counter easy hit

پاکستان نا تو حقانی نیٹ ورک کا دوست ہے اور نا ہی معاون، اعزاز چوہدری

پاکستان نا تو حقانی نیٹ ورک کا دوست ہے اور نا ہی معاون، اعزاز چوہدری

واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اور پاکستان افغانستان میں بر سرپیکار حقانی نیٹ ورک کا نا تو دوست ہے اور نہ ہی اس کا معاون۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امریکا میں […]

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

برلن: جرمنی کے عجائب گھر سے 100 کلوگرام خالص سونے کا سکہ چوری ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن میں واقع بین الاقوامی شہرت یافتہ عجائب گھر سے چوری ہونے والے سکے کا قُطر 53 سینٹی میٹر اور اس کی موٹائی 3 سینٹی میٹر یعنی ایک انچ سے زائد ہے جب کہ […]

ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندی غیر حقیقت پسندانہ ہے، امریکا

ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندی غیر حقیقت پسندانہ ہے، امریکا

نیویارک: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندیاں غیر حقیقت پسندانہ ہیں کیونکہ یہ ’قومی سلامتی‘ کی اہم ضرورت ہیں جبکہ دہشت گرد عناصر پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ نیویارک میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران نکی ہیلی نے ایک جانب  دنیا بھر سے ایٹمی […]

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

 اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔ سینیٹ میں وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2013 سے تاحال […]

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا

حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چار ماہ گذرنے کے باوجود بھی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کو ساڑھے چارماہ گزرگئے لیکن جاں بحق پائلٹس کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا جب کہ اداروں کی غیرذمہ داری سے تنگ چیئرمین ایس آئی بی نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ […]

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں آؤٹ آف پرموشن حاصل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں […]

پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ؛ فکسنگ اسکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ؛ فکسنگ اسکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کا گورننگ بورڈ جمعرات کی صبح 11 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 44 ویں میٹنگ کیلیے اکھٹا ہوگا، ان دنوں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کے سبب ملکی کرکٹ بحران کی زد میں ہے، مگر حیران کن طور […]

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے لوگوں کی زندگیاں بچانے کے بجائے مجرم وزیراعظم اور ان کے خاندان کی لوٹ مار بچانے کی فکر میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار […]

کیلیفورنیا کے ہائی وے پر گھوڑے دوڑنے لگے

کیلیفورنیا کے ہائی وے پر گھوڑے دوڑنے لگے

شمالی کیلیفورنیا کے ہائی وے پر دوڑنے والے گھوڑوں نے کار سواروں کو حیران کردیا۔ ہائی وے پر گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی تھی کہ سفید اور بھورے رنگ کے2 گھوڑے مخالف سمت سے دوڑتے ہوئے آئے اور گاڑیوں کے پاس سے گزر گئے۔ کار میں سوار شہریوں نے اس منظر کو حیرانی سے دیکھا […]

یمن: حکومتی کمپائونڈ پر حملہ، 6 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک

یمن: حکومتی کمپائونڈ پر حملہ، 6 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک

یمن کے جنوبی علاقے میں حکومتی کمپاؤنڈ پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یمن کے جنوبی علاقے الحوثہ میں گزشتہ روز القاعدہ کے دہشت گردوں نے حکومتی کمپاؤنڈ پر دھاوا بول دیا،خودکش بمبار نے دھماکا خیز موادے سے بھری منی بس کے ساتھ کمپاؤنڈ […]

شام کا مسئلہ عرب دنیا حل کرائے، عرب لیگ کا مطالبہ

شام کا مسئلہ عرب دنیا حل کرائے، عرب لیگ کا مطالبہ

عرب لیگ کےسیکریٹری جنرل نے شام کے مسئلے کو دیگر طاقتوں کی بجائے عرب دنیا کی جانب سے حل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اردن کے بحر مردار میں عرب لیگ کے اٹھائیسویں سربراہی اجلاس کے سلسلے میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نےعرب حکومتوں […]

سعودی عرب، تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری پر ٹیکس عائد

سعودی عرب، تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری پر ٹیکس عائد

سعودی حکومت نے تیل اور گیس کی پیداواری کے شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کردیا ہے جس سے قومی ادارہ ارامکو کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرمارواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں سرمایہ […]

خون کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، سپریم کورٹ

خون کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خون فروخت کرنا ناقابل معافی جرم ہے، لوگوں کی صحت کا معاملہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ادویات اور خون کی غیرقانونی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ خون کی غیرقانونی فروخت […]

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے ،پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعدپانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئی ۔ آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،آسٹریلیا دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ نے تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں […]

کراچی: ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

کراچی: ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

بلوچستان سے سپلائی آنے پر کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوگئی ، اگلے 10 روز میں سندھ کی نئی فصل آنے سے قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری رؤف تنولی کے مطابق بلوچستان سے ٹماٹر کی سپلائی آنے کے بعد […]

مردم شماری: آج بے گھر افراد کی گنتی کا دن

مردم شماری: آج بے گھر افراد کی گنتی کا دن

خانہ ومردم شماری مہم کے دوران آج 63 اضلاع میں بے گھر افراد کی گنتی کی جارہی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات حبیب اللہ کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں شامل اضلاع میں آج بے گھر افراد کا شمار کیا جائے گا، دوسرے بلاکس میں خانہ شماری 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوگی۔ انہوں نے […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]

پارلیمانی گھوڑے

پارلیمانی گھوڑے

گھوڑا سم دار پستانیہ نسل کا جانور ہے۔ ارتقائی لحاظ کے قدیم النسل ہے اور 4000 ء قبل مسیح سے انسانوں کے تربیت و استعمال میں ہے۔گھوڑا افزائش، نسل، فنی و حربی استعمال اور دورانِ حیات مراحل کے اعتبار سینہایت دلچسپ جانور ہے۔ خیر اب تو گھوڑوں کی افزائش، نسل، تاریخ، تاریخی و جنگی اہمیت، […]

حجة الاسلام امام محمد غزالی معالج امراض باطنیہ

حجة الاسلام امام محمد غزالی معالج امراض باطنیہ

امام غزالی کا نام محمد اور کنیت ابو حامد تھی جبکہ لقب زین العابدین تھا۔ان کی ولادت ٤٥٨ھ بمطابق١٠٥٨ء شہر طوس میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم طوس اور نیشاپور میں حاصل کی ۔ان کو حجة الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔حجة الاسلام امام محمد غزالی کے والد محترم کے والد محترم دھاگے کی تجارت کیا کرتے تھے اس […]

دہشتگردوں کے لیے عام معافی کا اعلان

دہشتگردوں کے لیے عام معافی کا اعلان

میرئے سامنے 25 مارچ کا روزنامہ جنگ میں لکھا ہوا سلیم صحافی کا کالم ’’طالبان کے خلاف عام معافی کیوں؟‘‘ موجود ہے اور میں اس مضمون کو کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں(نوٹ: مضمون کا لنک آخر میں موجود ہے)۔ میں یہاں صرف اس مضمون میں سے ان باتوں کو نقل کرونگا جس مقصدکےلیے سلیم صحافی […]

پاکستان میں میڈیا کا منفی یا مثبت کردار

پاکستان میں میڈیا کا منفی یا مثبت کردار

پاکستان میں میڈیا یا مثبت اور منفی دونوں طرح کا کردار ادا کرر ہا ہے لیکن بدقسمتی سے منفی کردار کا حصہ زیادہ ہے۔ میڈیا اس وقت بھرپور آزادی کے ساتھ ہر طرح کا مواد نشر کر رہا ہے۔ آزادی صحافت کے نام پر میڈیا اتنا طاقت ور ہوگیا ہے کہ اس کی غیر اخلاقی […]

بٹن بیٹری کھلونے یا موت کا سامان

بٹن بیٹری کھلونے یا موت کا سامان

بٹن بیٹری (لیتھم یا سکہ نما) بیٹری مختلف سائز میں موجود ہے، بچوں کے کھلونوں جیسے کلائی کی گھڑی، کھلونا فون، کیلکولیٹر اور دیگر الیکٹرونک آلات میں استعمال ہوتی ہے، اس میں وولٹج یا چارج اور اندر اساس (الکلی یا کاسٹنگ) موجود ہوتا ہے، غیرمعیاری کھلونوں سے بیٹری نکال کر بچے نگل جاتے ہیں، خوراک […]