By MH Kazmi on April 8, 2017 Day, enter, into, Karachi., picket, PSP, sit, the, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مسائل حل کرنے میں سندھ حکومت کی ناکامی کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا پریس کلب پر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کے سر براہ مصطفیٰ کمال نے آج سےکراچی کے مختلف علاقوں اور ملک کے 20 سے زائد مقامات پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاک […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 as, be, Car, determined, electric, exhibit, in, karachi, priced, remaining, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جاری ’مائی کراچی نمائش‘ میں گاڑی کو پیش کیا گیا ہے، کار ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 8 گھنٹے تک […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Haq, last, make, memorable, Misbah, series, the, to, ul, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور دیگر کھلاڑی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے، قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلے گی ،انہوں نے کہا ہےکہ آخری سیریز یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ کپتان مصباح الحق، اظہر علی، یاسر شاہ ،عثمان صلاح الدین اور محمد عباس سمیت دیگر کھلاڑی غیر ملکی ایئر لائن […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 department, Forest, harvesting, in, involved, officials اہم ترین, خبریں, کالم
سوات کی تحصیل کبل میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی سے جنت نظیر وادی کا حسن ماند پڑنے لگا ہے،اس عمل میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی ملوث ہیں۔ قدرت نے سوات کو بے پناہ خوبصورتی سے نوازا ہے ، یہاں برف پوش پہاڑ، آبشاریں، دریا اور ہرے بھرے جنگلات ہیں، لیکن اب جنگلات کی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 biggest, chefs, delhi, made, Poori, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو دنیا بھر کے ماہر شیفس کھانے بنانے میں نت نئے اور انوکھے تجربات کر کے شائقین کو حیران کردیتے ہیں، تاہم بھارت میں کچھ شیفس نے سب سے بڑی پوری تیار کر لی، جسے دیکھ کر لوگوں کے منہ میں پانی بھر آیا۔ دہلی کے ماہر شیفس نے دیوہیکل کڑھائی کا استعمال کرتے […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 cricketer, decided, Khan, of, retirement, test, to, YOUNUS اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یونس خان ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Consulate, Honorary, in, karachi, robbery, Somalia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک5 میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے،جس میں 7مسلح ملزمان ملوث پائےگئے ہیں۔ اعزازی قونصلرسیف الرحمٰن کے مطابق ملزمان رات تین بجے قونصل خانے میں داخل ہوئے ، ڈاکوؤں نے2سیکورٹی گارڈ اور عملے کے 2 ارکان کو یرغمال بناکرواردات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 iuliavantur, Khan, kindness, on, romania, Salman, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے دبنگ خان ان دنوں رومانیہ کی حسینہ لولیا وینتور پر کافی مہربان نظر آرہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ کوکروڑوں کا فلیٹ اور گاڑی تحفے میں دیدی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلو میاں کی گرل فرینڈ لولیا وینتورممبئی کے ہوٹل میں قیام پذیر تھیں اور اپنا گھر لینے […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 A, broke, factory, fire, in, lahore, out, shoe اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں راوی روڈ پرٹمبرمارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی ہے ۔فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ کی شدت کے پیش نظر ملحقہ عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے اور ریسکیو ٹیموں کی طرف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 drinking, in, rajanpur, scarce, was, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راجن پور کے بعض علاقوں میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا، شہری تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ راجن پور کے شہر پچھادھ میں مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہےکہ 2ماہ سےداجل کینال بند ہے، جس کی وجہ سے وہ تالابوں کا گندا پانی پینے […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Accused, escaped, from, Karachi., lock, police, station, Sultan, the, tipu, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے تھانہ ٹیپو سلطان کےلاک اپ سےملزم فرار ہو گیا ہے، ملزم شعیب کو تفتیش کے لیے جیل سے 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانے منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم شعیب کو یکم اپریل کو جوہرآباد پولیس نے گرفتار کیا تھا، اس پرگوشت کی دکانوں میں ڈکیتی کےمتعدد مقدمات درج ہیں۔ کراچی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 another, For, Laureate, Malala, Nobel, the, title, World, yousafzai اہم ترین, خبریں, کالم
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 body, e, Gulistan, Johar, receives, Recognition, the, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک12میں گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مردہ شخص کی عمر45سالہ ہے جبکہ اس کی شناخت عبدالقادر کے نام سے ہوئی ۔ ان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عبدالقادر6 اپریل سے لاپتہ تھا جس […]