By MH Kazmi on April 3, 2017 BJP, electronic, India, machine, on, only, print, to, voting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے ووٹ چھاپنے لگی ،اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی دھاندلی کا الزام درست نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے الیکٹرانک مشینوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا الزام لگایا تھا، ریاست مدھیہ پردیش میں آئندہ ہفتے ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن وہاں […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 200, eating, food, from, ill, India, poisonous, police, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست کیرالہ میں ٹریننگ کیمپ کے دوران پیرا ملٹری پولیس فورس کے 2 سو سے زیادہ سپاہی زہریلا کھانا کھانے سے بیمار پڑ گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع ارنا کلم میں تربیتی کیمپ کے دوران سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے سپاہیوں کو رات کے کھانے میں مچھلی چاول دیئے گئے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 A, ali, anniversary, Announced, Bhutto, government, Holiday, on, public, Sindh, the, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے 4اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منگل4اپریل کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام ادارے بشمول تعلیمی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 assembly, court, membership, of, Rehman, restored, Supreme, the, ur, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ضیا الرحمان کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال کردی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی کے 54 پر 10مئی کو ہونے والا ضمنی انتخاب روک دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے 12مارچ کو ضیا الرحمان کو صادق اور امین نہ ہونے کی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 against, application, bahria, e, garden, give, ibn, karachi, mayor's, qasim, the, to, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
میئر کراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سندھ حکومت کااقدام غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ میئرکراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی،اس موقع پر ان […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 bad, CM, governance, in, No, province, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں، میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں۔ کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 ad, khawaja, notification, of, Removal, SHC, Suspended, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اور حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت انہیں عہدے سے نہ ہٹایا جائے۔ سندھ ہائیکور ٹ میں آئی جی سندھ کی برطرفی پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے حکم دیا کہ سردار عبدالمجید فوری طور پر […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 aid, ambulance, facility, first, in, Karachi., Most, not, supported اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں زیادہ تر ایمبولینسوں میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت موجو دنہیں، ماہرین کے مطابق 65 فیصد مریض یا زخمی ایمبولینس میں دوران سفر ابتدائی طبی امداد نہ ملنے کے باعث انتقال کرجاتے ہیں ۔ گزشتہ سال بھی ہیٹ اسٹروک کے دوران شہر میں نجی اداروں کی جانب سے بچھایا گیا ایمبولینسوں کا جال […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 challenged, commission, election, has, jurisdiction, of, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ اور عمران خان پر توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ۔ چیف الیکشن کمشنر نےعمران خان کے وکیل سے کہا کہ ہم نے آپ […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Glorified, Pakistan's, religious اہم ترین, خبریں, کالم
ویسے تو جمعیتوں کی تاریخ کافی پرانی ہے، پاکستان بننے سے قبل ہی مختلف ایشوز پر جمعیتیں بننا شروع ہو گئیں تھیں۔ جمعیت علمائے ہند کا قیام بھی پاکستان بننے سے قبل ہوا۔ شروع شروع میں تمام مسالک کے علماء اس کا حصہ تھے اور یہ سب علماء کی مشترکہ جمعیت تھی، لیکن آہستہ آہستہ […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 and, Convention, For, Nankana, National, Sahib, Training, writers اہم ترین, خبریں, کالم
26 مارچ 2017 کا خوبصورت دن ہمارے لیے ڈھیروں مسرتیں لے کر آیا۔ہم ملتان سے رات کے تین بجے محو سفر ہوئے ۔بیس لوگوں پر مشتمل قافلہ ملتان سے ننکانہ صاحب روانہ ہوا۔گرونانک کے جنم بھومی کا شہر ۔یہاں مکان کچے اور لوگ سچے ملے ۔ننکانہ صاحب کے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں قومی تربیتی کنونشن […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 A, April, Black, Day, For, four, justice اہم ترین, خبریں, کالم
چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو لاہور ہائی کورٹ کے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 business, devotion, glimpse, of اہم ترین, خبریں, کالم
سرگودھا میں ایک پیر کے ہاتھوں 20 مریدین کے بے رحمانہ قتل کی خبر نے ملک بھر میں چند لمحات کیلئے ایک سکتے کی کیفیت پیدا کر دی. ان 20 افراد کو نشہ دے کر انتہائی بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا. پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے مطابق مجرم وحید جو کہ پیر […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 again, attacks, drone, started, Why اہم ترین, خبریں, کالم
ڈرون طیارے بغیر پائلٹ کے اڑتے اور مطلوبہ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں جس جگہ کا انھیں ٹارگٹ دیا جائے وہیں حملہ کرتے ہیںمگر ارد گرد کی آبادی کے لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے اور وہ خواہ مخواہ ہی قبروں میں پہنچ جاتے ہیں دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جس نے9/11کے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 all, at, heavy, one, Zardari اہم ترین, خبریں, کالم
مک مکا کی سیاست زوروں پہ ہے سیانوں نے چار سال گذار لیے الیکشن نے تک کئی مفاہمتی کاروائیاں انجام تک پہنچ جائیں گی زرداری یاروں کے یار ہیں یا مک مکا کے استاد اس کا اندازہ ایک دو واقعات سے ہی لگایا جا سکتا ہے اس میں اربوں کی کرپشن والے کردار ملوث ہیں […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 deceive, is, open, Ruling, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
ایک دفع کا ذکر ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے انتخابی مہم کے دوران پہلے بڑے طمطراق سے دعوہ کیا کہ وہ اقتدار میں آکر صرف 6 ماہ کی مدت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کو اذیت سے نجات دلائیں گے، پھر انھوں نے ڈیڑھ سال کی مدت میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Muslin, of, stalls, two اہم ترین, خبریں, کالم
ایک شاہ ہوتا ہے اور کچھ شاہ کے وفا دار۔ چاپلوسی کی اس دنیا میں بعض اوقات شاہ کے وفادار شاہ سے بھی آگے نکل جاتے ہیں۔شاہ کی الٹی حرکات کو سیدھا کرنا ان کا مقصد اولیں ہوتا ہے۔دفتروں میں اقتتدار کے ایوانوں میں ہم آئے روز تماشہ دیکھتے رہتے ہیں۔سنا ہے جناب وزیر اعظم […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Ahmed, Ahsan, and, Iqbal, Narowal, Prof اہم ترین, خبریں, کالم
آج سے کچھ عرصہ پہلے شہر نارووال کی کوئی بات کرتا تو بہت سارے لوگوں کو یہ پتہ ہی نہ تھا کہ نارووال بھی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پھر اس شہر کا ایک پڑھا لکھا نوجوان اٹھا اس نے اپنی بہترین پالیسیوں، اعلیٰ کردار اور مدلل گفتگو سے نارووال کا نام پورے ملک بلکہ پوری […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 at, bill, got, into, last, mice, the اہم ترین, خبریں, کالم
مقبوضہ کشمیر میں آٹھ لاکھ فوج داخل کرنے کے باوجود 1948 سے لیکر آج تک انڈیا مقبوضہ جموں کشمیر کے کسی بھی علاقے میں اپنی فوج کو مجاہدین کے حملوں سے نہیں بچا سکا سرینگر ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے بھارتی فوج کے قافلوں پر مجاہدین کے حملے ہونا عام سی بات ہو گئی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 moving, started, the, train اہم ترین, خبریں, کالم
خبر آئی ہے کہ پاکستان ریلویز کی تاریخ کے طاقتور ترین انجن گزشتہ روز ریلوے فلیٹ کا حصہ بن گئے۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے امریکہ سے درآمد کیے گئے چار ہزار ہارس پاور کے انجنوں کا انسپکشن کیا۔ امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کمپنی نے پاکستان میں انجنوں کا ٹرائل مکمل کرلیا ہے۔ وزیر […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 law, of, rule اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ دنوں پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سرکاری محکموں میں رشوت ستانی اور اقرباء پروری کا خاتمہ ضروری ہے۔ قانون کی حکمرانی کے بغیر مضبوط معاشرہ قائم نہیں ہوسکتا، کسی بھی معاشرے کی […]