counter easy hit

جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی

جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار کی جانب سے عبدالرشید غازی کے نام پر شروع کیے گئے دہشت گرد حملوں کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ گروپ نے لاہور میں ہونے […]

کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے

کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے

کہا جاتا ہے کہ پیسے سے آسائشیں تو مل جاتی ہیں مگر سکون نہیں ملتا۔ ایسے ہی آج کل کی کرکٹ کے لیے یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ زیادہ پیسے کی لالچ سے عزت تو جاتی ہے سو جاتی ہے لیکن اعتبار کا پرندہ بھی لوٹ کر واپس نہیں آتا۔ بچپن سے یہ سنتے […]

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

عظیم قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی ان کے 21 سالہ شاندار کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 36 سالہ کرکٹر نے 2010 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ وہ 2015 ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے بھی کنارہ […]

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا، حتمی فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں 2017 کے ایونٹ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے حوالے سے آج دبئی میں پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان […]

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

توانائی کے حصول کیلئے بھارت کی نظریں چاند پر

نئی دہلی: بھارت نے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اب چاند کی جانب توجہ مبذول کرلی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کے مستقبل کے ارادوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سیوا تھانو پلائی کا کہنا تھا کہ ہندوستان 2030 تک چاند کے وسائل کو بروئے […]

’ایران امریکی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں‘

’ایران امریکی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں‘

میونخ: ایران نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھمکیاں دینا بند کردے، کیوںکہ تہران اس کی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس بات کا اظہار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو ‘تنگ’ […]

مشرق وسطیٰ، دہشت گردی اور پاکستان

مشرق وسطیٰ، دہشت گردی اور پاکستان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا کے شکر گزار ہیں کہ اس نے امریکا کا حقیقی چہرہ دکھا کر ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔ خامنائی نے کہا کہ ٹرمپ نے اس بات کی تائید کر دی […]

کتاب کلچر کیسے زندہ ہوسکتا ہے؟

کتاب کلچر کیسے زندہ ہوسکتا ہے؟

پاکستان میں ادبی سرگرمیوں کا دائرہ عموماًادبی میلوں، ادبی کتابوں کی نمائش تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، بلاشبہ یہ ادبی سرگرمیاں ادب کے اس قحط کے دور میں حوصلہ افزا کہی جا سکتی ہیں لیکن معاشرے کے مزاج میں تبدیلی کے لیے یہ سرگرمیاں کوئی بامعنی کردار ادا نہیں کر سکتیں۔ پچھلے ہفتے […]

خصوصی انسان

خصوصی انسان

اوسکر پسٹوریس  جوہانسبرگ میں پیداہوا۔جنوبی افریقہ کایہ شہر دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ پیدائش مقامی اسپتال میں ہوئی۔ڈاکٹرنے طبی معائنہ کے وقت محسوس کیاکہ اوسکرکے گھٹنوں سے لے کر پیروں تک ہڈی نہیں ہے۔فوراً ایکسرے کرایا۔ ڈاکٹرکااندازہ بالکل ٹھیک تھا۔اوسکرکی ٹانگوں کے نچلے حصے میں ہڈیاں پیدائشی طور پر غائب تھیں۔ […]

دہشت گردی اور ریاستی بیانیہ

دہشت گردی اور ریاستی بیانیہ

طویل خاموشی کے بعد خودکش حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ جنوری کے آخری ہفتے میں کرم ایجنسی سے شروع ہونے والی دہشت گردی کی نئی لہر لاہور، پشاور اور شبقدر کے بعد سیہون تک پہنچ گئی۔ عثمان مروندی بالعروف لعل شہباز قلندرؒ کے مزارکے احاطے میں ہونے والے […]

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ

سپریم کورٹ نے حکم دیا، اردو کو دفتری زبان اور ذریعہ تعلیم کا درجہ دیا جائے، سال بھر خاموشی رہی، وزیراعظم کی طرف سے یہ عہد نامہ جمع کروادیا گیا کہ وہ عالمی سطح پر اردو زبان میں مخاطب ہوں گے۔ لیکن خوئے غلامی اس قدر رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہی ہے کہ […]

مادھوری کی بغیرمیک اپ تصاویر نے ان کی ڈھلتی عمر کا پول کھول دیا

مادھوری کی بغیرمیک اپ تصاویر نے ان کی ڈھلتی عمر کا پول کھول دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کی بغیر میک اپ تصاویر میں بدلی شخصیت نے سب کو حیران کردیا۔ ماضی کی خوبرو اورنمبر ون اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، دھک دھک گرل کی شناخت جہاں ان کی اداکاری بنی تو وہیں ڈانس میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، […]

آرمی چیف کی بھارتی جمہوریت سے متعلق بیان کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان پاک فوج

آرمی چیف کی بھارتی جمہوریت سے متعلق بیان کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جمہوریت سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا منسوبکردہ بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ راولپنڈی میں “آرمی اینڈ نیشن” کتاب کی رونمائی کے موقع پر افسران سے خطاب […]

دہشت گردی، چوہدری نثار علی خان اور پیپلز پارٹی

دہشت گردی، چوہدری نثار علی خان اور پیپلز پارٹی

آئین میں 18ویں ترمیم کے بعد تووفاقی وزارت داخلہ کا کردار انتہائی محدود ہو گیا ہے جب کہ صوبائی حکومتوں کے اختیارات اور دائرہ کار میں اضافہ کر دیا گیا ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ’’ نیشنل ایکشن پلان ‘‘ کی تیاری میں چوہدری نثار علی خان کا ’’خون جگر‘‘ شامل ہیں […]

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

جرمن چانسلر مرکل نے بڑے شرح صدر کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشت گردی سے نہیں۔ جرمن لیڈر نے جو کچھ کہا ہے وہ اس بیانئے سے قطعی مختلف ہے جو مغربی دارالحکومتوں سے سننے میں آ رہا ہے۔نائن الیون کے حوادث کے فوری بعد صدر بش نے کہا […]

خوشامد پرست

خوشامد پرست

ایک دن حجاج بن یوسف اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تفریح کے لئے نکلا ،راستے میں اسے ایک بوڑھا شخص ملا۔حجاج نے اس سے پوچھا کہاں سے آرہے ہو ؟ بوڑھا بولا ’فلاں شہر سے ‘۔حجاج نے پوچھا ’تمہارا اپنے نئے حاکم حجاج کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بوڑھابرہم ہوتے ہوئے بولا ’ اس خبیث […]

نظریہ پاکستان کانفرنس کا کامیاب انعقاد

نظریہ پاکستان کانفرنس کا کامیاب انعقاد

نووےں سالانہ سہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس ….بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پروانوںاور حکےم الامت علامہ محمد اقبالؒ کے عقےدت مندوں کا عظےم الشان اجتماع تےن روز جاری رہنے کے بعد بخےر و عافےت اختتام پذےر ہوگےا اس عزم کے اظہار کے ساتھ کہ پاکستان کے دشمنوں کے مذموم ہتھکنڈوں کے باوجود وطن […]

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل

جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعل

یہ بات طے ہے کہ ہمارے حکمران قطعاََ نااہل ہیں۔اکثر صورتوں میں سفاکانہ حد تک بدعنوان بھی۔ لاہور اور سیہون شریف میں ہوئی دو وارداتوں کے بعد راحیل شریف کی یاد میں ہوئی ماتم کنائی بھی لیکن دانشورانہ بددیانتی ہے۔ یہ سینہ کوبی دہشت سے دہلے دلوں کو فروعات میں الجھانے کی ایک مذموم کوشش […]

انتہا پسندی؛ سادہ نہیں پیچیدہ مسئلہ

انتہا پسندی؛ سادہ نہیں پیچیدہ مسئلہ

کچھ دنوں سے ہم خوش تھے کہ دہشت گردی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ کہا جاتا تھا کہ انتہاپسندوں کے ٹھکانے تباہ و برباد کردیئے گئے ہیں۔ لیکن فلکِ کج رفتار کو انسانوں کی خوشی بھلا کہاں راس آتی ہے۔ چند دنوں سے ایک بار پھر ہر طرف بارود کی بُو ہے، خون کے تھالے […]

سرکاری ملازمین کے گمبھیر مسائل پر بھی کوئی توجہ دے گا؟

سرکاری ملازمین کے گمبھیر مسائل پر بھی کوئی توجہ دے گا؟

وطنِ عزیز میں سرکاری اداروں کی کارکردگی ہمیشہ غیر مطمئن رہی ہے اور ہم نے ہمیشہ ہی مختلف محکمہ جات کی خرابیوں اور ان کے اسباب و علل پر قلم اٹھایا ہے ٗ بہ ایں ہمہ ہماری اولین کوشش یہ بھی رہی ہے کہ ادارہ جاتی جو رو ستم اور افسرانِ بالا کے ظلم و […]

ایک وہ ہیں جنھیں تصویر بنا آتی ہے

ایک وہ ہیں جنھیں تصویر بنا آتی ہے

کہا جاتا ہے کہ تمام فنون لطیفہ (مصوری، ادب، موسیقی، مجسمہ سازی وغیرہ) دراصل ایک ہی ماں کے بچھڑے ہوئے بچے ہیں کہ میڈیم کے فرق سے قطع نظر سب میں قدم قدم پر اشتراک کے پہلو نظر آتے ہیں اور شائد یہی وہ بنیادی محرک تھا جس کی وجہ سے برادرم میاں اعجاز الحسن […]

ہم بہادر پاکستانی

ہم بہادر پاکستانی

رہتا تو میں ایک بھرے پُرے آباد شہر میں ہوں اور مدتوں سے اس شہر میں مقیم ہوں کہ ماہ و سال کے ساتھ ساتھ دنوں کا ایک بڑا عرصہ بھی اس شہر کی نذر کر چکا ہوں۔ میں اپنے چھوٹے سے گاؤں کے مدرسے سے مزید تعلیم حاصل کرنے کیلیے ایک بڑے شہر میں […]

فرشتے اور حوریں

فرشتے اور حوریں

یہ دو مختلف خطوں اور دو مختلف لوگوں کی کہانیاں ہیں‘ ہم لوگ ان کہانیوں سے سبق بھی سیکھ سکتے ہیں اور اپنی زندگیاں بھی آسان بنا سکتے ہیں۔ مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے‘ عام سے کم […]

کراچی: عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال

کراچی: عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال کردی گئی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد علی عباسی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی اور مریضوں کو درپیش مسائل کے پیش نظر […]

1 5 6 7 8 9 41