By MH Kazmi on March 27, 2017 charge, enroll, Irfan, make, Mohammad, sheet, the, tommorrow, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل فاسٹ بولر محمد عرفان کل چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے،ان پر پاکستان کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن کوڈ کی دو بار خلاف ورزی کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے پر فاسٹ بولر نے اگر خود پر عائد الزامات کو تسلیم کرلیا تو ان کا کیس ڈسپلنری […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 5, Afghans, arrested, Islamabad..., Recovered, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کے علاقے کرال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 5افغان باشندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے نائن ایم ایم پستول ،ایک رائفل اور 9موبائل فون برآمد ہوکئے گئے ہیں،آپریشن کے دوران 150 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ Post […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 and, court, do, expect, justice, modi, not, outside, the, Yogi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کے ہوتے ہوئے عدالت کے باہر انصاف کی امید نہیں،دونوں ہی رام مندر کے حامی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے عدالت کے باہر تنازع طے کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سپریم […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 center, cpec, For, in, islamabad, on, opened, Research, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وے ڈونگ نے سی پیک کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کے لئے اسلام آباد میں سی پیک ایکسی لینسی سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تاریخ میں بگ بینگ ہے، یہ امن اور […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 apni, baaz, har, kay, khatak, lagaon, mansobay, Nahi, Par, pervaiz, show, tasveer, wazeer-e-aala اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم سیاست میں مال بنانے نہیں خدمت کےجذبے سے آئے ہیں،شو باز وزیراعلیٰ کی طرح نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں۔ میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے سوال کیا کہ کیا ملک اس لیے بنا ہے کہ عوام کے لیے کچھ نہ کیا جائے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 against, crackdown, illegal, in, pradesh, slaughterhouses, uttar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست اترپرد یش میں غیرقانونی مذبح خانوں کے خلاف کریک ڈاؤن پرتاجروں نے آج سےغیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اتر پردیش کے متعدد شہروں میں تاجروں کی ہڑتال کے باعث مذبح خانےبند ہیں،لکھنو میں گوشت کی فراہمی میں کمی کے باعث ہوٹل بھی متاثر ہوئے ۔ گوشت فروخت کرنے والے تاجروں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Altaf, Cabinet, changed, Hussain, name, Sindh, the, university اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
کراچی: سندھ کابینہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام پر بننے والی یونی ورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے جس میں سے ایک انتہائی اہم کراچی اور حیدر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 85, been, Blasphemous, case, deleted, Facebook, from, has, Interior, material, Secretary اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: گستاخانہ مواد کیس کے دوران سیکرٹری داخلہ نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ فیس بک سے 85 فیصد مواد ہٹا دیا گیا ہے اور صرف 15 فیصد مواد باقی رہ گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیس بک پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سیکرٹری داخلہ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, abdul, but, can, country, do, Dr, For, I, lot, qadir, Rulers, stopped, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو بہت بڑے محب وطن تھے،ایٹمی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 and, in, surrounding, swat, tremors اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشایہ ایک محسوس کی گئی۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 2, and, children, collapsed, in, killed, Malakand, mother, roof, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مالاکنڈ: سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 canada, condition, deteriorated, Dr, hospitalized, in, of, qadri, Tahir, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈاکٹر طاہرالقادری کو ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں:ترجمان عوامی تحریک لاہور: کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, burnt, channu:, Children's, fire, in, injured, mian, passenger, two, Van, When, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ساہیوال ٹریفک حادثے میں دو خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں ، زخمیوں کو طبی اماد کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا میاں چنوں: میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر مسافر وین میں آگ لگ گئی ، آگ سے دو بچے معمولی زخمی ہوئے ، باقی مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 change, firstly, impeded, Karachi., of, Punjab, Shahbaz, Sharif, slogan, take, the, to, whip اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
چور چور کا نعرہ لگانے والوں نے ہی قوم کا خزانہ لوٹا :وزیر اعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مخالفین کو کھری کھری سنا دیں ، کہتے ہیں پنجاب پر انگلیاں اٹھانے والے پہلے کراچی کا کچرا تو اٹھالیں ، ڈیفنس ، کلفٹن […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 bribes, disclosure, in, increase, Karachi., millions, of, office, passport, taking, term, to, visas اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈائریکٹر پاسپورٹس کراچی خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کا اہلکار چند برس میں کروڑ پتی بن گئے ، چینی باشندوں سے قوانین کے برعکس ویزوں میں توسیع کیلئے فی کس تیس ہزار رشوت لی گئی کراچی: کراچی پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کے عوض کروڑوں روپے بٹورے گئے ، ڈائریکٹر پاسپورٹس اینڈ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 accident, crossing, during, Faisalabad, injured, killed, line, mother, railway, son اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حادثہ ریلوے لائن پر موٹر سائیکل کا ٹائر پھنسنے کے باعث پیش آیا ، ماں بیٹے کو بچاتے ہوئے ٹرین تلے آکر کچلی گئی فیصل آباد: فیصل آباد میں تھوڑی سی جلدی بہت دور لے گئی ، لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ٹرین کے نیچے آکر موٹر سائیکل سوار ماں جاں بحق ہوگئی جبکہ بچہ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 congratulate, desi paris, on, restaurant, shahnawaz, show, successful, we اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی، پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے دیسی پیرس شو کی کامیابی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ اہے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 5, from, hours, in, islamabad, just, new, plane, reached, the, to, york اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈینور، کولوراڈو: امریکا کی نجی کمپنی ’’بوم ٹیکنالوجی‘‘ نے آواز سے دُگنی رفتار پر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس نے گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرلی ہے۔ یہ کمرشل سپرسونک طیارہ آواز کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ (ماک 2.2) یعنی 2334 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 9/11, concept, gave, Importance, janjua, maritime, nasir, security, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ہم تقابل کی بجائے تعاون کی فضا کو ترجیح دیتے ہیں، نائن الیون کےبعددہشت گردی کےتصورنےسمندری سلامتی کےتصورکواہمیت بخشی ،میری ٹائم سیکورٹی کاتصورحقیقی اورمجازی سطح پروسیع ڈیزائن رکھتاہے۔ اسلام آباد میں بحرہند میں پاکستان کیلئے سیکورٹی چیلنجز کے موضوع پر ایک روزہ قومی کانفرنس سے خطاب میں مشیر قومی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, in, look, Minister, month, of, on, particularly, prime, Sindh, the, third, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف نے سندھ پر خاص نظریں لگا لی ہیں،ایک ماہ کے دوران صوبے کا یہ تیسرا دورہ ہے،وہ ٹھٹھہ اور کراچی کے بعد آج حیدرآباد میں سیاسی ماحول گرمائیں گے۔ ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق وزیراعظم کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،شہر کے مختلف مقامات پر 1ہزار پولیس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 dialogue, LeT, state, the, trend اہم ترین, خبریں, کالم
قیام پاکستان سے لے کر آج کی تاریخ تک ہم اور تو کسی بھی چیز میں خودکفیل نہ ہو سکے البتہ غداری و کفر کے فتوے بانٹنے میں خود کفیل ضرور ہو گئے. وطن عزیز میں جہاں بسنے والے زیادہ تر باشندے مزاجا سہل پسند ہیں اور علم و تحقیق کے بجائے سنی سنائی باتوں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 April, fool اہم ترین, خبریں, کالم
دنِ مبیں کا حکم ہے کہ اپنے انداز و اطوار اور شباہت میں دوسروں کی پیروی مت کرو اور ہر حالت میں اپنی انفرادیت بر قرار رکھو۔ چودہ سو سال ہوئے ہیں جب مدینہ ا لنبی میں اسلامی تہذیب و تمدن اور معاش و معاشرت کی بنا ڈالی گئی اور آقا ۖ نے اپنے ا […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 center, hopes, how, make, Muslim, of, the, to, Turkey, Ummah اہم ترین, خبریں, کالم
ترکی، ترقی کے بام عروج کو چھوتے براعظم یورپ اور رقبے و آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ایشیا کو ملانے والا ملک، جس کی عظیم تاریخ اورکارناموں کا سارا جہاں معترف ہے، ایک بار پھر عالمی نقشے پر دن رات ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایک زمانہ یورپ کا […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 and, decline, education, moral اہم ترین, خبریں, کالم
معلمی پیشہ انبیاء اکرام کا پیشہ ہے جیسا کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں حضورۖ کو معلم کہا۔ اور خود سرکار دوجہاںۖ نے فرمایا۔ بیشک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا۔ مگر اب بدقسمتی سے یہ پیشہ زوال پذیری کی جانب رواں دواں ہے کسی بھی معاشرے میں معلم انسان کی تعلیم و تربیت […]