counter easy hit

مسجد مسلمانوں کا دینی مرکز

مسجد مسلمانوں کا دینی مرکز

مسجد مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں ایسا مرکز و محور ہے جہاں عبادت الٰہی کے ساتھ ساتھ، ان کے تمام تر مذہبی، اخلاقی، اصلاحی، تعلیمی، ثقافتی و تہذیبی ، سیاسی اور اجتماعی امور کی رہنمائی ہوتی ہے۔مسجد کا نام سجد سے نکلا جس کے لفظی معنی خشوع و خضوع کے ساتھ سرجھکاناہے ، […]

گندم کی بالی کا رنگ بدلتے ہی مر جھائے چہرے کھل اٹھتے ہیں

گندم کی بالی کا رنگ بدلتے ہی مر جھائے چہرے کھل اٹھتے ہیں

مارچ کے آخری دونوں میں جب سورج کی حرارت اپنی انتہاہ کی منزل کو پرواز کر تی ہے تو گندم کے ہر ے کھیت اپنا رنگ تبدیل کرنا شروع کر دیتے ہیں پھر گند م کی پودے کی ہر ی بالیاں سونے جیسے رنگ کی مائند ہو جاتی ہیں پھر کسان کی امیدیں حقیقت کا […]

راحیل شریف متنازع ہو جائیں گے

راحیل شریف متنازع ہو جائیں گے

دہشتگردی کا کینسر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور پوری دنیا اس سے پریشان ہے۔ دسمبر 2015 میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے کافی اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس اتحاد میں ابتدائی طور پر 34 ممالک تھے تاہم بعد میں ان […]

وقت دو دھاری تلوار

وقت دو دھاری تلوار

یہ لوگ اتنے بے حس کیوں ہو گئے ہیں۔ جہاں بھی نظر دوڑاو وہیں پہ عجیب سی جھنجھلاہٹ اور نفسانفسی دکھائی دیتی ہے۔ کوئی شخص بھی اپنے حال سے خوش نہیں ہے آگے سے آگے کی جستجو نے انسان کو چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے۔ نہ ذہنی سکون ہے اور نہ ہی جسمانی، بس […]

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

اللہ تعالیٰ نے جب آدم کومٹی سے بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ اس خاک کے پتلے کو سجدہ کریں، ابلیس کے سوا تمام فرشتوں نے خالق کائنات کا حکم بجا لاتے ہوئے آدم کو سجدہ کیا مگر ابلیس جو تمام فرشتوں کا اُستاد تھا، نے غرور و تکبر میں آکر حضرت آدم […]

ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی سے منشیات فروش گرفتار

ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی سے منشیات فروش گرفتار

ملتان کی بہاءالدین زکریایونیورسٹی میں منشیات بیچنے والا شخص گرفتارہوگیا، چرس اورشراب برآمدہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ہاسٹل میں مقیم طالبہ بھی منشیات سپلائی میں ملوث ہے۔ یونیورسٹی میں سیکوریٹی گارڈ نے منشیات سپلائی کرنے والے ایک شخص کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کیا ،جس سے شراب اور چرس برآمد ہوئی ہے۔ پولیس اور […]

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ، سلیکشن کمیٹی کی مشاورت

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ، سلیکشن کمیٹی کی مشاورت

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کر دی ہے ، ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے کیا جا ئے گا ۔ چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ […]

کسٹم کلکٹر کے جرمانے کیخلاف ایان علی کی درخواست خارج

کسٹم کلکٹر کے جرمانے کیخلاف ایان علی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کی کسٹم کلکٹر کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ماڈل ایان علی کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر ایان علی کی طرف سے کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: محمد عرفان 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

اسپاٹ فکسنگ کیس: محمد عرفان 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹر محمد عرفان کو سزا سنا دی گئی۔ پی سی بی حکام نے محمد عرفان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فاسٹ بولر کو سزا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ محمدعرفان کو ایک سال کے لیے معطل کردیا گیاہے، جبکہ وہ 6ماہ تک کرکٹ نہیں […]

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ نے 2018ء میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کردیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ چیف جسٹس نے ایس ایس […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 90 پیسے اور یورو ایک روپیہ سستا ہوگیا جبکہ ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے دیگر کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا، جس کی وجہ سے مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور دیگر کرنسی سستی ہوگئی […]

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

انڈہ وہ بھی اتنا مہنگا!! لندن میں سونے اور ہیروں سے مزین مہنگا ترین انڈہ فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت 2لاکھ 15ہزار پاؤنڈز ہے۔ ایسٹر کے آمد کے موقع پر پیش کئے گئے اس مہنگے ترین انڈے کو 18قیراط وائٹ گولڈ سے تیار کیا گیا ہے، جسے ایک نہ دو پورے […]

طالبان سے جھڑپوں کا خطرہ ،افغان فورسز کی جنگی مشقیں

طالبان سے جھڑپوں کا خطرہ ،افغان فورسز کی جنگی مشقیں

ہرسال کی طرح اس سال افغانستان میں موسم بہار آنے کے ساتھ ہی طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے ،انہی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے افغان فورسز نے جنگی مشقیں تیز کردی ہیں ۔ افغانستان میں موسم بہار میں ہونےوالی متوقع لڑائی کے لیے افغان فورسز نے تربیتی […]

پاک بھارت کرکٹ کا ماحول نہیں، بھارتی وزیر

پاک بھارت کرکٹ کا ماحول نہیں، بھارتی وزیر

پاک بھارت مجوزہ کرکٹ سیریز پر بھارتی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا ،بھارتی وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہا ہے کہ ابھی ایساماحول نہیں کہ دونوں ممالک کرکٹ کھیل سکیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاک بھارت کرکٹ کی تجویز آئے گی تو اس معاملے کو دیکھیں گے ،تاہم ابھی ایسا ماحول نہیں […]

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے اہلیت پر پورا نہ اترنے والے نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم دیدیا ،جن میں ڈی جی آگاہی عالیہ رشید بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی ،لاہور اور کوئٹہ میں تعینات نیب کے ڈی جیز کوفوری طور پرڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا، جن میں ڈی جی نیب بلوچستان طارق محمود،قائم […]

نیویارک: بدبودار جوتوں کا مقابلہ، 12سالہ فاتح قرار

نیویارک: بدبودار جوتوں کا مقابلہ، 12سالہ فاتح قرار

اسکولوں اور اداروں میں عموماًبچوں اور بڑوں کو صاف ستھرے رہنے پر سر ٹیفکیٹ اور انعام سے نوازا جاتا ہے، تاہم نیو یارک میں ایک ایسادلچسپ مقابلہ ہوا،جس میں جیتنے کے لئے شرط سب سے بدبودار جوتے تھے۔ 42ویں سالانہ بدبودار جوتوں کے مقابلے میں نو جو انوں اور بچوں نے ایسے گندے جوتو ں […]

فیصل آباد: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کا قتل کردیا

فیصل آباد: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کا قتل کردیا

فیصل آباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر کےنعش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی، پولیس حراست میں ملزم کے بیان کے بعد نہر سے لاش کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق یوسف آباد میں صغیر عباس نے گھروالوں کی عدم موجودگی میں گزشتہ رات […]

پرو: مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا

پرو: مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا

پرومیں مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا، پروائرلائن کا بوئنگ سیون تھری سیو ن فضا میں بلند ہونے ہی شعلوں میں گھرگیا۔ پرو کے دارالحکومت لیما سے 140 سے زائد مسافروں کو لے کر اڑنےوالے طیارے میں اچانک آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہنگامی صورتحال کے باعث پائلٹ نے طیارہ قریبی ایئرپورٹ پر […]

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

قابض فورسز کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے،نئی احتجاجی لہر سے ڈر کر بھارتی فوج نے حریت رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرکے وادی میں کرفیولگادیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڈگام میں گزشتہ روز چار کشمیریوں کو شہید کردیا گیا تھا،جس کے بعد […]

سپریم کورٹ کا منظورشدہ مینوفیکچرر کے رکشے چلانے کا حکم

سپریم کورٹ کا منظورشدہ مینوفیکچرر کے رکشے چلانے کا حکم

سپریم کورٹ نے چنگ چی رکشہ کی پابندی کے خلاف اپیلوں پر ملک بھر میں منظور شدہ مینو فیکچرار کے تیارکردہ رکشے چلانے کا حکم دیدیا ۔ اسلام آباد میں دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دئیے کہ کراچی میں 1950 کی بسیں چل رہی ہیں، پھٹ پھٹی کے پیچھے لگے رکشے چل رہے […]

سندھ حکومت نے 600نئی انٹرا سٹی بسوں کا منصوبہ منظور کرلیا

سندھ حکومت نے 600نئی انٹرا سٹی بسوں کا منصوبہ منظور کرلیا

سندھ حکومت نے انٹراسٹی کے لئے 600 نئی بسوں کا منصوبہ منظور کیا ہے،اس حوالے سے صوبائی حکومت ٹرانسپورٹرز کو 30 فیصد کریڈٹ رسک گارنٹی بھی دے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس ہوا ،صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اجلاس کو بتایا کہ شہر میں […]

میسی پر چار میچوں کی پابندی، ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی

میسی پر چار میچوں کی پابندی، ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی

لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی ارجنٹینا کی ٹیم کو مہنگی پڑگئی،اہم میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ ارجنٹینا کی ٹیم میسی کے بغیر میدان میں اتری تو بولیویا نے اسے 2-0سے مات دیدی۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارجنٹینا اور چلی […]

بھارت: ہریانہ میں بھی گوشت کی دکانیں بند

بھارت: ہریانہ میں بھی گوشت کی دکانیں بند

بھارت میں مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز تر ہوگئیں،اتر پردیش اور جھاڑ کھنڈ کے بعد ریاست ہریانہ بھی انتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے شہر گڑ گائوں میں انتہاپسندوں کے اقدام سے500دکانیں بند ہوئیں تو غیر ملکی ریسٹورنٹ پر بھی تالا پڑ گیا ۔ […]

طبی سہولت کی فراہمی، سلیم شہزاد کی درخواست منظور

طبی سہولت کی فراہمی، سلیم شہزاد کی درخواست منظور

درخواست کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ہوئی ،عدالت نے ملزم سلیم شہزاد وکو جیل مینوئل کے تحت سہولت فراہم کی ہدایت کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں سلیم شہزاد نے کہا کہ مجھے پاکستان زندہ آباد کہنے کی سزا دی جارہی ہے ،سندھ حکومت میرے خلاف پولیس کو استعمال […]