By MH Kazmi on March 3, 2017 40, amount, exchange, from, got, its, pakistan, percent, shares, stock اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کے فروخت کی رقم مل گئی، یہ حصص 28 روپے فی شیئر کے حساب سے چینی کنسورشیم کو فروخت کیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو چائنیز کنسوشیم کی جانب سے مذکورہ 40 فیصد حصص کی 8 ارب 96 کروڑ روپے کی رقم موصول ہوئی ہے، یہ […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 Final, For, overseas, Players, PSL, SHORTLISTED اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے 16 غیر ملکی کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔ تین ٹیموں نے 50غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے نام منتخب کیے ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دوسری فائنلسٹ ٹیم چار، چار غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی ۔پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، کرس جارڈن سمیت تمام […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 After, EIGHTEEN, fishermen, Free, from, India, jail, pakistan, reached اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اُنیبہ ضمیر شاہ…سمندر میں رزق تلاش کرنے والے ماہی گیر اکثر بے خبری کا شکار ہو کر سمندری حدود کی خلاف ورزی کر بیٹھتے ہیں اور دوسرے ملک میں قید ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی 18ماہی گیر بھارت میں 10ماہ کی قید کے بعد وطن واپس آئے تو ان کے چہروں کی رونق لوٹ آئی۔کراچی ایکسپریس […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 ANYBODY, CALL US, cause, CHAUDHRY SHUJAT, For, go, I, If, National, said, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ق اور مذہبی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر اتفاق کیا ہے، چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قومی مقصد کے لیے جب بھی کوئی بلائے گا تو ضرور جائیں گے۔ چوہدری شجاعت کی سربراہی میں مسلم لیگ ق کے وفد نے مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل، پاکستان […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 be, country, in, load, No, PSL. FINAL, SHEDING, whole, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پرملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت پانی و بجلی نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس سے قبل پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی فائنل کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان پہلے ہی کر چکی […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 british, FROM TERRORISTS, is, journalist, Now, PURGATED, waziristan اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
طویل مدت کےبعد شمالی وزیرستان کا دورہ کرنے والے پہلے مغربی صحافی نے اعتراف کیا ہے کہ برطانوی راج میں سب سے خطرناک سمجھا جانےوالا وزیرستان دہشت گردوں سے پاک ہوگیا ۔ برطانوی اخبارڈیلی میل سے وابستہ صحافی پیٹربورن نے کئی سال بعد شورش زدہ علاقے میں قدم رکھا،انہوں نے ایک تحریر میں اعتراف کیا […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 dam, developed, fata, inaugurated, KURAM TUNGI, PM, the, waziristan, we اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کھیل
شرجیل، خالد نے اسپاٹ فکسنگ الزامات مسترد کردیے شرجیل خان اور خالد لطیف پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے تھے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل شرجیل خان اور خالد لطیف نے پی سی بی کے نوٹس کا جواب تیار کرلیا ہے اور فکسنگ کے […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 and, BEHAVIOURS, By, Double, gender, Hafeez, iram, our, studies اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے گزشتہ دنوں کا ذکر ہے، میرا 14 سالہ بیٹا میرے ساتھ بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا۔ جب ٹی وی پر خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق اشتہار چلا تو میں نے عادتاً چینل تبدیل کر دیا۔ اس نے بھی قصداً یوں ظاہر کیا جیسے کچھ دیکھا نہ ہو۔کچھ دنوں […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 22, After, gas, pipeline, project, started, TAPI, years اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کالم, گجرات
پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی لاگت کے حامل ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے پر عملی کام شروع ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں فرنٹ اینڈ انجیئنرنگ اینڈ ڈیزائن (فیڈ) روٹ سروے کے کام کی افتتاحی […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 A GRAND, and, BILAL SAEED, BONAFIDE, Community, doors, For, in, its, MUSICAL SHOW, opens, Pakistani, RESTAURENT, shahnawaz, which, WILL PERFORME اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس، معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ’شاہ نواز ریسٹورنٹ ‘ کا کیانی ریسٹورنٹ اور رائل شاہ جہان کے تعاون سے 26 مارچ کو پاکستانی کمیونٹی کیلئے رنگا رنگ میوزیکل شو کا انعقاد، سی ای او افزان نواز کا معیاری تفریح فراہم کرنے کا عزم پیرس(ایس ایم حسنین) پیرس میں معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ’شاہننواز ریسٹورنٹ کے مالک سی […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 Canadian, gone, internet, justin, Minister, of, old, on, pics, prime, TRODD, Viral اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا چرچا دنیا بھر میں ہے — فوٹو/ رائٹرز کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ویسے ہی اپنے انداز اور لُکس کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر ان کی ماضی کی چند تصاویر بھی […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 After, case, months, musharraf, reopened, seven اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
اسلام آباد: سات ماہ کے وقفے کے بعد خصوصی عدالت سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی دوبارہ سماعت کا آغاز کرے گی، جس میں سابق خاتونِ اول صہبا مشرف کی اپنی جائیدادوں کے ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کو بھی سنا جائے گا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 Final, got, PSL, rasheed, sheikh, ticket اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
شیخ رشید کو پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ مل گیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور انہوں نے میچ دیکھنے کیلئے لاہور جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد کے ساتھ ہی […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 can, Final, Foreigner, not, or, participate, Players, PSL اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی خواہش میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تھنک ٹینک متعدد ایسے عوامل کو نظرانداز کرگیا ہے جن پر فوری اقدامات ہی اس فرنچائز پر مبنی ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے کاروبار کو شرمندگی کا سامنا کرنے سے بچا سکتے ہیں۔ کوئٹہ […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 A, Bomber, criminal, doubt, in, killed, laborer, Mardan, of, police اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خود کش حملہ آور ہونے کے شبہ میں ایک مزدور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کے مطابق 12 بچوں کا والد، 45 سالہ اولس خان نامی مزدور مردان کا رہائشی تھا اور گذشتہ 15 سال سے شہر میں […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 France, leader, PMLN, senior, shamroz ilahi ghumman اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
یو ٹرن خان آج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارے میں پوری دنیا کو گمراہ کر رہا ہے۔جو زبانی ایئر فورس سے ڈرون گروانے کے دعوے کرتا رہا۔چوہدری شمروز الہی گھمن، پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کے چیئرمین چوہدری شمروز الہی گھمن نے پی ایس ایل فائنل بارے عمران خان کو […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 France, PMLN, president, Sultana Asghar, Wing, women اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پی ایس ایل فائنل محض ایک میچ نہیں پورے پاکستان کے وقار کا سوال ہے، سلطانہ اصغر پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے پی ایس ایل فائنل کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کوکین خان سے صرف اتنا کہنا […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 arif, France, leader, Nadeem, ppp, rao, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
ضرب العضب آپریشن جنرل (ر)راحیل شریف کی مخلصانہ اور دلیرانہ حتمی مہم تھی جو کامیابی سے ہمکنار ہوئی جبکہ آپریشن رد الفساد موجودہ آرمی چیف کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا نقطہ آغا ز ہے، راو عارف ندیم پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور معروف کاروباری شخصیت رائو عارف ندیم […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 Ch. Akram, France, PMLQ, president, Vice, Wasan اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
فوجی عدالتوں اور بے رحمانہ آپریشن کی سب سے زیادہ ضرورت پنجاب میں ہے جہاں بڑی دہشتگردی کی کارروائیوں کے ذمہ دار دندناتے پھر رہے ہیں، چوہدری اکرم وسن پیرس(ایس ایم حسنین) نائب صدر مسلم لیگ فرانس چوہدری اکرم وسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے کندھوں پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 allow, For, GRAVEYARDS, in, India, Indian, land, Minister, not, to, VOWED اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
‘بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے’ بھارتی قوم پرست رہنما ساکشی مہاراج—فوٹو بشکریہ: ہندوستان ٹائمز دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ساکشی مہاراج نے متعصبانہ بیان دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بی جے پی […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 anyone, as, ASMIRABLE, believe, can, game, I, is, loose, Nawaz, the, we اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم, کھیل
سرفراز احمد نے کہا کہ عمدہ فائنل اوور پر محمد نواز کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے فتح گر فائنل اوور کرنے پر محمد نواز کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسپنر کی جتنی بھی تعریف کی جائے، وہ […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 behind, Final, imran, in, is, Khan, participate, PETERSON'S, PSL, Reason, refusal, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
انگلینڈ کے کیون پیٹرسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے پاکستان آنے سے انکار کی وجہ مبینہ طور پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کو قرار […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 ban, exclude, from, iraq, ordered, to, trump, USA, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط […]