counter easy hit

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام کے صوبے ادلب میں مبینہ کیمیائی حملے پر عالمی طاقتوں نےتشویش کا اظہار کیا ہے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا، اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شواہد اکٹھے کرکے حقائق کا پتہ چلایا جارہاہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کیمیائی […]

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیر دیں

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیر دیں

گھوڑے بھی پیانو بجانے کے شوقین نکلے،آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےباکمال گھوڑے کے سامنے پیانو کیا آیا،اُس نے بھی اپنا ٹیلنٹ بھرپور انداز میں دکھایا اور پیانو کی کیز پر منہ مارتے ہوئے موسیقی کی دُھنیں بکھیریں ،جنہیں سُن کرلوگ خوب محظوظ […]

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریا ت نے کہاہے کہ لاہورمیں ہونے والے دہشت گرد حملے سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی۔ مردم شماری کا عمل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ ادارہ شماریات کے حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ لاہور واقعہ سے متعلق صوبائی مردم شماری حکام سے رپورٹ طلب کر لی […]

لاہور: خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، چہرہ قابل شناخت

لاہور: خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، چہرہ قابل شناخت

لاہورکے علاقے بیدیاں روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے میں حملہ آور کاسر مل گیا ہے، سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا چہرہ قابل شناخت ہے۔خودکش حملے میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید جبکہ 15زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں3 کی حالت نازک ہے۔صدر مملکت اور وزیر اعظم نے […]

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کےانتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی آج کپتان مصباح الحق سے مشاورت کرے گی،ٹیم کا اعلان اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں تبدیلیوں پر مصباح الحق سے حتمی مشاورت کی جائے گی، سلیکشن کمیٹی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں پر متفق ہے۔ احمد […]

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، سرتاج عزیز

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے،پاکستان ایکشن نہ لیتا تو داعش شمالی وزیرستان میں مرکز بنا چکی ہوتی ۔ اسلام آباد میں پاک امریکا تعلقات پر منعقدہ مباحثے سے خطاب میں مشیر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں […]

مردم شماری کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائےگا، آرمی چیف

مردم شماری کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےلاہور میں فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں اورشہریوں کی شہادت بلاشبہ عظیم قربانی ہے،مردم شماری ہر قیمت میں مکمل کی جائے گی۔ لاہورمیں دہشت گرد حملے کے بعد آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیان میں کہا […]

کراچی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت طاہر ضیاء کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کرنل ریٹائرڈ طاہر ضیاء کےگاڑی سےاترتےہی موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کھالیں چھیننے، منشیات فروشی اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔ ملزمان میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کارندہ بھی ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایم کیوایم پاکستان کا کارندہ، لیاری گینگ وار، اسٹریٹ […]

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

سماہ اپریل کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی نے جہاں حکومتی دعوؤں پر ضرب لگا دی ہے وہیں عوام کیلئے شدید بے چینی اور اضطراب کا سبب بھی بن گئے ہیں۔ گرمی کے آغاز کے ایام میں ہی جہاں 16 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکاہے تو یہ سلسلہ […]

کھلی بے حیائی خاموشی بھی تشویشناک ہے

کھلی بے حیائی خاموشی بھی تشویشناک ہے

سوچتا رہا لکھوں یا نہ لکھوں لیکن ابھی میرا دل کا ضمیر ابھی زندہ ہے، اکثر دیکھ رہا ہوں کہ انڈین کلچر ہمارے ملک میں میڈیا کے زریعے کیا فروغ دے رہا ہے میڈیا دُشمن ہے یا دوست چلتا ہو ں اب حالات کی طرف (ہم)چینل کے ڈرامے :پاکزہ:میں طلاق کے بعد بیٹی کا بہانہ […]

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی طرز زندگی کا آغاز نوجوانی میں ہی ہوچکا تھا ۔ 1957 میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے کم عمر رکن بنے اس کے بعد وہ حکومت پاکستان کی کابینہ کا حصہ بن کر وزیر پیڑولیم بنے تاہم یہ بات […]

جنت کے نام پر 20 افراد قربان۔۔اداروں کی کارکردگی

جنت کے نام پر 20 افراد قربان۔۔اداروں کی کارکردگی

ہزاروں پولیس اہلکاروں اور سیاسدانوں کی موجودگی میں سرگودھا کے ایک پیرنے 20 افراد کی زندگی چھین لی۔ تو پھر انتظامیہ کو خبر ملی۔ پوری دنیا میں یہ سانحہ سرگودھازیر بحث ہے کیا، تمام سیاستدان اور پولیس اہلکارکسی بڑے کام میں مصروف تھے جس کی وجہ سے خبر ملنے تک 20 افراد زندگی کی بازی […]

میری اولین ترجیح، پاکستان

میری اولین ترجیح، پاکستان

پاکستان اسلام کا قلعہ…. اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے…. پاک فوج اسلام کی فوج ہے … اس کا ساتھ دینا ہمارا قومی فریضہ ہے…. اگرچہ ہمارے حکمرانوں میں کچھ غلطیاں ہیں تو نفرت غلطی سے کی جاتی ہے انسان سے نہیں…. حکمرانوں اور فوج پر فتوے لگانے کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے…. […]

بھٹو

بھٹو

شعور آتے ہوئے دیر لگاتا ہے۔ میں بچپن سے ہی سیاسی ماحول میں پلا بڑھا ہوں۔ پندرہ برس تک بھیڑ چال حصہ رہا ۔ گزشتہ دہائی کے اوائل کی بات ہے، میں نے ابھی تازہ تازہ میٹرک کیا تھا ۔ ایک شادی کے سلسلے میں خاندان کے ہمراہ ہم راولپنڈی اسلام آباد میں تھے۔ شادی […]

میں تو صرف ایک بلب جلاتی ہوں

میں تو صرف ایک بلب جلاتی ہوں

وہ ہر مہینے بجلی کا بل ہاتھ میں لیئے ہمارے گھر آن موجود ہوتی، ایک ماہ ہم نے ضرورت مند سمجھ کر پیسے دے دیے دوسرے مہینے ہزار روپے دے کر جان چھڑائی جب تیسرے مہینے پھر وہ آن موجود ہوئی تو میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا میں باہر گئی تو وہ لان […]

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی

آجکل تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، گذشتہ الیکشن سے چھپے چہرے اب گلی محلوں میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ، کبھی کسی شادی کی تقریب میں شرکت تو کبھی افتتاخی ”تختیوں ”کی نقاب کشائی، سلام عقیدت ہماری عوام کو کہ جو سب تلخیوں اور مصیبتوں کو […]