By MH Kazmi on March 28, 2017 bring, COAS, country, in, lasting, Operation, Peace, Radulfasad, response, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ نے مسلح افواج کو ناقابل تسخیر بنا دیا، آپریشن “رَدُّالفَساد” ملک میں دیرپا امن لائے گا۔ راولپنڈی: دہشتگردی کے خلاف جنگ نے پاک فوج کو دنیا کی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 1, also, be, diplomats, extended, hidden, issued, not, Now, the, to, visa, will, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گستاخانہ مواد کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چودھری نثار کا اعلان، کہتے ہیں چند دن میں پینتالیس ویب سائٹس بلاک کر دیں، ایف بی آئی نے بھی مسئلے پر کام کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شہر اقتدار میں میڈیا سے بات […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 against, and, dealers, drug, fighting, in, karachi, Operation, police, residents اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی پولیس نے دنیا نیوز کی خبر پر پاک کالونی میں بڑا آپریشن کیا، پولیس منشیات فروشوں کے اڈے مسمار کرنے پہنچی مگر دیوار گرنے پر علاقہ مکین الجھ پڑے، پولیس افسر اور علاقہ مکینوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ صورتحال بگڑی تو رینجرز بھی پہنچ گئی۔ کراچی: پاک کالونی میں اس وقت ہنگامہ آرائی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 against, drugs, fight, grand, is, jihad, Mufti, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے منشیات کی روک تھام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ کرنا جہاد ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں منعقد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے سیمینار پر خطاب کرتے ہوئے سعودی مفتی اعظم عبدالعزیزالشیخ کا کہنا تھا کہ منشیات […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 cruise, dangerous, invented, missile, Most, russia, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا ہے جو 7400 کلومیٹر فی گھنٹہ یعنی آواز سے 6 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کرسکتا ہے جبکہ دنیا کا بہترین میزائل شکن نظام بھی اس کا راستہ نہیں روک سکتا۔ روس کے سرکاری میڈیا سے جاری […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 8, australia, By, defeating, his, India, name, series, takes, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
دھرم شالا: بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز بھارت نے 19 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو انہیں میچ اور سیریز میں […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 After, asif, clear, decision, leaks, Panama, political, strategy, the, will, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس فیصلے کے بعد پورے ملک میں محترک ہو جائیں گے اور اپنی حتمی سیاسی حکمت عملی عدالتی فیصلے کے بعد عیاں کریں گے۔ لاہور میں آصف زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ سیاسی صف بندی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Adil, Bright, countrys, Dr, made, name, Pakistani-American, surgeon, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر عادل حیدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکا میں تارکین وطن کے اعلیٰ اعزازی میڈل’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 bill, courts, extend, military, of, Passes, period, senate, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت میں توسیع کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت میں توسیع کا بل 2017 کی منظوری عمل میں لائی گئی جس کے لیے رائے شماری میں 81 سینیٹرز نے حصہ لیا جب کہ جے یو […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 festival, hosted, Nowruz, pakistan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں بین الاقوامی نوروز فیسٹیول کی شاندار اور رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان نے وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر مشترکہ میزبانی کی۔ تقریب میں شراکتی ممالک کی جانب سے علاقائی لوک موسیقی، رقص اور ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے۔ نوروز […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 and, arrested, attack, center, Colorado:, Islamic, mosque, on, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست کولوراڈو میں مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کوگرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں نفرت انگیز واقعات کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کولوراڈو کے علاقے فورٹ کولنز کے اسلامک سینٹراور مسجد میں نفرت انگیز واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، ایک […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Asiai, deaths, demonstrations, in, Paris, violent, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس میں گھریلو جھگڑے کےدوران پولیس کی جانب سے 56سالہ شخص کی ہلاکت کےبعد ایشیائی نژاد شہری مشتعل ہوگئے، پرتشدد احتجاج کےدوران کئی گاڑیوں اورسرکاری املاک کو آگ لگادی گئی۔ گذشتہ ہفتے پولیس کے ہاتھوں ایشیائی نژاد شہری کی ہلاکت کے خلاف درجنوں افراد پیرس کے مقامی تھانے کےسامنے جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 december, decided, ECC, employees, Pay, salaries, steel, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کے مہینے کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں 70لاکھ 50ہزار میٹرک ٹن گندم اور2لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 assembly, changed, environment, house, opposition, rejected, resolutions, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ اسمبلی میں اجلاس آج ایم کیو ایم کے سیف الدین خالد اور ف لیگ کے نندکمارکی مسترد قرار دادوں نے ایوان کا ماحول بدل دیا ۔ سندھ اسمبلی اجلاس آج بھی روایتی تاخیر سے شروع ہوا، ایک طرف اسپیکرآغا سراج کی جانب سے نثار کھوڑو کی اچھی اداکاری کی تعریف پر ماحول بنارہا تو […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 and, Bilawal, Children's, education, equal, For, landlord, of, want, worker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا شہید بی بی کا خواب تھا، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے، ایسا معاشرہ ہونا چاہیے جہاں مزدور اور مالک کے بچوں کی برابر تعلیم تک رسائی ہو۔ شہید ذواالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 angry, at, case, court, firing, Karachi., minibus, police, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں منی بس پر اہلکاروں کی فائرنگ کے کیس میں عدالت نے ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولیس اہلکاروں پر برہم ہوتے ہوئے عدالت نے استفسار کیا کہ جب لوگ لوٹ رہے ہوتے ہیں تب تم کہاں ہوتے ہو ؟ ملزم اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ہم اسنیپ چیکنگ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 all, elections, in, out, parties, PML N, shareef, Shehbaz, the, will, wipe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کا صفایا کر دے گی۔ لودھراں میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹی کے سربراہ کہہ رہے تھے کہ پنجاب میں کام کمیشن اور رشوت لے کر کیے جاتے ہیں۔ شہباز […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 ali, asif, decision, Final, new, political, row, the, to, took, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق صدر آصف علی زرداری اپنی سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس پر عدالتی فیصلے کے بعد ظاہر کریں گے ، انہوں نے مشاورت کے بعد سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔ آصف علی زرداری نے لاہور میں پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی میدان سجے گا تو مخالفین کو منہ توڑ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Accused, city, court, drug, in, intoxication, karachi, of, public اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سٹی کورٹ کراچی میں منشیات رکھنے کے جرم گرفتار ملزم نے بے خوف ہوکر نشہ کیا ،ملزم کا کہنا ہے کہ جیل میں بھی منشیات باآسانی مل جاتی ہے۔ سٹی کورٹ کراچی میں پولیس اہلکار منشیات کرنے والوں کے ساتھ ایسے کھڑی تھی جیسے ان کی حفاظت کررہی ہو۔ ملزم خرم عباس نے میڈیا کو […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 daughter, father, For, honor, Islamabad..., killed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک باپ نے غیر ت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کردیا ہے۔ اعجاز نامی شخص نے نواحی علاقے گولڑہ میں بیٹی عروج کو مارکر پولیس کو اطلاع دی تھانہ گولڑہ پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی عروج […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 accident, as, declared, driver, For, rafique, responsible, Saad, tanker, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹرین رکوانے کیلئے ریلوے حکام کو ٹریک پر موجود آئل ٹینکر کے بارے میں بتایا مگر کسی نے میری بات نہ سنی :گیٹ کیپر یونس کا انکشاف لاہور: شالیمار ٹرین کے حادثے میں ریلوے حکام کی سنگین غفلت سامنے آ گئی ، وفاقی وزیر ریلوے نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 active, Bhutto, Bilawal, Development, in, nation, of, part, students, take, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
میرے اہل خانہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے:چیئرمین پیپلزپارٹی کانوکیشن سے خطاب کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کانوکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی تعلیم ہر شعبے […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 exams, in, including, karachi, Matricullation, Sindh, starts, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ امتحانات کا آغازہوگیا ہے، جنرل گروپ میں 45 ہزارسے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کا اگلا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا اوردوسرے مرحلے میں سائنس گروپ کے امتحانات ہوں گے۔کراچی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 BJP, demanded, house, in, Mumbai, of, overthrow, Quaid's, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رکنِ اسمبلی پرساد لودھا نے مطالبہ کیا ہے کہ ممبئی میں قائداعظمؒ کی آبائی رہائش گاہ ’جناح ہاؤس‘ کو مسمار کردیا جائے۔ مہاراشٹر اسمبلی کے رکن بی جے پی پرساد لودھا نے ایوان سے مطالبہ کیا کہ جناح ہاؤس کو گرایا جائے کیونکہ یہ […]