By MH Kazmi on April 3, 2017 along, central, ch. asif gujjar, ch. ghulam, gujjar, his, meeting, Mustafa, nephew, president, Punjab, qamar uz zaman kaira, with, with pp اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, گجرات
چوہدری آصف گجر گورسی اور چوہدری غلام مصطفیٰ کی آج پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر جناب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ساتھ خصوصی ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال اسلام آباد؍گجرات(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے راہنما اور سرگرم کارکن چوہدری آصف گجر گورسی نے اپنے بھتیجے چوہدری غلام مصطفیٰ گورسی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں
نئی دہلی (یس اردو نیوز): پانی ہو یا ایل او سی بھارت کبھی اپنے اوچھے ہتھکنڈوں اور جارحیت سے باز نہیں آیا۔ آج صبح بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی جبکہ اب آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 4, elections, in, on, Provincial, pti, restriction اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 4 صوبائی حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی اسلام آباد: پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر مہنگی پڑگئی ، الیکشن کمیشن نے دو ماہ کیلئے ضمنی الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی ۔ کپتان کی پارٹی پی پی 23 […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 20, abdul, Accused, admitted, case, has, killing, murder, of, people, sargodha, Wahid اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
سرگودھا: قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران مزار کے متولی عبدالوحید نے پولیس […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 bowler, first, his, Khan, made, memorable, series, Shadab, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 3-month, afghan, After, break, process, refugees, resumes, return اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: پاکستان سے افغان مہاجرین کے وطن واپسی کا سلسلہ 3 ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ 3 ماہ کے وقفے کے بعد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے زیراہتمام افغان مہاجرین آج سے پھر وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ پشاور کے علاقے چمکنی میں واقع یو این ایچ […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 at, cnprovoked, firing, forces, Indian, LOC اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: بھارتی فوج نے آج ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمنوں کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر میں پولس گاؤں سمیت ککوٹہ اور چفار کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی طرف سے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 buildings, case, court, destroy, government, has, historic, license, line, metro, No, Orange, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 began, duty, lahore, new, Perform, police, the, to, uniform, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہورمیں پولیس کی پہچان کالی وردی ختم کرکے سبز زیتونی رنگ کی نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں جس کے بعد اب پولیس کے 32 ہزار اہلکار اور افسران نئے یونیفارم کےساتھ نظر آئیں گے۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیپیٹل سٹی پولیس لاہور اورسینٹرل […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 china, donald, issue, Korean, north, on, the, threatening, throws, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کا مسئلہ حل کرانے میں مدد نہ کی تو امریکا خود بھی اپنے طور پر اقدام کرسکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ شمالی کوریا پر چین سے تعاون کے حصول کے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Badger, became, Cow, dead, dug, graves, interred, the, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سالٹ لیک: یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین نے فطرت کا ایک دلچسپ واقعہ اپنے کیمرے میں فلم بند کیا ہے جس میں ایک بجو (بیجر) کو ایک گائے کی لاش مکمل طور پر دفناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین کہتے ہیں کہ وہ جانوروں کی لاشوں پر گزارا کرنے والے جانور مثلاً […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Competition, in, innovations, Pakistani, the, Us, won, youth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبا نے کیلی فورنیا کی اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ایک اختراعاتی چیلنج میں پہلا ایوارڈ اور انعام حاصل کرلیا ہے۔ اس مقابلے کو اسٹینفرڈ سینٹر آن لونگیوٹی ڈیزائن نے منعقد کیا تھا جس میں عمررسیدہ افراد کی سہولت اور امراض کی شدت کم کرنے کے لیے ایجادات اور اختراعات […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 8, action, arrested, Karachi., Rangers, Recovered, suspects, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 8ملزمان گرفتار کر لیے،جو بھتا خوری، سہولت کاری سمیت متعدد جرائم میں ملوث ہیں،ملزمان کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ رینجرز نے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 and, between, census, Differences, exposed, Federal, government, Provincial, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردم شماری کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں اختلاف سامنے آگیا ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے پی پی کی درخواست کی حمایت جبکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اسے خلاف آئین قراردیدیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کی مردم شماری کے طریقہ کار کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، جسٹس منیب اختر […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 65, Azim, daud, Died, ex-Air, hero, Marshal, of, pota, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق ائیرمارشل و سابق گورنر سندھ اور سن 65 کی جنگ کے ہیرو عظیم داؤد پوتہ84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ پی اے ایف بیس فیصل پربعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اور دیگر نے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 from, learn, mistakes, past, Shahbaz, Sharif, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، جو ملک پاکستان سے پیچھے تھے وہ آگے نکل گئے، 70سال میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے۔ لاہور میں اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کے ملٹری رولز […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 against, closure, hungary, of, on, possible, streets, the, university اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نا سیاسی مطالبات،ناملازمتوں کارونا،ہنگری میں ہزاروں افراد یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ مظاہرین نے کہا کہ معاملہ بچوں کے مستقبل کا ہے، یونیورسٹی کے خلاف بنائے گئے کسی قانون کو نہیں مانتے۔ بڈاپسٹ میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں ملکی اور غیر ملکی طالب علموں سمیت اساتذہ اور دانشوروں کی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 against, confidence, increased, indies, of, Riaz, Success, Wahab, West اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ چوتھے ٹی ٹوئنٹی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہوم گراونڈز پر آسان حریف نہیں ، نوجوان […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 appointment, Faisal, favorite, of, officers, party, peoples, sabzwari, stop, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اپوزیشن جماعتوں نےآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ہائیکورٹ کے ذریعے بحالی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنا ایجنڈا چلانے اورپسند و نا پسند کی بنیاد پر افسران کی تقرری بند کرے ۔ متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ سندھ حکومت کے طریقہ کار پر عدالتیں […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 building, fifth, in, inaugurating, Korea:, north, tallest, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شمالی کوریا کے دارلحکومت سیول میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں آتش بازی کے شاندار نظارے سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔ ورلڈ ٹاور نامی 123منزلہ یہ عمارت ایک ہزار […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 1260, billion, FBR, of, plan, receive, Rs, tax, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آیف بی آر نے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے لئے پلان مرتب کرلیا، ہدف پورا کرنے کے لئے1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کرنی ہے۔ ممبر آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 $, 2, 70, auction, Ferrari, For, million, thousand, trump, used اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2007 نیلامی سے قبل فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نایاب گاڑی دولاکھ 50ہزار سے تین لاکھ50ہزار […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 4, boat, Feroz, kills, Nowshera, overturns, people اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرو فیروز کے علاقے موروکے قریب دریائے سندھ میں میں کشتی الٹ گئی، حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دریا سندھ میں بگیاکیٹی کے مقام پر کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 24افراد سوار تھے ،جن میں سے 20کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ ڈوبنے والے 4کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی میں سوار […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 are, Azmat, city, in, is, justice, mass, not, that, the, transit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ کیس میں جسٹس عظمت سعید نےاپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں،جس کسی کو ماس ٹرانزٹ پسند نہیں وہ گائوں چلا جائے۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹروپراجیکٹ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے کی […]