کے گولے گرنے لگے،چمن ، چاغی ،کوہ خواجہ عمران اور توبہ اچکزئی میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں موسلادھار بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں آج اور […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 CJ, each, has, identical, Judge, justice, power, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے،عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں کہ وہ صوابدید پر فیصلے […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 guests, missing, NOSHKI, out, taken, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
شدید بارشوں کےباعث نوشکی میں پھنسے باراتیوں کو پتا لگا لیا گیا ہے ۔ ڈی سی نوشکی شکیل احمد کا کہنا ہے کہ دولہا دلہن سمیت 60سے زائد باراتی بلوچستان کے علاقے بٹی کےمقام پرپھنسے ہوئے ہیں ۔امدادی کارروائیوں کے لیے انتظامیہ اور ایف سی کی ٹیمیں بٹی روانہ ہوگئی ہیں تاہم ریسکیوٹیموں کوباراتیوں تک […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 2, 3, Gujranwala, hit, injured, killed, people, the, truck, Van اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ میں ٹرک اور وین کے تصادم میں تین افراد جاںبحق اور دو زخمی ہوگئے ،جاں بحق افراد میں تین سالہ بچی اور خاتون بھی شامل ہے۔ علاقہ کامونکی میں ٹول پلازہ کے قریب ٹرک اوروین میں تصادم ہوا ۔ حادثے میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاںبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 against, Hekmatyar, lift, sanctions, to, UN اہم ترین, خبریں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان لیڈرگلبدین حکمت یارپرعائدپابندیاں اٹھالی ہیں ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گلبدین حکمت یارپرعائدپابندیاں ہٹانےکے لیےافغان حکومت نےستمبر 2016 میں درخواست کی تھی ۔ حکمت یارسےپابندیاں اٹھنےپرافغان حکومت،حزب اسلامی میں امن مذاکرات ہوسکیں گے ۔ سلامتی کونسل کے اقدام کے بعد حکمت یارپرسفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 By, duty, ikram, on, sehgal, time, today اہم ترین, خبریں, کالم
اخلاق اور قانون کے تقاضے پورے کرنے کو ذمے داری سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ احساس ذمے داری سے مراد ہے کہ کوئی بھی فرد خود کو نظریاتی سطح پر اس بات کا پابند تصور کرتا ہو کہ ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر اپنے فرائض ادا کیے جائیں، چاہے اس کے لیے ذاتی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 A, Aftab, Ahmed, back, By, just, Khanzada, look, on, take, today اہم ترین, خبریں, کالم
1969 میں نوبیل امن حاصل کرنے والے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے منشور میں لکھا ہے ’’اگر آپ امن کے خواہش مند ہیں تو انصاف کاشت کیجیے مگر ساتھ ساتھ ایسے کھیت بھی تیار کیجیے جن میں زیادہ روٹی پیدا کی جاسکے ، ورنہ امن باقی نہیں رہے گا‘‘ یہ اعتراف کہ بھوک اور سماجی بدنظمی ایک […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 A, abdul, By, called, hassan, name, of, on, qadir, the, Theory, today, we اہم ترین, خبریں, کالم
دلی سے خبر آئی ہے کہ بھارت نے اپنے فوجی بجٹ میں دس فی صد اضافہ کر دیا ہے چنانچہ بھارت نے اپنے بجٹ میں 214 کھرب ستر ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ فوجی اخراجات کے لیے27 کھرب 40 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اس میں پنشن کی86 کروڑ کی رقم […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 absurdities, better, By, cure, is, Khan, on, prevention, Research, than, today, ullah, Wasat اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Ahmed, and, By, Dr, Khan, on, politics, right-wing, today, Touseef, university اہم ترین, خبریں, کالم
60ء کی دہائی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے تھے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگی حکومت میں وزیر تھے۔ ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی نے میجر آفتاب کو طلبہ امورکی ذمے داری دی تھی۔ میجر آفتاب کراچی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اردو کالج میں ملازم تھے جہاں بابائے اردو […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Arab, By, cheema, favor, of, on, sheikhs, Tayyaba, today, trump, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
مسلمانوں کے خلاف سخت گیر رویہ رکھنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر مہربانی معنی خیز ہے۔ عرب شیوخ پر سب ہی مہربان ہیں اور یہ سب کی مجبوری بھی ہے اور چالاکی بھی۔ عرب ممالک میں عقاب پالنا اور شکار کھیلنا بلند سماجی رتبے کی علامت سمجھا […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 and, as, assad, be, By, declared, ghalib, musharraf, on, PML-Q, the, to, today, ullah, violator اہم ترین, خبریں, کالم
سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔ سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 "Doughter, A.S, ali, Assar, be, By, Chouhan, hazrat, of, on, Peace, S.a, today, upon-, you اہم ترین, خبریں, کالم
3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 ch-sajjad-numberdar, France, PMLN اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مخالفین الزامات لگاتے رہے ہیں اور چار سال وزیر اعظم عمل کے ساتھ اپنی پرفارمنس سے جواب دیتے رہے ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری سجاد نمبر دار سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہ صرف پنجاب کا وزیر اعظم کہنے والوں کواب اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ وزیر […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 chief organizer, France, Mian Hanif, PMLN اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, شوبز
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی انتھک محنتوں سے ملک نے بیس سال آگے جمپ کیا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں، میاں حنیف پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف پر تنقید کرنے والے بتائیں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 Abbu bakkar gondal, France, pti, Senior Leader اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
حکمرانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزت پر روپے پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، ابوبکر گوندل پیرس(ایس ایم حسنین) ابوبکر گوندل سینئر راہنما تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جھوٹ پر جھوٹ اور مکاری کر کر کے حکمرانوں نے تاریخ کے صفحوں میں خود کو نچلی سطح پر لا کھڑا کیا ہے ۔ […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 France, pti, Senior Leader, Zulifqar nagial اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
جن سربراہان مملکت کو اپنی عزتیں پیاری تھیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باوجود استعفے دیے ہیں، برطانیہ اور نیوزی لینڈ کی مثال جبکہ ہمارے ہاں لگتا ہے کسی کو عزت پیاری نہیں، ذوالفقار نگیال پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف کے سینئر راہنما ذوالفقار نگیال نے کہا ہے کہ ایسی دولت و اقتدار کی ہوس […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 France, PMLN, raja-ashfaq, Senior Leader اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق پیرس(ایس ایم حسنین) راجہ اشفاق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہہر دل عزیز لیڈر میاں محمد نوازشریف کو جو پنجاب کا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 D, g, karachi, lyari, Rangers, visits اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے، ترجمان رینجرز کے مطابق انہوں نے لیاری میں نواں لین، میراں ناکہ، گبول پارک اور چیل چوک کا دورہ کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ سیکٹر کمانڈرز نے ڈی جی رینجرز کو علاقے کی صورتحال اور کارروائیوں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 crushed, karachi, killed, minibus, road, student, the, to, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر منی بس کے ڈرائیور نے طالبہ کو کچل کر ہلاک کردیا جبکہ حادثے میں طالبہ سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں، پولیس نے واقعے میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی بس نے یونیورسٹی روڈ پر اردو یونیورسٹی کے قریب طالبہ کی جان […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 -lahore, 3, fake, Medical, medicines, of, seale, sell, stores, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور
لاہور جیل روڈ پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کرکے جعلی ادویات فروخت کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز سیل کر دیے۔ لاہور جیل روڈ بالمقابل سروسز اسپتال پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کی اور 3 میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور سرکاری اسپتالوں کی ادویات فروخت کرنے کے الزام […]