By MH Kazmi on March 28, 2017 chief, extension, gas, ministers, objection, of, pipeline, projects, Punjab, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 horse, parliamentary اہم ترین, خبریں, کالم
گھوڑا سم دار پستانیہ نسل کا جانور ہے۔ ارتقائی لحاظ کے قدیم النسل ہے اور 4000 ء قبل مسیح سے انسانوں کے تربیت و استعمال میں ہے۔گھوڑا افزائش، نسل، فنی و حربی استعمال اور دورانِ حیات مراحل کے اعتبار سینہایت دلچسپ جانور ہے۔ خیر اب تو گھوڑوں کی افزائش، نسل، تاریخ، تاریخی و جنگی اہمیت، […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 -, Al, Ghazali, Hajjat, Imam, internal, Islam, medicine, mohammed اہم ترین, خبریں, کالم
امام غزالی کا نام محمد اور کنیت ابو حامد تھی جبکہ لقب زین العابدین تھا۔ان کی ولادت ٤٥٨ھ بمطابق١٠٥٨ء شہر طوس میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم طوس اور نیشاپور میں حاصل کی ۔ان کو حجة الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔حجة الاسلام امام محمد غزالی کے والد محترم کے والد محترم دھاگے کی تجارت کیا کرتے تھے اس […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 amnesty, announcements, For, terrorists اہم ترین, خبریں, کالم
میرئے سامنے 25 مارچ کا روزنامہ جنگ میں لکھا ہوا سلیم صحافی کا کالم ’’طالبان کے خلاف عام معافی کیوں؟‘‘ موجود ہے اور میں اس مضمون کو کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں(نوٹ: مضمون کا لنک آخر میں موجود ہے)۔ میں یہاں صرف اس مضمون میں سے ان باتوں کو نقل کرونگا جس مقصدکےلیے سلیم صحافی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 in, media, negative, of, or, pakistan, positive, role اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں میڈیا یا مثبت اور منفی دونوں طرح کا کردار ادا کرر ہا ہے لیکن بدقسمتی سے منفی کردار کا حصہ زیادہ ہے۔ میڈیا اس وقت بھرپور آزادی کے ساتھ ہر طرح کا مواد نشر کر رہا ہے۔ آزادی صحافت کے نام پر میڈیا اتنا طاقت ور ہوگیا ہے کہ اس کی غیر اخلاقی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 battery, button, Death, equipment, or, toys اہم ترین, خبریں, کالم
بٹن بیٹری (لیتھم یا سکہ نما) بیٹری مختلف سائز میں موجود ہے، بچوں کے کھلونوں جیسے کلائی کی گھڑی، کھلونا فون، کیلکولیٹر اور دیگر الیکٹرونک آلات میں استعمال ہوتی ہے، اس میں وولٹج یا چارج اور اندر اساس (الکلی یا کاسٹنگ) موجود ہوتا ہے، غیرمعیاری کھلونوں سے بیٹری نکال کر بچے نگل جاتے ہیں، خوراک […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Calligraphy's, Future, mark, question, Why اہم ترین, خبریں, کالم
فن خطاطی ہماری ثقافت کا اہم ستون اور ورثہ ہے… یہ فن نہ صرف بیرونی دنیا میں ہماری اقدار اجاگر کرتا ہے بلکہ ہمارے ٹیلنٹ کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر آشکار کرتا ہے۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ آرٹ اور فنون لطیفہ کسی بھی معاشرے میں روحانی پیروکار کا کردار ادا کرتے اور […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Jalib's, poetry اہم ترین, خبریں, کالم
جن کی شاعری پڑھتے ہوئے صرف مجھ پر نہیں ہر کسی پر سحر طاری ہوجاتا ہے۔ ہر شخص ان کی شاعری کا دیوانہ ہے، جن کی شاعری میں ملک و قوم کے لیے ایک جذبہ ہے، ایک تڑپ ہے ۔۔۔وہ حبیب جالب ہیں۔حبیب جالب ایسا شاعر ہے جس نے کبھی کسی کے اگے گھٹنے نہیں […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 Federal, For, in, Minister, of, Railways, service, the اہم ترین, خبریں, کالم
عوام کے دیرینہ مطالبے پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں جنرل بس اسٹینڈ ملتان کے قریب نیا ریلوے اسٹیشن بنوایا گیا تھا، جسے نیو ملتان سٹی ریلوے اسٹیشن کا نام دیا گیا، اس اسٹیشن کے قیام سے نہ صرف ملتان بلکہ دیگر شہروں کے عوام کو بھی خاصی سہولت میسر […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 accountable, election, N, of, PML, supplementary اہم ترین, خبریں, کالم
مارچ کا تیسرا عشرہ شروع ہو گیا، ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس کے امیدواران اور انکے سپورٹرو ں نے حلقے کی عوام کے دروازوں پر حا ضریاں دینا شروع کر دی ہیں اور سیاسی ڈیروں کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں اور اپوزیشن جماعتوں نے بھی لنگوٹ کس لیے ہیں ۔کاغذات نامزدگی اور سکروٹنی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 321, 4, For, innings, lead, new, of, runs, wickets, Williamson, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ہملٹن: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 321 رنز بنا لیے۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے 67 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو 83 رنز پر اوپنر ٹام لیتھم نصف سنچری بنا کر آﺅٹ ہو گئے جس […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 30, 8, afghanistan, and, clashes, extremist, in, killed, militants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل / واشنگٹن: افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 30 شدت پسند اور 8 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکا نے مزید 300 فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر نازیان میں طالبان کے ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں22 دہشت […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Abid, After, ali, chtrul, everything, Memon, NAB, of, out, Sharjeel, sher, spill, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, advisor, agreements, alarm, India, is, maritime, National, security, Treaty, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا بھارت کے ساتھ لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے جب کہ بھارت چین کو روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے بحر ہند میں پاکستان کو سیکیورٹی کے چیلنجز کے حوالے سے منعقدہ ایک […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 27:, Afghans, arresting, cities, different, folk, in, including, operations, people, search اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لودھراں، حافظ آباد اور نوشہرو فیروز میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 27 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ ،لوٹی گئی رقم ،موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی ۔ ڈی پی او لودھراں کےمطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران 17مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،اس دوران 21 […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 abib, embassy, from, Jerusalem, migrate, Occupied, tall, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے ایک بار پھر اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کااعلان کیا ہے ۔ نائب امریکی صدرمائیک پینس نےایک بار پھر امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے لیے کام کرنےوالی امریکی لابنگ فرم کے حکام سے ملاقات میں ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Arrival, Hyderabad, in, Minister, Nawaz, of, prime, shareef اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف حیدرآباد پہنچ گئے ،وزیر اعظم اپنی آمد کے فوری بعد مگسی ہائوس پہنچے جہاں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں کی صفائی ستھرائی کی گئی،استقبالیہ بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ تاجروں نے ان کے لئے سونے کا تاج بنوالیا ہے۔ وزیراعظم دورہ […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 dubai, granddaughters, in, Jehan's, Noor, reception, Wedding اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد جو اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں گزشتہ دنوں دبئی میں علی لاکھانی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نتاشا خالد […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 address, Convention, Hyderabad, in, Minister, prime, the, today, will, with, Workers اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا حیدر آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 250, After, burst, covered, had, russia, snow, volcano, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روس میں برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا ۔ سائنسدانوں کے مطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے ۔ برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Alliance, cause, janjua, military, muslims, nasir, raheel, saudi, Sharif, unity, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ راحیل شریف سعودی اتحاد کے سربراہ بنے تو وہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ہم آہنگی کا سبب بنیں گے۔ اسلام آباد تقریب سے خطاب میں مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ ہر صورت افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ہوں گے، مشرقی اورمغربی فرنٹ میں سےمغربی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 accessory, Brigade, department, extinguishers, fire, lose, Sukkur, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں فائر بریگیڈ زبوں حالی کا شکار ہے ،محکمے کےپاس نہ اسنارکل ہے اور نہ ہی آگ بجھانے کے مکمل آلات ہیں۔ سکھر میں محکمہ فائربریگیڈ کے پاس 4گاڑیاں ہیں، جن میں سے 2ناکارہ ہوچکی ہیں،ایسے میں فائر فائٹر حفاظتی سامان کے بغیر ہی آگ بجھانے کی کوششیں کرتے […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 'Hira', -lahore, confirm, die, hands, husband's, Medical, of, reports, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Commander, Complete, Corps, in, karachi, Operation, Peace, remain, Until اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے کراچی میں مکمل امن تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے حالات بدل گئے ہیں،پائیدار امن کے لئے مزید کام جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر سے ملاقات میں کور […]