By MH Kazmi on March 27, 2017 321, 4, For, innings, lead, new, of, runs, wickets, Williamson, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ہملٹن: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 321 رنز بنا لیے۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے 67 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو 83 رنز پر اوپنر ٹام لیتھم نصف سنچری بنا کر آﺅٹ ہو گئے جس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 30, 8, afghanistan, and, clashes, extremist, in, killed, militants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / واشنگٹن: افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 30 شدت پسند اور 8 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکا نے مزید 300 فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر نازیان میں طالبان کے ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں22 دہشت […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Abid, After, ali, chtrul, everything, Memon, NAB, of, out, Sharjeel, sher, spill, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, advisor, agreements, alarm, India, is, maritime, National, security, Treaty, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا بھارت کے ساتھ لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے جب کہ بھارت چین کو روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے بحر ہند میں پاکستان کو سیکیورٹی کے چیلنجز کے حوالے سے منعقدہ ایک […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 27:, Afghans, arresting, cities, different, folk, in, including, operations, people, search اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لودھراں، حافظ آباد اور نوشہرو فیروز میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 27 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ ،لوٹی گئی رقم ،موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی ۔ ڈی پی او لودھراں کےمطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران 17مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،اس دوران 21 […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 abib, embassy, from, Jerusalem, migrate, Occupied, tall, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے ایک بار پھر اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کااعلان کیا ہے ۔ نائب امریکی صدرمائیک پینس نےایک بار پھر امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے لیے کام کرنےوالی امریکی لابنگ فرم کے حکام سے ملاقات میں ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Arrival, Hyderabad, in, Minister, Nawaz, of, prime, shareef اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف حیدرآباد پہنچ گئے ،وزیر اعظم اپنی آمد کے فوری بعد مگسی ہائوس پہنچے جہاں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں کی صفائی ستھرائی کی گئی،استقبالیہ بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ تاجروں نے ان کے لئے سونے کا تاج بنوالیا ہے۔ وزیراعظم دورہ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 dubai, granddaughters, in, Jehan's, Noor, reception, Wedding اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نتاشا خالد […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 address, Convention, Hyderabad, in, Minister, prime, the, today, will, with, Workers اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا حیدر آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 250, After, burst, covered, had, russia, snow, volcano, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روس میں برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا ۔ سائنسدانوں کے مطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے ۔ برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Alliance, cause, janjua, military, muslims, nasir, raheel, saudi, Sharif, unity, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ راحیل شریف سعودی اتحاد کے سربراہ بنے تو وہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ہم آہنگی کا سبب بنیں گے۔ اسلام آباد تقریب سے خطاب میں مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ ہر صورت افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ہوں گے، مشرقی اورمغربی فرنٹ میں سےمغربی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 accessory, Brigade, department, extinguishers, fire, lose, Sukkur, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں فائر بریگیڈ زبوں حالی کا شکار ہے ،محکمے کےپاس نہ اسنارکل ہے اور نہ ہی آگ بجھانے کے مکمل آلات ہیں۔ سکھر میں محکمہ فائربریگیڈ کے پاس 4گاڑیاں ہیں، جن میں سے 2ناکارہ ہوچکی ہیں،ایسے میں فائر فائٹر حفاظتی سامان کے بغیر ہی آگ بجھانے کی کوششیں کرتے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 'Hira', -lahore, confirm, die, hands, husband's, Medical, of, reports, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Commander, Complete, Corps, in, karachi, Operation, Peace, remain, Until اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے کراچی میں مکمل امن تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے حالات بدل گئے ہیں،پائیدار امن کے لئے مزید کام جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر سے ملاقات میں کور […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 authority, budget, clarify, dar, from, ishaq, Minister, of, on, prime, supplementary, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف سے بذریعہ پرنسپل سیکرٹری وضاحت طلب کرلی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 10, citizen, forgiven, his, Indian, Killers, of, Pakistani, son, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: پشاور کے محمد ریاض نے متحدہ عرب امارات میں اپنے جواں سال بیٹے کے 10 بھارتی قاتلوں کو معاف کرکے انہیں مرنے سے بچالیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015 میں متحدہ عرب امارات میں حصول رزق کے لیے مقیم پشاور کے محمد فرحان کا کسی بات پر بھارتیوں سے جھگڑا ہوا تھا جس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 8, avalanche, By, falling, in, japan, killed, students اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: جاپان میں کوہ پیمائی کے لیے آنے والے اسکول طلبہ کے گروپ پر برفانی تودہ گرنے سے 8 طلبا ہلاک جب کہ 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کے قریب ناسو کے پہاڑی علاقے میں 52 طالب علموں اور 11 اساتذہ پر مشتمل گروپ کوہ پیمائی کے لیے علاقے میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 australian, cricket, Goodbye, say, Shaun, speed, star, Tait, to اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ پیسر نے مسابقتی کرکٹ میں اپنا آخری میچ بگ بیش 2016-17 میں ہوبارٹ ہوریکنز کی جانب سے سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلا تھا۔ انجریز سے بھرپور کیریئر کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ مزید چند سال […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 attempt, bananas, drugs, failed, fake, hidden, in, smuggle, spain, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میڈرڈ: ائیر پورٹ حکام نے جعلی کیلوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرکے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی پولیس نے خفیہ اطلاع پرمیڈرڈ ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران 17 کلوگرام کوکین برآمد کرلی، پولیس کے مطابق منشیات کو مصنوعی کیلوں میں چھپا کر اٹلی بھجوانے کی کوشش کی جارہی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 and, Beach, california, face, Huntington, opponents, supporters, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا کے ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آگئے ،دونوں فریقین کے درمیان زبردست دھینگا مشتی ہوئی ،پولیس نے پہلے تو بیچ بچائوکرایا بعد میں جھگڑا کرنے والوں کو دھرلیا۔ ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان گھونسے، ڈنڈے، لاتیں اور آنسو گیس سمیت ہر ہتھیار […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 case, fixing, For, in, Jamshed, nasir, prepared, Questionnaire, spot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم موڑ آگیا، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے ناصرجمشید سے پوچھ گچھ کے لیے ابتدائی سوالنامہ تیارکرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ممکنہ کھلاڑیوں کے ساتھ سہولت کاروں تک پہنچنے اورمستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کرنے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Bangladesh, Board, chief, has, in, interfering, openly, selection, started, team اہم ترین, خبریں, کھیل
دمبولا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کھلے عام ٹیم سلیکشن میں مداخلت شروع کردی۔ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے 10 روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی ایما پر ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی محموداللہ کو اسکواڈ سے باہرکیا گیا ہے اور اب وہ کہتے ہیں کہ ان کی ہدایت پر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 appeal, CM, eliminate, forgery, from, parents, root, Sindh, the, to, with اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
کراچی: سندھ بھر میں کل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہورہے ہیں اور نقل کی روک تھام کے لیے وزیراعلی نے کھلا خط لکھ کر والدین اور اساتذہ سمیت امتحانی معائنہ کارعملے سے نقل کو جڑ سے ختم کرنے میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 exports, failed, government, increase, new, policy, the, to, trade, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: نئی 3 سالہ تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات کے فروغ میں ناکام ہوگئی ہے۔ برآمدی شعبے کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کے لیے 9 مہینوں کے دوران 6 ارب روپے میں سے ابھی تک ایک پائی بھی جاری نہ کی جاسکی اور حکومتی دعووں کے برعکس برآمدی شعبہ بحال نہ ہو سکا۔ […]